سپریم کورٹ آف پاکستان میں ملٹری کورٹس میں شہریوں کے ٹرائل کے خلاف کیس میں وفاقی حکومت نے تحریری جواب جمع کروا دیا۔ DailyJang
31 صفحات پر مشتمل جواب اٹارنی جنرل کی جانب سے جمع کروایا گیا ہے۔وفاقی حکومت نے جمع کرائے گئے جواب میں کہا ہے کہ درخواست گزار ہائی کورٹس سے رجوع کر سکتے ہیں، آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ آئینِ پاکستان سے پہلے سے موجود ہیں۔
سپریم کورٹ آف پاکستان نے فوجی عدالتوں میں شہریوں کے ٹرائل کے معاملے پر صدر سپریم کورٹ بار عابد زبیری کی درخواست قابلِ سماعت قرار دے دی۔ عدالتِ عظمیٰ میں جمع کرائے گئے جواب میں وفاقی حکومت نے کہا ہے کہ کیس کی سماعت کرنے والے جسٹس یحییٰ آفریدی بھی فُل کورٹ بنانے کی رائے دے چکے ہیں۔ سپریم کورٹ میں وفاقی حکومت نے جمع کرائے گئے تحریری جواب میں کہا ہے کہ 9 مئی کو صرف پنجاب میں 62 واقعات ہوئے، 9 مئی کو کور کمانڈر ہاؤس لاہور کو 5 بج کر 40 منٹ پر، جی ایچ کیو کو ساڑھے 5 بجے نشانہ بنایا گیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
یوٹیلٹی اسٹورز سے آٹا اور سستی اشیا کا حصول مشکل، شہری قطاروں میں رل گئے - ایکسپریس اردویوٹیلٹی اسٹورز سے آٹا اور سستی اشیا کا حصول مشکل، شہری قطاروں میں رل گئے - ExpressNews Utility store utilities grocery Flour cheap expensive priceincrease citizen
مزید پڑھ »
ملک بھر میں چینی بحران سنگینملک بھر میں چینی کا بحران سنگین ہونے لگا، چینی کی قیمت میں اضافہ کے علاؤہ حکومت اور گنے کے کاشتکاروں میں ڈیڈ لاک پیدا ہوگیا۔تفصلات کے مطابق چینی کا وافر
مزید پڑھ »
فوجی عدالتوں میں سویلین ٹرائل: 6 رکنی لارجر بینچ 18 جولائی کو سماعت کرے گا02:50 PM, 15 Jul, 2023, متفرق خبریں, پاکستان, اسلام آباد: چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 6 رکنی لارجر بینچ 18 جولائی کو فوجی عدالتوں میں سویلین
مزید پڑھ »
آج میں 10 ہزار شہریوں کی مہمان نوازی کروں گا، کامران ٹیسوریگورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ میں منتظر ہوں، آج میں 10 ہزار شہریوں کی مہمان نوازی کروں گا۔
مزید پڑھ »