صحت کی سہولیات دینا اور معیشت بچانا وفاق کی ذمہ داری ہے، بلاول بھٹو زرداری

پاکستان خبریں خبریں

صحت کی سہولیات دینا اور معیشت بچانا وفاق کی ذمہ داری ہے، بلاول بھٹو زرداری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 83%

کراچی: (دنیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ زندگیاں بچانے کیلئے صحت کی سہولیات دینا اور معیشت بچانا وفاق کی ذمہ داری ہے۔ وفاقی حکومت اپنی ذمہ داریوں سے فرار اختیار نہیں کر سکتی۔

تفصیل کے مطابق پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کو وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ویڈیو لنک کے ذریعے بریفنگ دیتے ہوئے کورونا وائرس سے بچاؤ کے حوالے سے اقدامات سے آگاہ کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ لاک ڈاؤن میں نرمی سے سینکڑوں بچے وائرس سے متاثر ہوئے۔

اس موقع پر بلاول بھٹو نے کہا کہ ‎وفاقی حکومت کا وبا اور ٹڈی دل سے متعلق غیر سنجیدہ رویہ بہت خطرناک ہے۔ سندھ حکومت وائرس سے عوام کے بچانے اور ٹڈی دل کے خاتمے کی کوششیں جاری رکھے۔ انہوں نے زندگیوں کے بجائے معیشت کو بچانے کے وفاقی بیانیے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ صحت کی سہولیات دینا اور معیشت بچانا وفاق کی ذمہ داری ہے۔ حکومت اپنی ذمہ داریوں سے فرار اختیار نہیں کر سکتی۔

بلاول بھٹو نے کہا کہ رکاوٹوں اور مخالفین کی الجھاؤ پالیسی کے باوجود سندھ حکومت کے اقدامات قابل تحسین ہیں تو دوسری جانب وفاق ٹڈی دل خاتمے کے نیشنل ایکشن پروگرام پر عملدرآمد میں بری طرح ناکام ہو چکا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ فصلوں پر ٹڈی دل کے حملے خطرناک قحط کی صورتحال پیدا کر سکتے ہیں۔ اگر ایسی کوئی صورتحال پیدا ہوئی تو وجہ وفاقی حکومت کی مجرمانہ غفلت ہوگی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک پہنچانے کی ہدایتوزیراعلیٰ پنجاب کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک پہنچانے کی ہدایتوزیراعلیٰ پنجاب کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک پہنچانے کی ہدایت CMPunjab UsmanAKBuzdar Directs Pass Benefit Cut Prices POL Products Masses GOPunjabPK Lahore
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک پہنچانے کی ہدایتوزیراعلیٰ پنجاب کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک پہنچانے کی ہدایت
مزید پڑھ »

سٹاک مارکیٹ: سرمایہ کاروں کی جانب سے شیئرز کی خریداری، 386 پوائنٹس کی تیزیسٹاک مارکیٹ: سرمایہ کاروں کی جانب سے شیئرز کی خریداری، 386 پوائنٹس کی تیزیلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کی جانب سے شیئرز کی خریداری کے بعد رواں ہفتے کے دوسرے کاروباری روز کے دوران 386 پوائنٹس کی تیزی دیکھی گئی۔
مزید پڑھ »

آٹے کی بڑھتی قیمت ذمہ دار کون ہے؟؟؟؟آٹے کی بڑھتی قیمت ذمہ دار کون ہے؟؟؟؟آٹے کی بڑھتی قیمت ذمہ دار کون ہے؟؟؟؟ ہم نے فیصلہ کیا کہ حکومت کے مقرر کردہ نرخوں پر آٹا خریدا جائے گا چاہے کچھ ہو جائے کتنا ہی سفر کیوں نہ کرنا پڑے mac61lhr Sugar Flour Crisis GOPunjabPK pid_gov
مزید پڑھ »

ندا یاسر نے کورونا سے متعلق اپنی صحت کی افواہوں کو مسترد کردیا - Entertainment - Dawn Newsندا یاسر نے کورونا سے متعلق اپنی صحت کی افواہوں کو مسترد کردیا - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-10 03:47:33