پاکستان تحریک انصاف نے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کو پارٹی سے نکالنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ سابق وزیراعظم عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کو ہدایت جاری کی ہیں کہ شیر افضل مروت کو پارٹی سے نکال دیا جائے۔
ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کو پارٹی سے نکالنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اس حوالے سے سابق وزیراعظم اور بانی چیئرمین عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کو ہدایت جاری کی ہیں کہ شیر افضل مروت کو پارٹی سے نکال دیا جائے۔ عمران خان کی جانب سے دی گئی ہدایات کے بعد پارٹی رہنما جلد شیر افضل مروت کی بنیادی رکنیت ختم کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کریں گے اور بنیادی رکنیت ختم ہونے پر شیر افضل مروت سے بطور رکن قومی اسمبلی استعفا بھی طلب کیا جائے...
واضح رہے کہ شیر افضل مروت کے صوابی جلسے میں کردار پر پارٹی رہنماؤں نے بانی پی ٹی آئی سے شکایت کی تھی۔Feb 12, 2025 11:52 AMسپریم کورٹ کے سابق جج شیخ عظمت سعید انتقال کر گئےترک صدر رجب طیب اردوان پاکستان پہنچ گئےکراچی، دو مختلف حادثات میں ڈمپر اور مسافر بس تیز رفتاری کے باعث الٹ گئےمصنوعی ذہانت کا دہشت گردوں کے ہاتھوں استعمال ہونے کا خدشہ، سابق سربراہ گوگلتنخواہ دار طبقے کی آمدنی سے 100 ارب روپے زائد انکم ٹیکس وصولخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ...
عمران خان شیر افضل مروت پی ٹی آئی پارٹی سے نکالنا رکن قومی اسمبلی
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان تحریک انصاف شیر افضل مروت کو پارٹی سے نکالنے کا فیصلہ کرلیاذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کو پارٹی سے نکالنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ سابق وزیراعظم اور بانی چیئرمین عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کو ہدایت جاری کی ہیں کہ شیر افضل مروت کو پارٹی سے نکال دیا جائے۔
مزید پڑھ »
عمران خان نے شیر افضل مروت کو جیل میں داخل ہونے سے روک دیاپاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے پارٹی رہنما شیرافضل مروت کو بطور وکیل صفائی پیش ہونے سے روک دیا۔ رپورٹ کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے جیل انتظامیہ کو آگاہ کر دیا، عمران خان نے جیل انتظامیہ کو ہدایت دی کہ شیر افضل مروت میرا وکیل نہیں، اسے جیل داخل نہ ہونے دیا جائے۔شیر افضل مروت بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل پہنچے تھے، وہاں سے واپس بھجوا دیا گیا۔
مزید پڑھ »
مینارِ پاکستان جلسہ؛ تحریک انصاف کا پلان بی سامنے آگیاپارٹی کی جانب سے ارکان اسمبلی اور رہنماؤں کو خصوصی ہدایات دی جائیں گی، ذرائع
مزید پڑھ »
بنی پی ٹی آئی نے شیر افضل مروت کے جیل داخلے کو روکابنی پی ٹی آئی عمران خان نے شیر افضل مروت کو جیل میں داخل ہونے سے روکا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق، عدالتی حکم نامے میں لکھا گیا ہے کہ عمران خان نے عدالت کو بتایا ہے کہ شیر افضل مروت ان کے وکیل نہیں ہیں۔ توشہ خانہ کیس کی سماعت میں یہ حکم عدالتی حکم کا حصہ بن گیا۔
مزید پڑھ »
بشریٰ بی بی کو عمران خان اور وکیل سے ملاقات کا حکمانسداد دہشت گردی عدالت نے بشریٰ بی بی کو 31 مقدمات کی سماعت سے قبل بانی پی ٹی آئی عمران خان اور وکیل سلمان صفدر سے ملاقات کروانے کا حکم دیا ہے.
مزید پڑھ »
شیر افضل مروت کو جیل میں داخل نہ ہونے دیا جائے، عمران خان کی جیل انتظامیہ کو ہدایتشیر افضل مروت گیٹ پانچ سے اڈیالا جیل ڈیوڑھی تک پہنچے تھے وہاں سے واپس بھجوا دیا گیا۔
مزید پڑھ »