شہیر آفریدی نے ترکیہ میں باکسنگ میچ میں کامیابی حاصل کی

کھیل خبریں

شہیر آفریدی نے ترکیہ میں باکسنگ میچ میں کامیابی حاصل کی
باکسنگشہیر آفریدیپاکستان
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 53%

سندھ پولیس کے جوان شہیر آفریدی نے ترکیہ میں ایک رینکنگ فائٹ میں تنزانیہ کے باکسر کو شکست دیے اور مڈل ویٹ کی عالمی درجے بندی میں ٹاپ 60 میں شامل ہو گئے۔

پروفیشنل باکسنگ مقابلوں میں 15 ویں کامیابی پانے والے شہیرآفریدی نے اپنی جیت کو پاک افواج کے شہدا کے نام کیاہے۔ بین الاقوامی سطح پر پروفیشنل باکسنگ میں پاکستان کا نام بلند کرنے والے ایشین چیمپئن سندھ پولیس کے جوان شہیر آفریدی نے ایک اور کامیابی حاصل کر لی۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ میں ہونیوالی رینکنگ فائٹ میں شہیر آفریدی نے تنزانیہ سے تعلق رکھنے والے باکسر کو شکست دیکر فتح اپنے نام کی۔ شہیر آفریدی میں 8 راؤنڈز پر مشتمل فائٹ کے چوتھے ہی راؤنڈ میں اپنے حریف عجمی

امانی کو ٹیکنیکل ناک آؤٹ کر ڈالا،حریف باکسر شہیر آریدی کے تابڑ توڑ مکوں کا سامنا نہ کر سکا اور شکست پر مجبور ہو گیا۔ اس کامیابی کے بعد شہیر آفریدی مڈل ویٹ کی عالمی درجے بندی کے ٹاپ 60 باکسرز میں شامل ہو گئے۔ واضح رہے کہ رواں سال جولائی میں تھائی لینڈ میں منعقدہ انٹرنیشنل فائٹ میں شہیر آفریدی نے بھارتی باکسر رونت سولنکی کو تیسرے راؤنڈ میں ہی ناک آؤٹ کرکے ایشین چیمپئین بننے کا اعزاز حاصل کیا تھا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

باکسنگ شہیر آفریدی پاکستان ترکیہ کامیابی

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انڈیا کی 17 سالہ کاظمہ نے ورلڈ کیرم چیمپیئن شپ میں ملک کی عزت کے ساتھ گولڈ میڈل جیت کر عالمی سطح پر کامیابی حاصل کی ہےانڈیا کی 17 سالہ کاظمہ نے ورلڈ کیرم چیمپیئن شپ میں ملک کی عزت کے ساتھ گولڈ میڈل جیت کر عالمی سطح پر کامیابی حاصل کی ہے17 سالہ کاظمہ نے امریکہ میں منعقدہ ورلڈ کیرم چیمپیئن شپ میں سنگلز، ڈبلز اور ٹیم گیمز میں گولڈ میڈل جیت کر انڈیا کی عزت کے ساتھ کامیابی حاصل کی ہے۔
مزید پڑھ »

بھارت نے آسٹریلیا کے مقابلے میں برسبین میں ٹیسٹ میچ میں برتری حاصل کیبھارت نے آسٹریلیا کے مقابلے میں برسبین میں ٹیسٹ میچ میں برتری حاصل کیبھارت کو آسٹریلیا کے خلاف تیسری ٹیسٹ میں برسبین میں برتری حاصل ہوئی ہے جس میں بارش نے آسٹریلیا کو کامیابی سے دور کر دیا۔
مزید پڑھ »

رچا چڈھا اور علی فضل کی فلم 'گرلز ول بی گرلز' کب ریلیز ہوگی؟ تاریخ آگئیرچا چڈھا اور علی فضل کی فلم 'گرلز ول بی گرلز' کب ریلیز ہوگی؟ تاریخ آگئیفلم ایک انڈو-فرینچ مشترکہ پروڈکشن ہے، جس نے دنیا بھر کے مشہور فلم فیسٹیولز میں نمایاں کامیابی حاصل کی ہے
مزید پڑھ »

بھارت نے پاکستان کو شکست دیکر پانچویں بار جونیئر ہاکی ایشیا کپ جیت لیابھارت نے پاکستان کو شکست دیکر پانچویں بار جونیئر ہاکی ایشیا کپ جیت لیابھارت نے پاکستان کےخلاف 3 کےمقابلے میں 5 گول سےکامیابی حاصل کی
مزید پڑھ »

جنوبی افریقا پہلے ٹیسٹ میں پاکستان پر 90 رنز کی برتریجنوبی افریقا پہلے ٹیسٹ میں پاکستان پر 90 رنز کی برتریجنوبی افریقا نے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کے خلاف 301 رنز بنا کر 90 رنز کی برتری حاصل کر لی ہے جبکہ پاکستانی ٹیم 211 رنز پر آؤٹ ہو گئی۔
مزید پڑھ »

افغانستان کو دھچکا، زمبابوے نے 4 وکٹوں سے شکست دے دیافغانستان کو دھچکا، زمبابوے نے 4 وکٹوں سے شکست دے دیزمبابوے نے افغانستان کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست دے کر سیریز میں 0-1 سے برتری حاصل کر لی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-21 20:08:55