صدر عارف علوی کا سیلانی ویلفیئر کا دورہ

پاکستان خبریں خبریں

صدر عارف علوی کا سیلانی ویلفیئر کا دورہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

صدر عارف علوی کا سیلانی ویلفیئر کا دورہ تفصیلات جانئے: DailyJang

صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے گزشتہ روز کراچی کے علاقے بہادرآباد میں واقع سیلانی ویلفیئر کے مرکزی دفتر کا دورہ کیا، اس موقع پر مولانا محمد بشیر فاروقی چیئرمین سیلانی ویلفیئر نے صدر سے ملاقات کی ۔

صدرمملکت نے کورونا اور لاک ڈاؤن کے مشکل وقت میں قوم کی خدمت کرنے پر سیلانی ویلفیئر کو خراج تحسین پیش کیا، ملاقات میں کراچی کی عوام و تاجران کے مسائل جلد حل کرنے پر تبادلہ خیال بھی ہوا۔ صدر مملکت کو مولانا بشیر فاروقی کی جانب سے بتایا گیا کہ اس بارانشاءاللہ عید پیکج ایک ارب سے زائد کا ہوگا اور لوگوں کو کیش عیدی بھی دی جائے گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین نے الیکشن میں مداخلت سے متعلق امریکی صدر کا بیان مسترد کردیا - World - Dawn News
مزید پڑھ »

کرونا وائرس، امریکی صدر کا چین پر بھونڈا الزامکرونا وائرس، امریکی صدر کا چین پر بھونڈا الزامکرونا وائرس، امریکی صدر کا چین پر بھونڈا الزام ARYNewsUrdu coronavirus
مزید پڑھ »

کرونا وائرس، امریکی صدر کا چین پر بھونڈا الزامکرونا وائرس، امریکی صدر کا چین پر بھونڈا الزامواشنگٹن: امریکی صدر نے الزام عائد کیا ہے کہ چین نے امریکا میں ہونے والے صدارتی انتخابات
مزید پڑھ »

عالمی ادارہ صحت پر امریکی صدر کا غصہ ختم نہ ہو سکاعالمی ادارہ صحت پر امریکی صدر کا غصہ ختم نہ ہو سکاامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر کرونا کے معاملے پر عالمی ادارہ صحت کو تنقید کا نشانہ بنایا۔
مزید پڑھ »

یوم مزدور؛ صدر اور وزیراعظم کا کورونا سے متاثرہ محنت کش طبقہ کی مدد کا عزم - ایکسپریس اردویوم مزدور؛ صدر اور وزیراعظم کا کورونا سے متاثرہ محنت کش طبقہ کی مدد کا عزم - ایکسپریس اردوحکومت محنت کشوں کی حالت سدھارنے کے لئے ہر ممکنہ اقدامات اٹھائے گی، صدر عارف علوی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-01 17:26:34