صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں کمی کا امکان ہے

Economics خبریں

صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں کمی کا امکان ہے
Electricity PricesFuel AdjustmentNEPRA
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 53%

سینٹرل پرچیزنگ پاور ایجنسی نے جنوری کے ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی کی قیمت میں فی یونٹ 2 روپے تک کمی کے لیے نیپرا میں درخواست دائر کی ہے۔

صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں کمی کا امکان ہے اور اس حوالے سے سینٹرل پرچیزنگ پاور ایجنسی نے درخواست نیپرا میں دائر کر دی۔

درخواست جنوری کے ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دائر کی گئی جس کے تحت بجلی کی قیمت میں فی یونٹ 2 روپے تک کمی ہو سکتی ہے۔درخواست کے مطابق ماہ جنوری میں 7 ارب 81 کروڑ بجلی یونٹ فروخت کی گئی، ہائیڈل سے 10.63 فیصد اور مقامی کوئلے سے 15.56 فیصد بجلی پیدا کی گئی۔ ماہ جنوری کے دوران امپورٹڈ کول سے بجلی کی پیداوار 8.53 فیصد رہی، ایک ماہ کے دوران فرنس آئل سے 1.33 فیصد کی بجلی پیداوار رہی اور ماہ جنوری کے دوران آر ایل این جی سے بجلی کی پیداوار 18.92 فیصد رہی۔

گزشتہ ماہ نیو کلیئر سے بجلی کی پیداوار 26.61 فیصد، ایران سے حاصل کردہ بجلی کی شرح 0.41 فیصد، ونڈ سے 2.67 فیصد اور بگاس سے پیداوار 1.67 فیصد رہی۔ ماہ جنوری کے درمیان سولر سے بجلی کی پیداوار کا حصہ 1.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Electricity Prices Fuel Adjustment NEPRA CPPA Energy Sector

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جماعت اسلامی نے بجلی کی فیصلہ بالا کی مخالفت میں احتجاج کا اعلان کیاجماعت اسلامی نے بجلی کی فیصلہ بالا کی مخالفت میں احتجاج کا اعلان کیاجماعت اسلامی نے 31 جنوری کو بجلی کی فیصلہ بالا کی مخالفت میں احتجاج کا اعلان کیا ہے اور حکومت کو بجلی کے بل میں کمی کا مطالبہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »

بجلی کی قیمتوں میں کمی کا امکانبجلی کی قیمتوں میں کمی کا امکانکراچی سمیت ملک بھر کے صارفین کیلیے بجلی کی قیمت میں کمی کا امکان ہے۔ نیپرا کی جانب سے تقیسم کار کمپنیوں کی درخواست پر سماعت آج ہوگی۔ ڈسکوز نے بجلی تقریباً 2 روپے فی یونٹ سستی کی درخواست کی ہے جس بجلی صارفین کو 52ارب 12 کروڑ روپے تک ریلیف ملنے کا امکان ہے۔
مزید پڑھ »

کراچی میں بھاری ٹریفک کی نقل وحمل کو کنٹرول کرنے کے لیے سیکشن 144 نافذکراچی میں بھاری ٹریفک کی نقل وحمل کو کنٹرول کرنے کے لیے سیکشن 144 نافذکراچی کے کمشنر نے ٹریفک حادثات میں کمی لانے کے لیے کراچی میں بھاری ٹریفک کی نقل وحمل کو کنٹرول کرنے کے لیے دو مہینوں تک سیکشن 144 نافذ کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »

پراپرٹی سیکٹر میں تیزی لانے کے لیے حکومت کے بڑے فیصلےپراپرٹی سیکٹر میں تیزی لانے کے لیے حکومت کے بڑے فیصلےملک میں پراپرٹی سیکٹر میں تیزی لانے کے لیے حکومت کے زیر غور بڑے فیصلے ہیں، اس سلسلے میں جلد ہی ٹیکسز میں کمی کا اعلان سامنے آنے کا امکان ہے۔ ایف بی آر ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے پراپرٹی سیکٹر کے کاروبار میں تیزی لانے کے لیے جائیداد کی خریدو فروخت پر عائد ٹیکس کی شرح میں کمی کا امکان ہے۔
مزید پڑھ »

میکسیکو گوگل کے خلاف عدالتی کارروائی کا اعلانمیکسیکو گوگل کے خلاف عدالتی کارروائی کا اعلانمیکسیکو کی حکومت نے گوگل کے خلاف قانونی کارروائی کی دھمکی دی ہے، جس نے 'گلف آف میکسیکو' کا نام امریکی صارفین کے لیے 'گلف آف امریکہ' کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »

کپاس کی کاشت: توقعات سے کم ہونے کے خدشاتکپاس کی کاشت: توقعات سے کم ہونے کے خدشاتملک کے متعدد کاٹن زونز میں کپاس کی کاشت شروع ہوگئی ہے لیکن روئی اور پھٹی کی قیمتوں میں کمی کے باعث کپاس کی کاشت میں کمی کے خدشات ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-19 12:27:50