یوٹیلٹی اسٹورز سے آٹا اور سستی اشیا کا حصول مشکل، شہری قطاروں میں رل گئے - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

یوٹیلٹی اسٹورز سے آٹا اور سستی اشیا کا حصول مشکل، شہری قطاروں میں رل گئے - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

یوٹیلٹی اسٹورز سے آٹا اور سستی اشیا کا حصول مشکل، شہری قطاروں میں رل گئے - ExpressNews Utility store utilities grocery Flour cheap expensive priceincrease citizen

اشیائے خورونوش پرٹیکس ختم اوریوٹیلٹی اسٹورکے نظام میں اصلاحات کی جائیں، معاشی ماہر۔ فوٹو:فائل

شہریوں نے شکایت کی ہے کہ گرمی کے موسم میں جہاں بیشتر یوٹیلٹی اسٹوروں کے باہر سائبان اور ٹھنڈا پانی دستیاب نہیں ہے، یوٹیلٹی اسٹوروں کی تعداد کم ہونے کی وجہ سے پیدل یا کرایہ خرچ کرکے شہری جب وہاں پہنچتے ہیں اور شدید گرمی میں طویل قطاروں میں لگتے ہیں لیکن وہاں ان تکالیف کو برداشت کرنے کے باوجود آٹا اور دیگر سستی اشیا نہیں مل رہی ہیں۔

معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ ملک میں اس وقت مہنگائی کی شرح 30 فیصد تک ہے، خصوصاً کھانے پینے کی اشیا کی قیمتیں مزید بڑھ رہی ہیں، یوٹیلٹی اسٹورز کی تعداد بڑھانا مسئلے کا مکمل حل نہیں ہے،کھانے پینے کی بنیادی اشیا پر تمام ٹیکس ختم کیے جائیں، یوٹیلٹی اسٹورز کے نظام میں اصلاحات کی جائیں، کم آمدنی والے طبقے کی مدد کے لیے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ذریعے مزید سبسڈی دی جائے۔ماہر معاشی امور عابد حسن نے ملک میں یوٹیلٹی اسٹور کا ماڈل ہی غلط ہے، حکومت کو چاہیے کہ وہ کھانے پینے کی اہم اشیا آٹا، دالیں،گھی،...

یوٹیلٹی اسٹورز کے ترجمان نے بتایا کہ ملک میں اس وقت 4 ہزار یوٹیلٹی اسٹورز ہیں، اس وقت یوٹیلٹی اسٹورز پر آٹے کی طلب زیادہ ہے کیونکہ اس کی قیمت عام مارکیٹ سے بہت کم ہے، 10کلو آٹے کا تھیلا 648 روپے کا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ارطغرل میں بھی جنگیں کم، ساس بہو کے مسائل اور سازشیں زیادہ دکھائی گئیں: یاسر نوازارطغرل میں بھی جنگیں کم، ساس بہو کے مسائل اور سازشیں زیادہ دکھائی گئیں: یاسر نوازایسے ڈرامے بنانا جس میں مزاح کا عنصر زیادہ ہو، یہ کافی مشکل ہے کیونکہ کامیڈی آسان نہیں اور اب پاکستانی ڈراموں میں سے کامیڈی بالکل ختم ہوچکی ہے: ہدایتکار
مزید پڑھ »

ملک بھر میں چینی اور آٹے کی قیمت میں اضافہملک بھر میں چینی اور آٹے کی قیمت میں اضافہملک بھر میں چینی کی قیمت 150 روپے کلو تک پہنچ گئی ہے جس نے شہریوں کی مشکلات میں اضافہ کردیا ہے۔ DailyJang
مزید پڑھ »

آن لائن لون کمپنیوں سے متاثرہ مزید ایک اور شخص سامنے آگیاآن لائن لون کمپنیوں سے متاثرہ مزید ایک اور شخص سامنے آگیاکمپنی نمائندہ قرضہ واپس کرنے کے باوجود بلیک میل کرنے لگا ہے اور کمپنی نمائندہ 4 جولائی سے مزید 9 ہزار کا تقاضا کررہا ہے: متاثرہ شہری
مزید پڑھ »

فلائی جناح کا کوئٹہ اور اسلام آباد کے درمیان پروازیں شروع کرنے کا اعلان - ایکسپریس اردوفلائی جناح کا کوئٹہ اور اسلام آباد کے درمیان پروازیں شروع کرنے کا اعلان - ایکسپریس اردو23جولائی سے کوئٹہ اور اسلام آباد کے نئے روٹ پر ہفتہ وار 5 پروازیں چلائی جائیں گی، ترجمان
مزید پڑھ »

بھارت کی جیلوں سے رہا ہونے والے 18 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے - ایکسپریس اردوبھارت کی جیلوں سے رہا ہونے والے 18 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے - ایکسپریس اردوبھارت کی جیلوں سے رہائی کے بعد 18 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے ExpressNews
مزید پڑھ »

راولپنڈی، شوہر سے صلح کا جھانسہ دیکر سفاک شخص کی خاتون سے مبینہ زیادتی - ایکسپریس اردوراولپنڈی، شوہر سے صلح کا جھانسہ دیکر سفاک شخص کی خاتون سے مبینہ زیادتی - ایکسپریس اردوملزمان خاتون کو گھر میں محبوس کر رکھ تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے چار دن تک مبینہ زیادتی کا نشانہ بناتے رہے، پولیس
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 04:16:35