شہید ذوالفقار علی بھٹو میڈیکل یونیورسٹی کو ایم ڈی کیٹ امتحان دوبارہ لینے کا حکم

پاکستان خبریں خبریں

شہید ذوالفقار علی بھٹو میڈیکل یونیورسٹی کو ایم ڈی کیٹ امتحان دوبارہ لینے کا حکم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پی ایم ڈی سی رپورٹ کے مطابق ایم ڈی کیٹ پیپر میں سوالات آؤٹ آف سلیبس تھے

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کے خلاف درخواست منظور کرتے ہوئے شہید ذوالفقار علی بھٹو میڈیکل یونیورسٹی کو ایک ماہ میں دوبارہ امتحان لینے کا حکم دے دیا۔

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ میں نصاب سے باہر سوالات کے خلاف متاثرہ طلباء کی درخواستوں پر سماعت کی۔ ۔ عدالت نے سماعت مکمل ہونے پر طلباء کی درخواست منظور کرلی ۔ عدالت نے حکم دیا کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو یونیورسٹی ایک ماہ میں دوبارہ ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ لے۔ متاثرہ طلباء کے وکیل قاضی عادل ایڈووکیٹ کا کہنا ہے کہ امتحان میں 30 سوالات نصاب سے باہر کے تھے، ایک طرف اسلام آباد میں صرف تین لوگوں کا رزلٹ 190 سے اوپر آیا دوسری طرف پنجاب میں 2800 طلبہ ہیں ان کا مقابلہ کیسے ہوگا۔متاثرہ طلباء کے وکیل کا کہنا ہے کہ پیپر کی تیاری کے لیے ماہرین سے پیپر بنوایا جائے تاکہ طلبہ دوسری یونیورسٹیز میں جاکر مقابلہ کر سکیں۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ 4 ہفتوں میں دوبارہ لینے کا حکمایم ڈی کیٹ ٹیسٹ 4 ہفتوں میں دوبارہ لینے کا حکمایم ڈی کیٹ ٹیسٹ 4 ہفتوں میں دوبارہ لینے کا حکم
مزید پڑھ »

سندھ ہائیکورٹ کا ایم ڈی کیٹ چار ہفتوں میں دوبارہ لینے کا حکمسندھ ہائیکورٹ کا ایم ڈی کیٹ چار ہفتوں میں دوبارہ لینے کا حکمعدالت نے ایم ڈی کیٹ میں مبینہ بےضابطگیوں کے خلاف درخواستوں پر مختصر فیصلہ سناتے ہوئے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ ایک ماہ میں دوبارہ لینے کا حکم دیا ہے
مزید پڑھ »

کراچی میں ڈی ایس پی علی رضا کو کیسے شہید کیا گیا؟ ریکی کی ویڈیو سامنے آگئیکراچی میں ڈی ایس پی علی رضا کو کیسے شہید کیا گیا؟ ریکی کی ویڈیو سامنے آگئیڈی ایس پی علی رضا کو رواں سال جولائی میں شہید کیا گیا تھا
مزید پڑھ »

ایم ڈی کیٹ کا پیپر لیک ہونے سے متعلق ایف آئی اے رپورٹ سامنے آگئیایم ڈی کیٹ کا پیپر لیک ہونے سے متعلق ایف آئی اے رپورٹ سامنے آگئیرپورٹ کے مطابق جس نمبر سے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کا پرچہ لیک ہوا وہ ایک ڈاکٹر کا ہے
مزید پڑھ »

ملک کے نامزد چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کے کیرئیر پر ایک نظرملک کے نامزد چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کے کیرئیر پر ایک نظرجسٹس یحییٰ آفریدی سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کے خلاف صدارتی ریفرنس پر سپریم کورٹ کے 9 رکنی لارجر بینچ لا کا حصہ بھی رہے
مزید پڑھ »

’خود روپوش ہو، ورکرز کو کہہ رہے باہر نکلو‘، پی ٹی آئی اجلاس میں علی امین اور حماد اظہر میں جھڑپ’خود روپوش ہو، ورکرز کو کہہ رہے باہر نکلو‘، پی ٹی آئی اجلاس میں علی امین اور حماد اظہر میں جھڑپآپ طعنے نہ دیں ورکرز کو آپ بھی ڈی چوک پر چھوڑ کر فرار ہوئے، حماد اظہر کا علی امین کو جواب
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 19:25:43