شہر قائد کے علاقے لانڈھی، مانسہرہ کالونی عیدگاہ گراؤنڈ کے قریب گھر سے ایک نوجوان کی لاش برآمد ہوئی۔ حکام کے مطابق جاں بحق شخص 25 سالہ عبدل خان ولد آزاد خان سے شناخت ہوئی۔ پولیس کے مطابق عبدل خان چائے کے ہوٹل پر کام کرتا تھا اور ہوٹل کی چھت پر کوارٹر میں رہائش پذیر تھا۔ عبدل خان دو روز سے ہوٹل پر کام پر بھی نہیں آرہا تھا اور خودکشی کی وجہ گھریلو پریشانی لگ رہی ہے۔
شہر قائد کے علاقے لانڈھی، مانسہرہ کالونی عیدگاہ گراؤنڈ کے قریب گھر سے ایک نوجوان کی پھندا لگی لاش برآمد ہوئی ہے۔
ایدھی حکام کے مطابق جاں بحق شخص لاش ایمبولینس کے ذریعے جناح اسپتال منتقل کی گئی۔ جاں بحق شخص کی شناخت 25 سالہ عبدل خان ولد آزاد خان سے ہوئی، جس کا آبائی تعلق کوئٹہ سے ہے۔ ایس ایچ او شرافی گوٹھ انسپکٹر صدر الدین نے بتایا کہ عبدل خان چائے کے ہوٹل پر کام کرتا تھا اور ہوٹل کی چھت پر کوارٹر میں رہائش پذیر تھا جبکہ وہ کئی دنوں سے پریشان تھا۔
پولیس کے مطابق عبدل خان دو روز سے ہوٹل پر کام پر بھی نہیں آرہا تھا، خودکشی کی وجہ گھریلو پریشانی لگ رہی ہے.
SELF-SUICIDE MANSEHRA LAUNDHI KARACHI YOUTH
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شہر قائد میں نوجوان کا قتل، سوتیلے باپ نے قتل کا چکر ہےشہر قائد میں سائٹ سپر ہائی وے احسن آباد کے قریب نور محمد گوٹھ میں ایک نوجوان کی ہاتھ پاؤں بندھی مدفن لاش برآمد ہوئی ہے۔ مقتول کی شناخت اسد ولد عابد حسین کے نام سے ہوئی، جو پیشے سے نائی تھا۔ پولیس کے مطابق مقتول کی والدہ نے اپنے شوہر توقیر پر قتل کا الزام عائد کیا ہے۔ توقیر مقتول کا سوتیلا باپ تھا، جو اپنی تین بیٹیوں کو ساتھ لے کر فرار ہو گیا ہے۔
مزید پڑھ »
شہر قائد میں نوجوان کے ہاتھ پاؤں بندھی لاش برآمدایک نوجوان کی ہاتھ پاؤں بندھی لاش کی برآمد نے شہر قائد میں ہلچل مچوا دی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول کی شناخت اسد ولد عابد حسین کے نام سے ہوئی ہے۔ مقتول کا گلا تیز دھار آلے سے کٹا گیا تھا۔ مقتول کی والدہ نے اپنے سوتیلے باپ توقیر پر قتل کا الزام عائد کیا ہے۔
مزید پڑھ »
شہر قائد کے علاقے لانڈھی سے ایک نوجوان کی لاش برآمدشہر قائد کے علاقے لانڈھی، مانسہرہ کالونی عیدگاہ گراؤنڈ کے قریب گھر سے ایک نوجوان کی پھندا لگی لاش برآمد ہوئی ہے۔ ایمبولینس کے ذریعے لاش جناح اسپتال منتقل کی گئی۔ جاں بحق شخص کی شناخت 25 سالہ عبدل خان ولد آزاد خان سے ہوئی، جس کا آبائی تعلق کوئٹہ سے ہے۔ پولیس کے مطابق عبدل خان چائے کے ہوٹل پر کام کرتا تھا اور ہوٹل کی چھت پر کوارٹر میں رہائش پذیر تھا۔ خودکشی کی وجہ گھریلو پریشانی لگ رہی ہے۔
مزید پڑھ »
شہر قائد میں ٹرک کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحقکورنگی گودام چورنگی کے قریب ٹرک کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا.
مزید پڑھ »
پاکستانی نوجوان کی محبت میں کراچی آنے والی لڑکی نے ایئرپورٹ پر ہنگامہ کیاامریکی خاتون نے پاکستانی نوجوان سے محبت میں ناکامی پر کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامہ آرائی کی۔
مزید پڑھ »
شہر قائد میں موسم کی پیشگوئیشہر قائد میں راتیں سرد جبکہ دن کے اوقات میں موسم قدرے گرم رہنے لگا ہے تاہم محکمہ موسمیات نے سردی سے متعلق نئی پیشگوئی بھی کی ہے۔ محکمہ موسمایت کے مطابق کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور مطلع جزوی ابر آلود رہے گا جبکہ دن بھر 5 سے 20 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے شمال مشرقی اور جنوب مغربی سمت سے ہوائیں چلنا متوقع ہے۔ شہر میں آج کم سے کم درجہ حرارت 12 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا جبکہ صبح ہلکی دُھند کے باعث حدِ نگاہ 2.5 کلو میٹر ریکارڈ ہوئی۔ گزشتہ روز زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 31 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا، آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 30 اور کم سے کم 12 ڈگری سینٹی گریڈ متوقع ہے۔
مزید پڑھ »