صائم ایوب کی ٹیم میں شمولیت کا فیصلہ ڈاکٹر کی رائے پر منحصر

کھیل خبریں

صائم ایوب کی ٹیم میں شمولیت کا فیصلہ ڈاکٹر کی رائے پر منحصر
پاکستان کرکٹ بورڈصائم ایوبانجری
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 8 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 43%
  • Publisher: 53%

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا کہ صائم ایوب کی کنڈیشن سے متعلق آگاہی جاری ہے اور ان کا مستقبل کسی ایک ایونٹ پر منحصر نہیں ہے. صائم ایوب کا پلاستر اگلے ایک دو روز میں اُتر جائے گا اور بعد ازاں وہ ری ہیب کریں گے۔

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے ایک مرتبہ پھر اوپنر صائم ایوب کی کنڈیشن سے متعلق آگاہ کردیا۔ امریکا کے دورے کے دوران چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے نوجوان اوپنر صائم ایوب کی انجری سے متعلق لب کشائی کرتے ہوئے کہا کہ میں مسلسل رابطے میں ہوں اور محض ایک ایونٹ کیلئے انکا مستقبل داؤ پر نہیں لگاسکتا ہے۔ چیئرمین پی سی بی نے مزید کہا کہ صائم ایوب کا پلاستر اگلے ایک دو روز میں اُتر جائے گا جس کے بعد وہ ریکوری کے فیز میں داخل ہوگا، اس کے بعد ری ہیب کریں گے۔خیال رہے کہ اوپنر صائم ایوب

جنوبی افریقا کے خلاف کیپ ٹاون ٹیسٹ کے پہلے روز صائم ایوب کا فیلڈنگ کرتے ہوئے دائیں پاوں کا ٹخنہ مڑ گیا تھا، جس کے باعث وہ ٹیسٹ میچ کھیلنے سے قاصر رہے تھے جبکہ انہیں ڈاکٹر نے ابتدائی تشخیص میں صائم ایوب کو چھ ہفتے کا آرام تجویز کیا تھا۔ لندن کے ڈاکٹرز کی رپورٹس میں یہ واضح کیا گیا ہے کہ صائم ایوب کے آپریشن کی ضرورت نہیں، وہ ری ہیب پلان پر ہی مکمل عمل کرکے فٹنس پاسکتے ہیں تاہم انکی سلیکشن ڈاکٹرز کے مشورے سے مشروط ہے۔دوسری جانب آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کے مجوزہ اسکواڈ میں ذرائع کے مطابق بابراعظم، محمد رضوان، سلمان علی آغا، کامران غلام، طیب طاہر، شاہین شاہ آفریدی، نسیم شاہ، حارث روف، ابرار احمد، سفیان مقیم، عرفان خان، فخر زمان، محمد حسنین، حسیب اللہ اور امام الحق کی شمولیت یقینی دکھائی دے رہی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سلیکشن کمیٹی نے اپنی فہرست تیار کرلی ہے تاہم ٹیم کا اعلان صائم ایوب کی مکمل رپورٹس کا جائزہ لینے اور ڈاکٹر کی مشاورت سے ہوگا، جس کے بعد ناموں کو حتمی منظوری کیلئے بورڈ سربراہ محسن نقوی کے حوالے کیاجائے گا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان کرکٹ بورڈ صائم ایوب انجری ری ہیب آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی سلیکشن

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیمپئینز ٹرافی میں صائم ایوب کی شمولیت کے حوالے سے رواں ہفتے فیصلہچیمپئینز ٹرافی میں صائم ایوب کی شمولیت کے حوالے سے رواں ہفتے فیصلہقومی ٹیم کے اوپنر صائم ایوب کی چیمپئینز ٹرافی اسکواڈ میں شمولیت کے حوالے سے رواں ہفتے فیصلہ کرلیا جائے گا۔ انہوں نے کیپ ٹاؤن میں دوسرے ٹیسٹ میچ میں انجری لے لئی تھی اور علاج کے لیے لندن روانہ ہوگئے تھے۔
مزید پڑھ »

پاکستان کرکٹ ٹیم کا چیمپیئن ٹرافی اسکواڈ: سلیم ایوب کی فٹنس پر منحصرپاکستان کرکٹ ٹیم کا چیمپیئن ٹرافی اسکواڈ: سلیم ایوب کی فٹنس پر منحصرپاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) ICC چیمپیئن ٹرافی 2025 کے لیے ٹیم کی حتمی شہرت کے لیے مشاورت کے آخری مرحلے میں ہے۔ سلیم ایوب کی فٹنس , عبداللہ شفیق اور Usman Khan کی غیر موجودگی ، اور امام الحق اور Haseebullah کی شہرت کی وضاحت کی گئی ہے۔
مزید پڑھ »

صائم ایوب کی چیمپئینز ٹرافی میں شمولیت کیلئے لندن میں ڈاکٹرز سے مشاورتصائم ایوب کی چیمپئینز ٹرافی میں شمولیت کیلئے لندن میں ڈاکٹرز سے مشاورتقومی ٹیم کے اوپنر صائم ایوب کی چیمپئینز ٹرافی اسکواڈ میں شمولیت کیلئے انکا علاج کیلئے انگلینڈ کے ماہر اسپورٹس آرتھو ڈاکٹرز سے مشاورت کی جارہی ہے۔ کیپ ٹاؤن میں دو ٹیسٹ میچ میں انجری کے بعد انکا علاج کیلئے لندن روانگی ہوئی۔
مزید پڑھ »

پیٹ کمنز کی انجری، چیمپئینز ٹرافی میں شمولیت پر سوالاتپیٹ کمنز کی انجری، چیمپئینز ٹرافی میں شمولیت پر سوالاتآسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز جس نے بارڈر-گواسکر ٹرافی میں ٹخنے کی انجری کی وجہ سے پانچویں ٹیسٹ سے باہر رہے، چیمپئینز ٹرافی میں اپنی شمولیت کے بارے میں سوالات جنم ہوئے ہیں۔ سلیکٹر جارج بیلی نے کہا کہ کمنز پیرنٹل چھٹی پر ہیں لیکن ان کی چیمپئینز ٹرافی اسکواڈ میں شمولیت کی تصدیق نہیں کی ہے۔ دوسری جانب، قومی ٹیم کے اوپنر صائم ایوب کیپ ٹاؤن ٹیسٹ کے پہلے روز فیلڈنگ کے دوران ٹخنے میں Fracture آجانے کی وجہ سے 6 ہفتوں کیلئے ٹیم سے باہر ہوچکے ہیں۔
مزید پڑھ »

صائم ایوب کی انجری، فخر زمان کی ٹیم واپسی کی راہ ہموارصائم ایوب کی انجری، فخر زمان کی ٹیم واپسی کی راہ ہموارگزشتہ روز کیپ ٹاؤن میں کھیلے جارہے میچ میں شارٹ تھرڈ مین باؤنڈری پر گیند کا پیچھا کرنے کی کوشش کی، اس دوران باؤنڈری لائن کے قریب قومی ٹیم کے اوپنر صائم کا دائیں ٹخنہ مڑ جانے سبب انجری کا شکار ہوئے تھے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اوپنر کی ایم آر آئی رپورٹس میں فریکچر کی تصدیق ہوئی ہے جس کے باعث وہ 6 ہفتوں تک انٹرنیشنل کرکٹ سے دور ہوگئے ہیں۔
مزید پڑھ »

انڈین کرکٹ فینز پاکستانی ٹیم کو شکست دینے والی جنوبی افریقہ سے جیت کی دعائیں کر رہے ہیںانڈین کرکٹ فینز پاکستانی ٹیم کو شکست دینے والی جنوبی افریقہ سے جیت کی دعائیں کر رہے ہیںجنوبی افریقہ کے خلاف پاکستانی ٹیم کی ٹیسٹ سیریز کا نتیجہ انڈین ٹیم کے ٹیسٹ چیمپیئن شپ فائنل میں رسائی کا فیصلہ کرے گا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-15 08:34:06