پی ٹی آئی کے ایک اور رکن اسمبلی کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان
9 مئی کے بعد سے عمران خان کے قریبی ساتھیوں سمیت کئی ارکان پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کرچکے ہیں/ فائل فوٹوتحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی عباس جعفری نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان اپنے ایک ویڈیو بیان میں کیا ۔
انہوں نے کہا کہ سانحہ 9 مئی کی مذمت کرتا ہوں، پاکستان کی بنیاد پاکستان آرمی ہے، میں پارٹی پوزیشن اور پارٹی رکنیت سے استعفیٰ دیتا ہوں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سابق رکن صوبائی اسمبلی نادیہ شیر کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلانمزید اس شرپسند جتھے کا حصہ نہیں بن سکتی، پی ٹی آئی سے مستعفی ہو رہی ہوں، اب اس پارٹی سے کوئی تعلق نہیں۔ تفصیلات جانیے: PTIOfficial ImranKhanpti DailyJang
مزید پڑھ »
پارٹی چھوڑنے کیلیے شدید دباؤ ڈالا جارہا ہے، عمران خان کا ساتھ نہیں چھوڑوں گی، مسرت جمشید - ایکسپریس اردوپارٹی چھوڑنے کیلیے شدید دباؤ ڈالا جارہا ہے، عمران خان کا ساتھ نہیں چھوڑوں گی، مسرت جمشید مزید پڑھیں: ExpressNews
مزید پڑھ »
ملیکہ بخاری کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلانملیکہ بخاری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ رہائی کے بعد نیوز کانفرنس کرتے ہوئے ملیکہ بخاری کا کہنا تھا کہ 9 مئی کے واقعات کی مذمت
مزید پڑھ »