صدر ٹرمپ نے چینی ایکسپورٹس پر لگے ٹیکس بڑھاتے ہوئے صنعت کاروں کو تشویش میں ڈال دیا

경제 خبریں

صدر ٹرمپ نے چینی ایکسپورٹس پر لگے ٹیکس بڑھاتے ہوئے صنعت کاروں کو تشویش میں ڈال دیا
چینٹیکسصنعت، ترقی، پاکستان
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 5 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 33%
  • Publisher: 53%

صدر ٹرمپ نے چین میں مقامی و غیرملکی صنعت کاروں و کاروباریوں کو شدید تشویش میں مبتلا کر دیا کیونکہ اب ان کا منافع کافی کم ہو جائیگا. اس لیے وہ اپنے کارخانے و کاروبار ویت نام، کمبوڈیا ،تھائی لینڈ وغیرہ منتقل کر رہے ہیں جہاں سے چینی مصنوعات امریکا ویورپ بھجوانے پر کم ٹیکس لگتے ہیں. حکومت پاکستان اگر چینی و غیر چینی صنعت کاروں اور کاروباریوں کو مراعات و ترغیبات دے تو وہ پاکستان آ کر بھی فیکٹریاں و بزنس شروع کر سکتے ہیں.

صدر ٹرمپ نے چین ی ایکسپورٹس پر لگے ٹیکس وں کی شرح 10 فیصد بڑھا کر چین میں مقامی و غیرملکی صنعت کاروں و کاروباریوں کو شدید تشویش میں مبتلا کر دیا کیونکہ اب ان کا منافع کافی کم ہو جائیگا.

اس لیے وہ اپنے کارخانے وکاروبار ویت نام، کمبوڈیا ،تھائی لینڈ وغیرہ منتقل کر رہے ہیں جہاں سے چینی مصنوعات امریکا ویورپ بھجوانے پر کم ٹیکس لگتے ہیں. یاد رہے چین سب سے بڑا ایکسپورٹر ہے، پچھلے سال اس نے 3.58 ٹریلین ڈالر کی اشیا ایکسپورٹ کیں۔460 ارب ڈالر کی اشیا امریکہ اور 762 ارب ڈالر کی یورپ گئیں۔ حکومت پاکستان اگر چینی و غیر چینی صنعت کاروں اور کاروباریوں کو مراعات و ترغیبات دے تو وہ پاکستان آ کر بھی فیکٹریاں و بزنس شروع کر سکتے ہیں، وطن عزیز میں وافر اور سستی افرادی قوت موجود ہے.

اس عمل سے پاکستان میں صنعتی و کاروباری ترقی تیز ہو گی اور بیروزگاری و غربت کا خاتمہ ممکن ہو گا۔ دونوں ممالک کے دیرینہ تعلقات ہیں اور سیکورٹی مسائل دور ہونے پر چینیوں کے علاوہ چین میں موجود غیر چینی بھی بڑی تعداد میں پاکستان آئیں گے، وہ کراچی و گوادر سے باآسانی اپنی مصنوعات دنیا بھر میں بھجوا سکیں گے۔Feb 01, 2025 09:39 AMسڑکوں کا مضبوط اسٹرکچر معاشی ترقی کی کلید ہے، ماہرینایف پی سی سی آئی کا جنوری میں ریکارڈ ٹیکس جمع ہونے کا خیرمقدماسٹیٹ آف پاکستان اکانومی رپورٹ 2025 میں اہم عوامل...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

چین ٹیکس صنعت، ترقی، پاکستان

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹرمپ کا ایٹم تقسیم کرنے کا دعویٰ، نیوزی لینڈ حیرانٹرمپ کا ایٹم تقسیم کرنے کا دعویٰ، نیوزی لینڈ حیرانصدر ٹرمپ نے افتتاحی تقریر میں امریکی ماہرین کو ایٹم کو تقسیم کرنے کا श्रेय دیا، جس پر نیوزی لینڈ حیران ہے اور اسے تاریخ مسخ کرنے کی کوشش قرار دیا ہے۔
مزید پڑھ »

کینیڈا ٹرمپ کے ٹیکس پر جواب میں ٹیکس لگانے کا فیصلہ کرتا ہےکینیڈا ٹرمپ کے ٹیکس پر جواب میں ٹیکس لگانے کا فیصلہ کرتا ہےکینیڈا کے پرائم منسٹر جاستن ٹرڈو نے پیر کو صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے 25 فیصد ٹیکسوں کے جواب میں امریکی درآمدات پر 25 فیصد ٹیکس لگانے کا اعلان کیا ہے۔
مزید پڑھ »

واشنگٹن طیارہ حادثہ، نائن الیون کے بعد بدترین فضائی سانحہ، تمام 67 افراد ہلاکواشنگٹن طیارہ حادثہ، نائن الیون کے بعد بدترین فضائی سانحہ، تمام 67 افراد ہلاکصدر ٹرمپ نے حادثے کا ذمہ دار سابق صدر جوبائیڈن اور ڈیموکریٹک پارٹی کو ٹھہرایا ہے
مزید پڑھ »

ملائشیا میں رسبوں کی درآمد پر لگے پابندی ختمملائشیا میں رسبوں کی درآمد پر لگے پابندی ختمملائشیا نے پاکستان سے رسبوں کی درآمد پر لگے لॅب ٹسٹنگ عمل کو ختم کر دیا ہے، جس سے تجارت میں بڑھوتری کا امکان ہے۔
مزید پڑھ »

سات سالہ لڑکے نے ماراثون میں قائم کیا عالمی ریکارڈسات سالہ لڑکے نے ماراثون میں قائم کیا عالمی ریکارڈکراچی میں ایک سات سالہ لڑکے نے ماراثون میں عالمی ریکارڈ قائم کر کے سب کو حیرت میں ڈال دیا۔
مزید پڑھ »

25 سال بعد اداکاری کا اصل مطلب سمجھ میں آیا، ہریتھک روشن کا انکشاف25 سال بعد اداکاری کا اصل مطلب سمجھ میں آیا، ہریتھک روشن کا انکشافاداکار کو ریاض میں منعقدہ جوائے ایوارڈز کی تقریب میں فلمی صنعت میں ان کی بے پناہ خدمات پر اعزاز دیا گیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 21:32:51