اسلام آباد: سندھی صحافی عزیر میمن کے قتل کے معاملے پر فواد چودھری نے کہا ہے کہ سندھ پولیس نے جس طرح اس قتل کو طبعی موت قرار دیا وہ قابل مذمت ہے، سندھ حکومت اپنی پوزیشن واضح کرے۔ وفاقی وزیر فواد سائ
نس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا مقتول خود قاتل بتا کر گیا ہے، ایسے کیسے خاموش ہو جائیں، سندھ کے کرتا دھرتا اتنی آسانی سے اس قتل سے نہیں بچ سکتے، پہلے دن شیریں مزاری اور میں نے سپیکر قومی اسمبلی کو درخواست کی تھی کہ عزیز میمن کے قتل کی تفتیش وفاقی ایجنسی کو کرنی چاہئے۔
فواد چودھری نے کہا کہ اس قتل کے پس منظر حقائق کی روشنی میں سندھ پولیس اس کی تفتیش کر ہی نہیں سکتی، آج سندھ پولیس نے جس طرح اس قتل کو طبعی موت قرار دیا وہ قابل مذمت ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
صحافی عزیز میمن کی پوسٹ مارٹم رپورٹ جاریصحافی عزیز میمن کی پوسٹ مارٹم رپورٹ جاری ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
عزیز میمن کے قتل کی تفتیش وفاقی ایجنسی کرے، فوادچوہدریعزیز میمن کے قتل کی تفتیش وفاقی ایجنسی کرے، فوادچوہدری SamaaTV
مزید پڑھ »
سندھ حکومت عزیز میمن قتل کیس کی تحقیقات کر ہی نہیں سکتی،فواد چوہدری' سندھ کے کرتا دھرتا اتنی آسانی سے بچ نہیں سکتے' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates fawadchaudhry
مزید پڑھ »
مقتول صحافی عزیز میمن سندھ کے حکمرانوں کو مجرم ٹھہرا کر گیا ،اتنی آسانی سے یہ لہو مٹے گا نہیں ،فواد چودھریاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہاہے کہ مقتول صحافی عزیز
مزید پڑھ »
صحافی ماروی سرمد اور خلیل الرحمان قمر کے درمیان لڑائی لیکن دوسری جانب ” میرے پاس تم ہو “ کے مصنف کا کس بڑے ٹی وی چینل کے ساتھ معاہدہ ہو گیا ؟ جانئےصحافی ماوری سرمد اور خلیل الرحمان قمر کے درمیان لڑائی لیکن دوسری جانب ” میرے پاس تم ہو “ کے مصنف کا کس بڑے ٹی وی چینل کے ساتھ معاہدہ ہو گیا ؟ جانئے
مزید پڑھ »
بیٹے کی پرتعیش شادی کیلئے پیسہ کہاں سے آیا؟ صحافی طلعت حسین نے سوشل میڈیا پر ہنگامے کے بعد سابق چیف جسٹس ثاقب نثار سے منی ٹریل پیش کرنے کامطالبہ کردیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)گزشتہ دنوں سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کی شادی دھوم
مزید پڑھ »