شیخ خرم شہزاد بھی عمران خان کے قافلے سے اتر گئے

پاکستان خبریں خبریں

شیخ خرم شہزاد بھی عمران خان کے قافلے سے اتر گئے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 51%

پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی )کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری شیخ خرم شہزاد نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔

فیصل آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ خرم شہزاد آبدیدہ ہوگئے ،ان کاکہناتھا کہ پچھلے 35 سے اپنے کاروبار کو چلارہا ہوں،میں سیاست میں 11 سال پہلے آیا،میں 2013 اور 2018 کو الیکشن جیتا ،میں نے اپنے محنت سے الیکشن جیتے۔

شیخ خرم شہزاد نے کہاکہ میں9 مئی کے واقعے کے مذمت کرتا ہوں،پاکستان کے شہدا کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں ،میں پی ٹی آئی سے علیحدگی کا اعلان کرتا ہوں،مجھ پر کسی قسم کا دباؤ نہیں۔یہ بھی پڑھیں:

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

24NewsHD /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سابق پی ٹی آئی ایم این اے شیخ خرم شہزاد کا پارٹی سے علیحدگی کا اعلانسابق پی ٹی آئی ایم این اے شیخ خرم شہزاد کا پارٹی سے علیحدگی کا اعلانفیصل آباد: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق ممبر قومی اسمبلی شیخ خرم شہزاد نے پارٹی سے باقاعدہ علیحدگی کا اعلان کر دیا۔
مزید پڑھ »

بابراعوان لندن چلے گئےوضاحتی ٹوئٹ بھی کردیبابراعوان لندن چلے گئےوضاحتی ٹوئٹ بھی کردیپاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے قانونی مشیر بابراعوان لندن چلے گئے۔
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے ایک اور رکن اسمبلی کا پارٹی چھوڑنے کا اعلانپی ٹی آئی کے ایک اور رکن اسمبلی کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان9 مئی کے بعد سے عمران خان کے قریبی ساتھیوں سمیت کئی ارکان پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کرچکے ہیں۔
مزید پڑھ »

ثابت ہوگیا عمران خان شراب اور کوکین پیتے ہیں : وزیر صحت عبدالقادر پٹیلگرفتاری کے بعد کیے گئے ٹیسٹ کی رپورٹ منظر عام پرثابت ہوگیا عمران خان شراب اور کوکین پیتے ہیں : وزیر صحت عبدالقادر پٹیلگرفتاری کے بعد کیے گئے ٹیسٹ کی رپورٹ منظر عام پر05:31 PM, 26 May, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے انکشاف کیا ہے کہ عمران خان کے گرفتاری کے بعد لیے گئے بلڈ اور یورین سیمپل کی
مزید پڑھ »

فردوس عاشق اعوان کا پی ٹی آئی سے علیحدگی کا اعلانفردوس عاشق اعوان کا پی ٹی آئی سے علیحدگی کا اعلانلاہور : فردوس عاشق اعوان نے بھی پی ٹی آئی سے علیحدگی کا اعلان کردیا اور کہا عمران خان اور پاکستان ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-05 07:21:51