صدر آصف علی زرداری 4 سے 8 فروری تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے

سیاسی خبریں

صدر آصف علی زرداری 4 سے 8 فروری تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے
صدر،چین،دورہ، سی پیک، تعلقات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

صدر آصف علی زرداری 4 سے 8 فروری تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے، صدر کے ہمراہ اعلیٰ سطح کا وفد بھی ہوگا۔ اعلیٰ سطحی وفد میں بلال بھٹو زرداری ،خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری ، وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ ، وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی ،وزیر داخلہ محسن نقوی شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق صدر چینی صدر شی چنگ پنگ سے ملاقات کرینگے اور 5 نومبر کو شنگھائی عالمی نمائش میں بھی شریک ہوں گے،چینی قیادت سے ملاقاتوں میں سی پیک فیز 2، پاک چین تعلقات ،علاقائی و عالمی سلامتی سمیت دیگر باہمی امور پر مشاورت ہو گی ۔

صدرکے دورہ چین کے حوالے سے ایڈوانس ٹیموں کی چین روانگی شروع ہو گئی، صدر کی چینی قیادت کے ساتھ اہم ملاقاتیں بھی شیڈول ہیں۔

صدر آصف علی زرداری 4 سے 8 فروری تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے، صدر کے ہمراہ اعلیٰ سطح کا وفد بھی ہوگا۔ اعلیٰ سطحی وفد میں بلال بھٹو زرداری ،خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری ، وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ ، وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی ،وزیر داخلہ محسن نقوی شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق صدر چینی صدر شی چنگ پنگ سے ملاقات کرینگے اور 5 نومبر کو شنگھائی عالمی نمائش میں بھی شریک ہوں گے،چینی قیادت سے ملاقاتوں میں سی پیک فیز 2، پاک چین تعلقات ،علاقائی و عالمی سلامتی سمیت دیگر باہمی امور پر مشاورت ہو گی ۔Feb 01, 2025 09:39 AMسراغ رساں کتوں نے گارڈن سے لاپتا دو بچوں کی نشاندہی کردی، لیاری ندی و اطراف میں کھدائی شروعججز کے تبادلے پر اعتراض، عرفان صدیقی نے ججز سے آئینی سوال پوچھ لیاصدر مملکت 4 روزہ سرکاری دورے پر منگل کو چین روانہ ہوں گےاسٹیٹ آف پاکستان اکانومی رپورٹ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

صدر،چین،دورہ، سی پیک، تعلقات

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صدر کے دورے چین کی ایڈوانس ٹیم چلی گئیصدر کے دورے چین کی ایڈوانس ٹیم چلی گئیصدر آصف علی زرداری 4 سے 8 فروری تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔ اعلیٰ سطحی وفد میں بلال بھٹو زرداری ،خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری ، وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ ، وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی ،وزیر داخلہ محسن نقوی شامل ہیں۔ صدر چینی صدر شی چنگ پنگ سے ملاقات کریں گے اور 5 نومبر کو شنگھائی عالمی نمائش میں بھی شریک ہوں گے۔
مزید پڑھ »

پاکستان میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے ساتھ انٹرنیشنل ہاکی کا میلہ بھی سجے گاپاکستان میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے ساتھ انٹرنیشنل ہاکی کا میلہ بھی سجے گا11 سے 18 فروری تک جرمنی اور ہالینڈ کے معروف ہاکی کلب پاکستان کا دورہ کریں گے
مزید پڑھ »

پیپلزپارٹی کی مخالفت کی دھمکی کام کرگئی، اسحاق ڈار کی تحفظات دور کرنے کی یقین دہانیپیپلزپارٹی کی مخالفت کی دھمکی کام کرگئی، اسحاق ڈار کی تحفظات دور کرنے کی یقین دہانینائب وزیراعظم کی ایوان صدر میں آصف زرداری اور بلاول بھٹو سے ملاقات، پی پی کا تعاون جاری رکھنے کا اعلان
مزید پڑھ »

سیف علی خان حملے کے بعد پہلی بار کس ایونٹ میں شرکت کریں گے؟سیف علی خان حملے کے بعد پہلی بار کس ایونٹ میں شرکت کریں گے؟سیف علی خان بھارت کے پہلے چیف الیکشن کمشنر سُکمار سین کا کردار ادا کریں گے
مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا ’’تھر ڈیزرٹ ٹرین سفاری‘‘ شروع کرنیکا اعلانسندھ حکومت کا ’’تھر ڈیزرٹ ٹرین سفاری‘‘ شروع کرنیکا اعلانفروری کے دوسرے ہفتے میں کراچی سے کھوکھراپار تک تھر ڈیزرٹ ٹرین سفاری کا سفر ہوگا
مزید پڑھ »

فلپائن چین کو سمندر کے ماحول کو نقصان پہنچانے کے لیے عدالت میں لے جانے کا فیصلہ کرے گافلپائن چین کو سمندر کے ماحول کو نقصان پہنچانے کے لیے عدالت میں لے جانے کا فیصلہ کرے گافلپائن اپنی جانب سے چین کے خلاف سمندر کے ماحول کو نقصان پہنچانے کے الزامات پر بین الاقوامی فورم میں مقدمہ دائر کرنے کا فیصلہ جلد ہی کریں گے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-23 04:08:08