اسماعیلی کمیونٹی آغا خان چہارم کی قیادت میں ایک زندہ مثال بن کر ابھری
یہ دسمبر کی ایک شام تھی کراچی کی کسی ادبی محفل میں بیٹھے ہوئے کسی نے سرگوشی میں کہا ’’شہزادہ کریم آغا خان آئے ہیں۔‘‘ ایک لمحے کے لیے خاموشی چھا گئی جیسے سب کسی درویش کی آمد کا احترام کر رہے ہوں۔ اسماعیلی مسلمانوں کے انچاسویں امام اور ترقی علم اور انسان دوستی کے علمبردار جنھیں دنیا صرف ان کی روحانی قیادت کے لیے نہیں بلکہ انسانی خدمت کے بے مثال جذبے کے لیے بھی جانتی ہے۔
پاکستان کے شمالی علاقوں میں جہاں ایک وقت میں بنیادی سہولیات ناپید تھیں وہاں آغا خان فاؤنڈیشن نے نہ صرف اسکول اور اسپتال بنائے بلکہ ان دور افتادہ وادیوں میں علم اور ترقی کی ایسی شمعیں روشن کیں جو آج تک جل رہی ہیں۔ گلگت، ہنزہ اور چترال کے وہ علاقے جہاں کبھی غربت اور جہالت کا اندھیرا تھا آج وہاں معیاری تعلیم کی روشنی ہے۔ آغا خان یونیورسٹی اور اسپتال جو کراچی میں قائم کیے گئے نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر میں جدید طبی سہولیات کا مرکز سمجھے جاتے ہیں۔ یہاں سے فارغ التحصیل طلبہ اور ڈاکٹرز دنیا کے...
اگر پاکستان کے سماجی منظرنامے پر نظر ڈالی جائے تو یہ حقیقت واضح ہو جاتی ہے کہ یہاں ترقی اور جدیدیت کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ کرپشن نااہلی اور فرقہ واریت رہی ہے۔ مگر آغا خان چہارم کے منصوبے ان سب سے بالاتر ہو کر خالصتاً انسانیت کی خدمت کے اصول پر استوار کیے گئے۔ ان کے تحت چلنے والے تعلیمی ادارے ہوں یا صحت کے مراکز ہر جگہ میرٹ شفافیت اور پیشہ ورانہ مہارت کی حکمرانی ہے۔ یہاں نہ تو سیاست کا زہر گھلنے دیا گیا نہ ہی کسی مخصوص طبقے کی اجارہ داری قائم ہونے دی...
شہزادہ کریم آغا خان نے ہمیشہ اتحاد ترقی اور روشن خیالی پر زور دیا۔ وہ اس بات پر یقین رکھتے تھے کہ ایک قوم کی ترقی صرف معاشی خوشحالی سے نہیں بلکہ فکری اور تعلیمی ترقی سے ممکن ہے۔ ان کے ادارے آج بھی اسی فلسفے پر کاربند ہیں۔ اگر ہم ان کے وژن کو سمجھیں تو ہمیں معلوم ہوگا کہ ان کی سوچ محض ایک مخصوص برادری کے لیے نہیں تھی بلکہ وہ ایک ایسے سماج کا خواب دیکھتے تھے جہاں ہر شخص کو برابری کے مواقع میسر ہوں جہاں غربت اور جہالت کے اندھیرے ختم ہوں اور جہاں ترقی محض چند لوگوں کا استحقاق نہ ہو بلکہ ہر فرد اس...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پرنس کریم آغا خان (شہزادہ کریم آغا خان) کا انتقال، دنیا بھر میں ماتمپرنس کریم آغا خان (شہزادہ کریم آغا خان)، نزاریہ اسماعیلیہ کے اننچاسویں امام، 88 برس کی عمر میں پرتگال کے دار الحکومت لزبن میں انتقال کر گئے۔ انہیں ان کی سماجی خدمات اور ضرورت مند طبقات کی مثالی مالی اعانت کے لئے ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
مزید پڑھ »
شہزادہ رحیم الحسینی آغا خان پنجم کو اسماعیلی برادری کا 50واں امام مقررشہزادہ رحیم الحسینی آغا خان پنجم کو اسماعیلی برادری کا 50واں امام اور روحانی پیشوا مقرر کر دیا گیا ہے۔ آغا خان ڈویلپمنٹ نیٹ ورک (اے کے ڈی این) کی جانب سے جاری بیان میں اس تقرری کا اعلان کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ 'شہزادہ رحیم الحسینی آغا خان پنجم کو اسماعیلی برادری کا 50 واں امام مقرر کر دیا گیا ہے۔‘ آغا خان ڈویلپمنٹ نیٹ ورک نے اپنے بیان میں کہا کہ ان کی تقرری شہزادہ کریم آغا خان کی وصیت کے مطابق کی گئی ہے۔
مزید پڑھ »
کریم کاپڑی خان نے سائیف علی خان کی ہسپتال میں ملاقات کیکریم کاپڑی خان نے بمبئی میں اپنی رہائش گاہ سے باہر نکلنے کے بعد سائیف علی خان کو ہسپتال میں دیکھنے کے لیے جاتے ہوئے دیکھا گیا۔ ایک چوری کے چاہے کے دوران ان کے شوہر، اداکار سائیف علی خان کو زخمی کر دیا گیا۔
مزید پڑھ »
حکومت کا پرنس کریم آغا خان کے انتقال پر 8 فروری کو یوم سوگ کا اعلاناسماعیلی کمیونٹی کے 49 ویں روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان چہارم پرتگال کے دارالحکومت لزبن میں انتقال کر گئے تھے
مزید پڑھ »
اسماعیلیوں کے 49 ویں امام پرنس کریم آغا خان کا انتقالپرنس کریم آغا خان کا پرتگال میں انتقال ہوگیا، وہ 88 برس کے تھے۔ ان کی نماز جنازہ لزبن میں ادا کی جائے گی۔
مزید پڑھ »
پرنس کریم آغا خان کی بصیرت اور سخاوت لازوال رہے گی، شہباز شریفقائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی اور سینئر وزیر سندھ شرجیل میمن کا بھی پرنس کریم آغا خان کے انتقال پر اظہارِ افسوس
مزید پڑھ »