صدر مملکت کی انجمن تاجران سندھ کے وفد سے ملاقات

پاکستان خبریں خبریں

صدر مملکت کی انجمن تاجران سندھ کے وفد سے ملاقات
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

صدر مملکت کی انجمن تاجران سندھ کے وفد سے ملاقات ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے گورنر ہاوس سندھ میں انجمن تاجران سندھ کے وفد سے ملاقات کی، گورنر ہاوس میں ہونے والی ملاقات میں تاجر وفد کی سربراہی محمد جاوید قریشی کررہے تھے۔

تاجروں سے ملاقات کے دوران صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پبلک مقامات پر ایس او پیز پر عمل درآمد پر زور دیتے ہوئے کہا کہ حکومت عام آدمی اور معاشرے کے کمزور طبقے کے مسائل سے پوری طرح آگاہ ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے علماء کے وفد کی ملاقاتصدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے علماء کے وفد کی ملاقاتصدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے علماء کے وفد کی ملاقات ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

صدر مملکت سے مفتی منیب الرحمٰن کی قیادت میں وفد کی ملاقاتصدر مملکت سے مفتی منیب الرحمٰن کی قیادت میں وفد کی ملاقاتصدر مملکت سے مفتی منیب الرحمٰن کی قیادت میں وفد کی ملاقات تفصيلات جانئے: DailyJang

عامر خان کی ترک صدر اردوغان کی اہلیہ سے ملاقات پر تنقید - BBC News اردوعامر خان کی ترک صدر اردوغان کی اہلیہ سے ملاقات پر تنقید - BBC News اردوانڈین فلم اداکار عامر خان ترک صدر رجب طیب اردوغان کی اہلیہ ایمینے اردوغان سے ملاقات کے بعد سے سرخیوں میں ہیں اور سوشل میڈیا پر ٹرول ہو رہے ہیں۔
مزید پڑھ »

شوگر انکوائری کمیشن رپورٹ: وفاق کا سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلانشوگر انکوائری کمیشن رپورٹ: وفاق کا سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلانشوگر انکوائری کمیشن اور اس کی رپورٹ کالعدم قرار دینے کے سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف وفاق نے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
مزید پڑھ »

Render Time: 2025-02-22 23:47:13