صحافیوں کو کوریج سے روکنے پر عمران خان کا پھر اڈیالہ جیل میں احتجاج، جیو کے صحافی کا بھی پوچھا

Geo News خبریں

صحافیوں کو کوریج سے روکنے پر عمران خان کا پھر اڈیالہ جیل میں احتجاج، جیو کے صحافی کا بھی پوچھا
Imran Khan
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

یہ کیسا اوپن ٹرائل ہے کہ ریگولر کور کرنے والے صحافیوں کو روکا جا رہا ہے، عمران خان

صحافیوں کو کوریج سے روکنے پر عمران خان کا پھر اڈیالہ جیل میں احتجاج، جیو کے صحافی کا بھی پوچھاراولپنڈی: صحافیوں کو روکے جانے پر بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے ایک بار پھر کمرہ عدالت میں احتجاج کیا۔

کمرہ عدالت میں عمران خان کا کہنا تھا یہ کیسا اوپن ٹرائل ہے کہ ریگولر کور کرنے والے صحافیوں کو روکا جا رہا ہے، جس پر عدالت نے ہدایت کی کہ جن صحافیوں کو روکا گیا ہے ان کی تفصیلات فراہم کی جائیں۔ کمرہ عدالت میں موجود صحافی نے عدالت کو بتایا کہ جیو نیوز سمیت پانچ صحافی باہر موجود ہیں جو ریگولر کوریج کرتے ہیں، روکے گئے صحافیوں کی تفصیلات عدالتی عملے کو فراہم کر دی گئی ہیں۔بانی پی ٹی آئی نے صحافیوں سے سوال کیا کیا آج پھر جیونیوز کے رپورٹر کو باہر روک دیا گیا؟ جس پر ایک صحافی نے کہا جیو نیوز کے شبیرڈار باہر موجود ہیں، آنے کی اجازت نہیں دی گئی۔یاد رہے کہ چند روز قبل بھی عمران خان نے اڈیالہ جیل میں کیس کی سماعت کے دوران صحافیوں کو کوریج کی اجازت نہ دینے پر احتجاج کیا تھا۔’سیلاب میں میرے بچے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Imran Khan

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیکٹ چیک: ماہرین نے اس دعویٰ کی تردید کی ہے کہ Google Maps نے اڈیالہ جیل کا نام عمران خان کے نام پر رکھ دیا ہےفیکٹ چیک: ماہرین نے اس دعویٰ کی تردید کی ہے کہ Google Maps نے اڈیالہ جیل کا نام عمران خان کے نام پر رکھ دیا ہےگوگل میپس پر اڈیالہ جیل کو اب بھی ”اڈیالہ جیل راولپنڈی“ کا نام دیا گیا ہے نہ کہ ”عمران خان جیل“۔
مزید پڑھ »

جیو کے رپورٹر کو کیوں روکا گیا؟ وہ متوازن اور مصدقہ رپورٹنگ کرتے ہیں: عمران خان کا جج سے مکالمہجیو کے رپورٹر کو کیوں روکا گیا؟ وہ متوازن اور مصدقہ رپورٹنگ کرتے ہیں: عمران خان کا جج سے مکالمہجب تک ان رپورٹر کوکوریج کی اجازت نہیں ملتی سماعت نہیں چلے گی، صحافیوں کو کوریج سے روکنے سے اوپن ٹرائل کے تقاضے پورے نہیں ہوتے: عمران خان کا جج سے مکالمہ
مزید پڑھ »

نواز نے 30 سال بعد بھی پنجاب کی سیاست کی، انہیں پورے ملک میں بجلی نرخ کم کرنے چاہئیں: حافظ نعیمنواز نے 30 سال بعد بھی پنجاب کی سیاست کی، انہیں پورے ملک میں بجلی نرخ کم کرنے چاہئیں: حافظ نعیمبلوچستان میں لوگ احتجاج کررہے ہیں، احتجاج کرنا ہر ایک کا آئینی حق ہے، احتجاج کو روکنے سے نفرتیں پیدا ہوتی ہیں: حافظ نعیم کی صحافیوں سے گفتگو
مزید پڑھ »

اڈیالہ جیل میں عمران سے سہولیات واپس لینے کی خبروں کی تردید، سپرنٹنڈنٹ نے سہولیات بھی بتادیںاڈیالہ جیل میں عمران سے سہولیات واپس لینے کی خبروں کی تردید، سپرنٹنڈنٹ نے سہولیات بھی بتادیںعمران خان کو جیل مینوئل کے مطابق تمام سہولیات دستیاب ہیں: سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل
مزید پڑھ »

وسعت اللہ خان کی تحریر: کیا عمران خان کا کورٹ مارشل ہو سکتا ہے؟وسعت اللہ خان کی تحریر: کیا عمران خان کا کورٹ مارشل ہو سکتا ہے؟اگر فیض حمید نو مئی کے تعلق سے وعدہ معاف گواہ بننے پر تیار ہو جاتے ہیں تو پھر عمران خان کا زد میں آنا ناگزیر ہے۔
مزید پڑھ »

اڈیالہ جیل میں عمران خان کی مبینہ سہولتکاری نیٹ ورک کی پکڑ کے بعد مزید افسران کا تبادلہ کردیا گیااڈیالہ جیل میں عمران خان کی مبینہ سہولتکاری نیٹ ورک کی پکڑ کے بعد مزید افسران کا تبادلہ کردیا گیااڈیالہ جیل کے 3 افسران کو تبادلہ کر دیا گیا، ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل آفتاب احمد بھی تبادلے والے افسران میں شامل ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 07:55:17