اس سے پہلے بھی دونوں اداکاروں کو بولڈ مناظر فلمانے پر تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا
سوشل میڈیا پر دونوں اداکاروں کی نئی آنے والی او ٹی ٹی سیریز ’مسٹر اینڈ مسز‘ شمیم کی ایک اور ویڈیو سامنے آئی۔
یہ ویڈیو فلم کی شوٹنگ کی نہیں بلکہ سیٹ کے دوران ممکنہ طور پر اداکارہ صبا قمر نے بنائی ہے جس میں انہوں نے ایک موقع پر نعمان اعجاز کو ’بھگوان‘ لفظ سے مخاطب کیا۔اس ویڈیو کے سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے تنقید کے نشتر برسانے شروع کردیے جبکہ ایک طبقہ اداکارہ صبا قمر کی حمایت میں بھی سامنے آیا۔ حمایت کرنے والے صارفین نے کہا کہ اداکارہ نے نعمان اعجاز کو ’بھگوان‘ نہیں ’بھاگوان‘ کہا ہے جس کا مطلب حضور، عالی وقار وغیرہ کے ہیں۔ دوسری طرف بیشتر صارفین اسے ہندو مذہب کے بھگوان سے منسوب کر کے صبا قمر پر تنقید کررہے ہیں۔واضح رہے کہ اس سے قبل بھی مسٹر اینڈ مسز شمیم سیریز کی ایک ویڈیو سامنے آئی تھی جس میں دونوں اداکاروں کی بے تکلفی کو مداحوں نے غیر اخلاقی اور نازیبا قرار دیتے ہوئے شدید تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔Nov 11, 2024 06:30 PMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نعمان اعجاز اور صبا قمر بولڈ مناظر فلمانے پر تنقید کی زد میںنعمان اعجاز اور صبا قمر کی ویب سیریز کے بولڈ سین پر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہے ہیں
مزید پڑھ »
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمت کا اعلانوزارت خزانہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا اور نئی قیمتوں کا اطلاق فوری طور پر ہوگیا
مزید پڑھ »
ڈونر کباب کی ’ایجاد‘ پر تنازع: یورپ کا مشہور رول جسے ترکی اور جرمنی دونوں اپنا کہتے ہیںڈونر کباب کی وجہ سے ترکی اور جرمنی کے درمیان ایک تنازع کھڑا ہوا ہے۔
مزید پڑھ »
’’پاکستان کسی صورت امریکا کی ترجیحات میں شامل نہیں‘‘یہاں امریکا کے کہنے پر بڑے بڑے فیصلے ہوئے بھی ہیں اور نہیں بھی ہوئے
مزید پڑھ »
برٹنی اسپیئرز نے تین ناکام شادیوں کے بعد چوتھی شادی کس سے کی؟برٹنی اسپیئرز نے انسٹاگرام پر شادی کے لباس میں اپنی تصاویر اور ویڈیو شیئر کی ہیں
مزید پڑھ »
خالق آپ کا برا نہیں سوچ سکتا، نوجوان اللہ پر اپنا ایمان مضبوط رکھیں: نعمان اعجازحال ہی میں اداکار نے نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں شرکت کی جہاں انہوں نے مختلف موضوعات پر گفتگو کی
مزید پڑھ »