شیر افضل نے ہم سے غلط باتیں منسوب کیں، نثار جٹ

پاکستان خبریں خبریں

شیر افضل نے ہم سے غلط باتیں منسوب کیں، نثار جٹ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 83 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 36%
  • Publisher: 53%

گھر کا بھیدی لنکا ڈھا رہا ہے تو پھر ہم ان کی باتوں کو ہائی لائٹ تو کریں گے، افنان اللہ

رہنما تحریک انصاف نثارجٹ کا کہنا ہے کہ ہم سب ایم این ایز کافی پی رہے تھے تو شیر افضل نے آ کر کہا کہ میں آپ لوگوں کے پاس آیا ہوں، آپ میری مدد کریں ، اور مجھے سپورٹ کریں، میں نے پرسنلی خودکہا کہ مروت صاحب آپ نے پہلی بار پارلیمانی میٹنگ میں آکر سب ایم این ایز کے سامنے اس طرح بات کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ میرا خیال ہے کہ ہم میں سے کوئی بھی ایسا شخص نہیں جو چاہتا ہو کہ آپ کو یا کسی کو بھی پارٹی سے اس طرح نکالا جائے۔ لہذا آپ اپنے رویے پر بھی نظر ثانی کریں ، اپیل میں جائیں اور اگر کوئی مناسب وقت ہو گا تو یقیناً خان صاحب سے ہم بھی ریکویسٹ کریں گے۔ ایکسپریس نیوز کے پروگرام کل تک میں گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ بدقسمتی سے ہوا یہ کہ جب ہم واپس آئے، میں لاجز پہنچا ہوں، میں نے ٹی وی آن کیا ہے تو مین لیڈ بنی ہوئی تھی کہ ایم این ایز کو میں نے کہا کہ مجھے کیوں نکالا؟ مروت صاحب کو یہ بات نہیں کرنی چاہیے تھی۔ مجھے کیوں نکالا؟ کی اتنی ہی تکلیف ہے تو بہتر ہے کہ وہ مری کا رخ کر لیں، وہاں جائیں اور نواز شریف کے ساتھ بیٹھیں، تسبیح پکڑ لیں اور دونوں کہتے رہیں کہ مجھے کیوں نکالا؟ مجھے کیوں...

رہنما مسلم لیگ افنان اللہ خان نے کہا انجوائے تو ہم کر رہے ہیں، گھر کا بھیدی لنکا ڈھائے، وہ باتیں بتا رہے ہیں تو پھر ظاہر ہے ہم ان کو ہائی لائٹ تو کریں گے، میں سمجھتا ہوں کہ یہ لوگ ہمیں بہت درس دیتے تھے کہ جمہوری کلچر ہونا چاہیے، جمہوریت ہونی چاہیے۔ لیکن ہماری پارٹی میں ان کی پارٹی سے زیادہ جمہوریت ہے۔ ہمارے لیڈر میں ان کے لیڈر سے بہت زیادہ صبر ہے۔ سیاست تو صبر کا کھیل ہے۔ اس میں تو بڑی بڑی چیزیں برداشت کرنی پڑتی...

رہنما پیپلزپارٹی ناز بلوچ نے کہا یہ وہ تحریک انصاف ہے جب مشکل وقت آیا تو اس پر تمام لوگوں نے پہ در پہ پریس کانفرنس کر کے خود ہی اپنے لیڈر کا ساتھ چھوڑ دیا، ان کے کنکشن اور کنیکٹیویٹی کا لیول آپ دیکھیں، سیاسی جماعتیں وہ ہوتی ہیں جو مشکل حالات میں اپنی لیڈر شپ کے ساتھ کھڑی رہتی ہیں، جیسے پاکستان پیپلزپارٹی نے ضیا الحق کا مشکل وقت دیکھا ہے، ایم آرڈی کی تحریک دیکھی، جیلیں کاٹیں، اور کوڑے برداشت کیے لیکن اپنی لیڈرشپ کو کبھی نہیں چھوڑا ۔Feb 19, 2025 12:35 PMپاک-سعودیہ مشترکہ پروڈکشن کیلئے جوائنٹ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تحریک انصاف کے رہنما نثار جہانگیر کا 'شیر افضل' سے خطابتحریک انصاف کے رہنما نثار جہانگیر کا 'شیر افضل' سے خطابتحریک انصاف کے رہنما نثار جہانگیر کا کہنا ہے کہ شیر افضل نے پارلیمانی میٹنگ میں ہر ایم این اے کے سامنے اپیل کرتے ہوئے مدد اور سپورٹ مँگی۔ انہوں نے کہا کہ انہیں امید ہے کہ شیر افضل اپنے رویے پر نظر ثانی کریں گے اور اپیل میں جائیں گے۔
مزید پڑھ »

شہریار آفریدی کا کہنا ہے: شیر افضل مروت کے لیے چیئرمین عمران خان سے بات کریں گےشہریار آفریدی کا کہنا ہے: شیر افضل مروت کے لیے چیئرمین عمران خان سے بات کریں گےپاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور ایم این اے شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ شیر افضل کی پارٹی کے کیے خدمات ہیں، پارٹی نے جہاں بلایا شیر افضل پہنچے، شیر افضل مروت کے لیے بانی چیئرمین عمران خان سے بات کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ 26 نومبر کو جو ہوا پوری قوم نے دیکھا، ہمارے لیڈر نے قانون کی بالادستی کی بات کی ہے، قانون کی بالادستی ہی قوم کو دوام بخشتی ہے، ہم آئین و قانون کے لیے کھڑے رہیں گے۔
مزید پڑھ »

ترک صدر کا صدر مملکت آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کو شاندار تحفہترک صدر کا صدر مملکت آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کو شاندار تحفہطیب اردوان نے صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف سے الگ الگ ملاقاتیں کیں
مزید پڑھ »

عمران خان نے شیر افضل مروت کو پارٹی سے نکالنے کی ہدایات جاری کردیںعمران خان نے شیر افضل مروت کو پارٹی سے نکالنے کی ہدایات جاری کردیںپاکستان تحریک انصاف نے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کو پارٹی سے نکالنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ سابق وزیراعظم عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کو ہدایت جاری کی ہیں کہ شیر افضل مروت کو پارٹی سے نکال دیا جائے۔
مزید پڑھ »

شیر افضل مروت نے پی ٹی آئی سے نکالنے پر سوال اٹھادیاشیر افضل مروت نے پی ٹی آئی سے نکالنے پر سوال اٹھادیاقومی اسمبلی اجلاس میں تحریک انصاف کے ایم این اے شیر افضل مروت نے پارٹی سے نکالے جانے پر سوال اٹھادیا۔ ذرائع کے مطابق شیر افضل مروت کو پارٹی پالیسیوں کی مسلسل خلاف ورزی پر پاکستان تحریک انصاف سے نکالا گیا اور انہیں قومی اسمبلی کی رکنیت چھوڑنے کا بھی کہا جائے گا۔
مزید پڑھ »

عمران خان نے شیر افضل مروت کو جیل میں داخل ہونے سے روک دیاعمران خان نے شیر افضل مروت کو جیل میں داخل ہونے سے روک دیاپاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے پارٹی رہنما شیرافضل مروت کو بطور وکیل صفائی پیش ہونے سے روک دیا۔ رپورٹ کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے جیل انتظامیہ کو آگاہ کر دیا، عمران خان نے جیل انتظامیہ کو ہدایت دی کہ شیر افضل مروت میرا وکیل نہیں، اسے جیل داخل نہ ہونے دیا جائے۔شیر افضل مروت بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل پہنچے تھے، وہاں سے واپس بھجوا دیا گیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-20 07:40:48