شہریوں کے ملٹری ٹرائل کا کیس: حکومت کی فل کورٹ تشکیل دینے کی استدعا مسترد

پاکستان خبریں خبریں

شہریوں کے ملٹری ٹرائل کا کیس: حکومت کی فل کورٹ تشکیل دینے کی استدعا مسترد
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

مکمل تفصیلات جانیے: DunyaNews DunyaUpdates RoznamaDunya

چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس منیب اختر، جسٹس یحییٰ آفریدی، جسٹس سید مظاہر علی اکبر نقوی اور جسٹس عائشہ اے ملک پر مشتمل 6 رکنی لارجر بنچ نے مذکورہ درخواستوں پر سماعت کی۔سماعت کے آغاز پر صدر سپریم کورٹ بار عابد زبیری روسٹرم پر آگئے، انہوں نے عدالت سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ میں نے ایک متفرق درخواست دائر کی ہے، اس پر چیف جسٹس نے ریمارکس دئیے کہ ہم آپ کو خوش آمدید کہتے...

عابد زبیری نے کہا کہ اکیسویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواستوں پر فیصلے میں عدالت نے جوڈیشل ریویو کی بات کی تھی، بنیادی نقطہ یہ ہے کہ جو الزامات ہیں ان سے ملزمان کا تعلق کیسے جوڑا جائے گا، اس معاملے پر عدالتوں کے فیصلے موجود ہیں، عدالتیں کہہ چکی ہیں کہ ملزمان کا براہِ راست تعلق ہو تو ہی فوجی عدالتوں میں ٹرائل ہو سکتا ہے، سوال ہے کہ کیا آئینی ترمیم کے بغیر سویلینز کا فوجی عدالتوں ٹرائل ہوسکتا ہے۔

چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ کیا آپ اپنے موقف کو خلاصہ میں بیان کرسکتے ہیں، اگر ملزمان کا تعلق ثابت ہوجائے تو پھر کیا ہوگا؟ انہوں نے مزید کہا کہ 21 ویں اور 23 ویں ترامیم خاص مدت کے لیے تھیں، 21 ویں ترمیم کے بعد سپریم کورٹ نے اجازت تو دی لیکن سپریم کورٹ ہائی کورٹ میں ریویو کا اختیار بھی دیا، سپریم کورٹ نے دائرہ اختیار یا اختیارات سے تجاوز بدنیتی کی بنیاد پر جوڈیشل ریویو کا اختیار دیا۔

جسٹس اعجاز الاحسن نے استفسار کیا کہ یہ فیصلہ کون کرے گا کس پر آرمی ایکٹ لگے گا کس پر نہیں؟ عابد زبیری نے جواب دیا کہ تحقیقات کرنا پولیس کا کام ہے، پولیس ہی فیصلہ کرے گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فوجی عدالتوں میں شہریوں کا ٹرائل، وفاقی حکومت کا تحریری جواب سپریم کورٹ میں جمعفوجی عدالتوں میں شہریوں کا ٹرائل، وفاقی حکومت کا تحریری جواب سپریم کورٹ میں جمعسپریم کورٹ آف پاکستان میں ملٹری کورٹس میں شہریوں کے ٹرائل کے خلاف کیس میں وفاقی حکومت نے تحریری جواب جمع کروا دیا۔ DailyJang
مزید پڑھ »

فوجی عدالت میں کارروائی بند کمرے میں ہوگی ملزم کو سزائے موت عمر قید ہوئی تو اپیل کرسکے گا صدر معاف کرسکتے ہیں : وفاقی حکومت کا سپریم کورٹ میں جوابفوجی عدالت میں کارروائی بند کمرے میں ہوگی ملزم کو سزائے موت عمر قید ہوئی تو اپیل کرسکے گا صدر معاف کرسکتے ہیں : وفاقی حکومت کا سپریم کورٹ میں جواب06:52 PM, 17 Jul, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں عام شہریوں کے ٹرائل کے خلاف کیس  میں وفاقی حکومت نے تحریری جواب
مزید پڑھ »

آئینی ترمیم کے بغیر فوجی عدالتوں میں ٹرائل نہیں ہوسکتا: عابد زبیری لیاقت حسین کیس میں آئینی ترمیم کے بغیر ٹرائل ہوا: جسٹس اعجاز فل کورٹ بنانے کی درخواست پھر مستردآئینی ترمیم کے بغیر فوجی عدالتوں میں ٹرائل نہیں ہوسکتا: عابد زبیری لیاقت حسین کیس میں آئینی ترمیم کے بغیر ٹرائل ہوا: جسٹس اعجاز فل کورٹ بنانے کی درخواست پھر مستردآئینی ترمیم کے بغیر فوجی عدالتوں میں ٹرائل نہیں ہوسکتا: عابد زبیری، لیاقت حسین کیس میں آئینی ترمیم کے بغیر ٹرائل ہوا: جسٹس اعجاز، فل کورٹ بنانے کی درخواست پھر مسترد
مزید پڑھ »

گیارہ بجے کی ہیڈلائنزگیارہ بجے کی ہیڈلائنز1۔فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف درخواستوں پر سماعت کچھ دیر بعد ہوگی،چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا چھ رکنی لارجر بنچ سماعت کرے گا،اعتزاز احسن
مزید پڑھ »

زرعی اراضی فوج کو دینے کا اقدام غیر قانونی قرار دینے کا فیصلہ معطل - ایکسپریس اردوزرعی اراضی فوج کو دینے کا اقدام غیر قانونی قرار دینے کا فیصلہ معطل - ایکسپریس اردوزرعی اراضی فوج کو دینے کا اقدام غیر قانونی قرار دینے کا فیصلہ معطل ExpressNews punjab
مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمن کی زیر صدارت مجلس عاملہ کااجلاس انتخابات کی تیاریوں کا جائزہ لیا گیامولانا فضل الرحمن کی زیر صدارت مجلس عاملہ کااجلاس انتخابات کی تیاریوں کا جائزہ لیا گیاجمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی زیر صدارت جے یو آئی کی مرکزی مجلس عاملہ کا اہم اجلاس ہوا،اجلاس میں آئندہ عام انتخابات کی تیاریوں کا جائزہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 00:17:55