صدارتی انتخابات کے نتائج نہیں مانتا :افغان صدارتی امیدوار عبداللہ عبداللہ Afghanistan PresidentialElections AshrafGhani Candidate AbdullahAbdullah ashrafghani
نتائج کو مسترد کرتے ہوئے اپنی کامیابی کا اعلان کیا۔ایران ٹی وی کے مطابق عبداللہ عبداللہ نے اپنے حامیوں اور انتخابی مہم کے کارکنوں کے درمیان اشرف غنی پر انتخابات میں دھاندلی کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ اسے انتخابی نتائج کسی بھی طور قبول نہیں ہیں۔اس سے قبل عبداللہ عبداللہ کے انتخابی دفتر نے اعلان کیا تھا کہ وہ الیکشن کمیشن کے اعلان کردہ نتائج کو تسلیم نہیں کرتا ہے ۔عبداللہ
عبداللہ کے انتخابی دفتر کے ترجمان فریدون خزون نے کہا کہ انتخابی نتائج کے اعلان کے بعد کی ہر طرح کی صورتحال کی ذمہ داری الیکشن کمیشن پر عائد ہوگی ۔واضح رہے کہ افغانستان کی چیف الیکشن کمشنر حوا علم نورستانی نے گزشتہ روزکابل میں ایک پریس کانفرنس میں اعلان کیا تھاکہ محمد اشرف غنی50.44 فیصد ووٹ حاصل کرکے صدارتی انتخابات میں کامیاب قرار پائے ہیں جبکہ عبداللہ عبداللہ نے 39.53 فیصد ووٹ حاصل کئے
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
افغان صدارتی الیکشن: اشرف غنی دوبارہ کامیابافغان الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری سرکاری نتائج کے مطابق اشرف غنی نے ایک بار پھر صدارتی انتخابات میں میدان مار لیا SamaaTV
مزید پڑھ »
آرٹیکل 89 کے مطابق صدارتی آرڈیننس صرف جنگ کی حالت میں جاری کئے جا سکتے ہیں،چیف جسٹس اطہر من اللہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آبادہائیکورٹ صدارتی ریفرنسز کیخلاف درخواستوں پر
مزید پڑھ »
افغان صدارتی الیکشن: اشرف غنی دوبارہ کامیابافغان الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری سرکاری نتائج کے مطابق اشرف غنی نے ایک بار پھر صدارتی انتخابات میں میدان مار لیا SamaaTV
مزید پڑھ »
اشرف غنی افغانستا ن کے دوبارہ صدر منتخب، الیکشن کمیشن کاصدارتی انتخابات میں کامیابی کا باضابطہ اعلاناشرف غنی افغانستا ن کے دوبارہ صدر منتخب، الیکشن کمیشن کاصدارتی انتخابات میں کامیابی کا باضابطہ اعلان AshrafGhani AfghanistanElection President ElectionCommission PresidentialElection
مزید پڑھ »
آرٹیکل 89 کے مطابق صدارتی آرڈیننس صرف جنگ کی حالت میں جاری کئے جا سکتے ہیں،چیف جسٹس اطہر من اللہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آبادہائیکورٹ صدارتی ریفرنسز کیخلاف درخواستوں پر
مزید پڑھ »
افغان الیکشن کمیشن نے سرکاری نتائج کا اعلان کر دیا، اشرف غنی دوبارہ صدر منتخبکابل: (اے ایف پی) افغان الیکشن کمیشن نے ملک میں ہونے والے صدارتی انتخابات کے حتمی سرکاری نتائج کا اعلان 5 ماہ بعد کر دیا ہے، اشرف غنی ایک مرتبہ پھر دوبارہ ملک کے صدر بن گئے ہیں۔ چیف ایگزیکٹو عبد اللہ عبد اللہ نے نتائج تسلیم کرنے سے انکار کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »