ملیکہ بخاری کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان

پاکستان خبریں خبریں

ملیکہ بخاری کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

ملیکہ بخاری کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان MaleekaBukhari PTIOfficial PTIofficial MalBokhari InsafPK Detail News👇

کرتی ہوں۔ انہوں نے کہا کہ ہر پاکستانی کےلیے 9 مئی کے واقعات تکلیف دہ ہیں۔ 9 مئی کے واقعات کی تحقیقات ہوں گی تو چیزیں سامنے آئیں گی۔ان کا کہنا تھا کہ چاہتی ہوں بحثیت وکیل پاکستان میں اہم کردار ادا کروں۔انہوں نے کہا کہ چاہتی ہوں کہ اپنے خاندان کے ساتھ

وقت گزاروں۔ملیکہ بخاری کا کہنا تھا کہ 9 مئی کے واقعات میں ملوث افراد کو قانون کے مطابق سزا دینی چاہیے۔خیال رہے کہ ملیکہ بخاری کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا تھا۔ جیل انتظامیہ کے مطابق ملیکہ بخاری کے تھری ایم پی او آرڈر منسوخ ہونے کے بعد رہا کردیا گیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سابق رکن صوبائی اسمبلی نادیہ شیر کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلانسابق رکن صوبائی اسمبلی نادیہ شیر کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلانمزید اس شرپسند جتھے کا حصہ نہیں بن سکتی، پی ٹی آئی سے مستعفی ہو رہی ہوں، اب اس پارٹی سے کوئی تعلق نہیں۔ تفصیلات جانیے: PTIOfficial ImranKhanpti DailyJang
مزید پڑھ »

فواد چوہدری نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کردیا - ایکسپریس اردوفواد چوہدری نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کردیا - ایکسپریس اردومیں نے سیاست سے کچھ وقت کے لیے بریک لینے کا فیصلہ کیا ہے. فواد چوہدری |مزید پڑھیں: ExpressNews
مزید پڑھ »

پارٹی چھوڑنے کیلیے شدید دباؤ ڈالا جارہا ہے، عمران خان کا ساتھ نہیں چھوڑوں گی، مسرت جمشید - ایکسپریس اردوپارٹی چھوڑنے کیلیے شدید دباؤ ڈالا جارہا ہے، عمران خان کا ساتھ نہیں چھوڑوں گی، مسرت جمشید - ایکسپریس اردوپارٹی چھوڑنے کیلیے شدید دباؤ ڈالا جارہا ہے، عمران خان کا ساتھ نہیں چھوڑوں گی، مسرت جمشید مزید پڑھیں: ExpressNews
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-05 12:24:12