صرف دو چمچ سوڈا کے ساتھ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ! سِنک اور بیسن کی نالی صاف

پاکستان خبریں خبریں

صرف دو چمچ سوڈا کے ساتھ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ! سِنک اور بیسن کی نالی صاف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

ہر گھر کے باورچی خانے کے سِنک یا باتھ روم کے بیسن میں گندگی اور چکنائی کے باعث سب سے زیادہ جراثیم ہوتے ہیں جو اہل خانہ کی صحت

و تندرستی کیلئے نقصان دہ ہیں۔

گھریلو خواتین اس مسئلے کے حل کیلئے ہر ممکن طریقے اختیار کرتی ہیں تاکہ سنک کو جراثیم سے محفوظ رکھے جانے کے ساتھ نالی بھی بند نہ ہو۔ اس کام کے لیے مناسب صفائی بے حد ضروری ہے لیکن اگر سنک یا بیسن کی نالی میں چکنائی جم جائے تو یہ بھی ایک مشکل ترین صورتحال ہے۔اس مسئلے کا آسان اور سستا سا حل اے آر وائی ڈیجیٹل کے پروگرام گڈ مارننگ پاکستان میں اداکارہ کرن خان نے بتادیا جس پر عمل کرکے خواتین کاکام بہت آسان ہوجائے گا۔

انہوں نے بتایا کہ ڈسپرین کی گولی کے دو عدد پتے لے کر تمام گولیاں پیس لیں اور اس کے اندر دو چمچ سوڈا ڈال کر اسے مکس کرلیں۔ انہوں نے کہا کہ اب اس سفوف کو ایک پاؤڈر کے ڈبے میں بھر لیں اور بیسن کی نالی کے آس پاس تھوڑا سا چھڑک کر اس پر تھوڑا سا پانی ڈالیں۔ اس کے بعد اس میں بلبلے پیدا ہوجائیں گے اور وہ نالی کے اندر جاکر ساری چکنائی منٹوں میں صاف کردے گا۔شمیم حنفی: ادب کی دنیا کا ایک معتبر نام، ایک بہترین استاد

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نینسی پلوسی اور فلسطین کا پرچم تھامے نوجوان: وہ لمحہ جب سابق امریکی سپیکر کا سامنا اسرائیل مخالف مظاہرین سے ہوانینسی پلوسی اور فلسطین کا پرچم تھامے نوجوان: وہ لمحہ جب سابق امریکی سپیکر کا سامنا اسرائیل مخالف مظاہرین سے ہوانینسی پلوسی جب ہال میں داخل ہوئیں تو طلبہ کی تالیوں کی گونج کے ساتھ آکسفورڈ یونیورسٹی کے باہر فلسطینیوں کے حق میں مظاہرین کے نعرے بھی صاف سنائی دے رہے تھے۔
مزید پڑھ »

ہانیہ عامر کی بھارتی گلوکار بادشاہ کیساتھ نئی ویڈیو وائرلہانیہ عامر کی بھارتی گلوکار بادشاہ کیساتھ نئی ویڈیو وائرلپاکستانی اور بھارتی مداح ہانیہ عامر کی بادشاہ کے ساتھ قربت دیکھ کر ناخوش ہیں
مزید پڑھ »

بڑھتی عمر کے خلاف پٹھوں کو فعال رکھنے والے نئے خلیے دریافتبڑھتی عمر کے خلاف پٹھوں کو فعال رکھنے والے نئے خلیے دریافتاس دریافت کی مدد سے پٹھوں کی صحت اور بڑھتی عمر کے ساتھ معیار زندگی کی بہتری کیلئے تھراپی اور علاج وضع کیے جاسکیں گے
مزید پڑھ »

دانتوں کو بُرش کرنا نقصان دہ قراردانتوں کو بُرش کرنا نقصان دہ قراردانتوں کو برش سے صاف کرنے کی عادت والدین اس وقت سے ڈال دیتے ہیں جب بچے کا قد واش بیسن تک بھی ٹھیک طرح نہیں پہنچ پاتا جو کافی حد تک
مزید پڑھ »

جب ’نتھلی کا پیچ‘ پھیپھڑے میں جا پھنسا، آپریشن کی انوکھی کہانیجب ’نتھلی کا پیچ‘ پھیپھڑے میں جا پھنسا، آپریشن کی انوکھی کہانیبھارت کے مقامی اسپتال میں ڈاکٹرز نے کامیاب سرجری کرکے خاتون کے پھیپھڑے میں پیوست ’نتھلی کی کیل‘ نکال دی جو سانس کی نالی سے ہوتی ہوئی
مزید پڑھ »

بھارت میں انتخابات کا دوسرا مرحلہ آج سے شروع ہوگابھارت میں انتخابات کا دوسرا مرحلہ آج سے شروع ہوگاجمہوریت کا تقاضا ہے کہ مخالفین کے مابین منصفانہ اور برابری کی بنیاد پر مقابلہ اور تمام شہریوں کے ساتھ مساوی سلوک ہو
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 14:10:31