جمہوریت کا تقاضا ہے کہ مخالفین کے مابین منصفانہ اور برابری کی بنیاد پر مقابلہ اور تمام شہریوں کے ساتھ مساوی سلوک ہو
بھارت میں لوک سبھا کے انتخابات کا دوسرا مرحلہ آج سے شروع ہوگا، 12 ریاستوں کی 88 نشستوں پر پولنگ ہوگی۔
غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق مہاراشٹرا، کیرالا، اتر پردیش، راجستھان، بہار اور دیگر ریاستوں میں ووٹنگ ہوگی، بھارتی انتخابات سات مراحل میں یکم جون تک جاری رہیں گے جبکہ نتائج کا اعلان چار جون کو کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت ہونے کا دعویٰ کرنے والی مودی سرکار کی اصلیت دی گارڈین کی رپورٹ میں آشکار ہو گئی۔
، تاہم مودی کا بھارت دونوں خصوصیات سے محروم ہے۔ بھارتی ووٹرز کے مطابق مودی کے زیر اقتدار کرپشن اور دولت کی غیر مساوی تقسیم میں سنگین حد تک اضافہ ہوا ہے، بھارتی انتخابات سے متعلق دی گارڈین کی رپورٹ میں لکھا گیا ہے کہ بھارت کے عوام کو اپنا مینڈیٹ مودی کو دینے سے پہلے سوچ لینا چاہیے۔دی گارڈین کے مطابق مودی سرکار ایک جانب دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت ہونے کا دعویٰ کر رہی ہے، تو دوسری جانب انتخابات سے پہلے ہی جیت کا اعلان کرتی نظر آتی ہے، اپوزیشن جماعت کے اکاؤنٹس منجمد ہونا، تمام اہم اپوزیشن لیڈروں کی گرفتاری، استغاثہ کا بطور ہتھیار استعمال اور بی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھارتی انتخابات: وزیراعظم مودی کا مقابلہ خواجہ سرا سے ہوگابھارت میں لوک سبھا کے انتخابات کا میدان گرم ہو گیا ہے جب کہ وزیراعظم نریندر مودی کا مقابلہ ایک خواجہ سرا سے ہوگا۔
مزید پڑھ »
متحدہ عرب امارات میں شدید بارش سے نظام زندگی مفلوجمحکمہ موسمیات کے مطابق بارش کا دوسرا اسپیل منگل کی دوپہر سے شروع ہوگا اور جمعرات تک بادل گرج چمک کے ساتھ برسیں گے
مزید پڑھ »
ٹی 20 ورلڈ کپ: پاک بھارت ٹاکرے کا میزبان اسٹیڈیم کتنا تعمیر ہوچکا؟ ویڈیو دیکھیںآئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ رواں سال جون میں ہوگا جس کا سب سے بڑا مقابلہ پاک بھارت ٹاکرا 9 جون کو نیویارک میں شیڈول ہے۔
مزید پڑھ »
عامر خان پر مخصوص سیاسی جماعت کو پروموٹ کرنے کا الزام لگ گیاممبئی: بھارت میں لوک سبھا انتخابات شروع ہونے سے چند روز قبل بالی وڈ کے ’مسٹر پرفیکشنسٹ‘ عامر خان پر مخصوص سیاسی جماعت کو پروموٹ
مزید پڑھ »
مودی کے ’’400 پار‘‘ نعرے میں کیا راز چھپا ہے؟ پرینکا گاندھی نے بھانڈا پھوڑ دیابھارت میں لوک سبھا کے انتخابات کیلیے وزیراعظم مودی نے الیکشن میں 400 پار کا نعرہ دیا لیکن پرینکا گاندھی نے اس نعرے میں چھپے راز کا بھانڈا پھوڑ دیا۔
مزید پڑھ »
بھارت میں عام انتخابات کامرحلہ وار آغاز آج سے ہوگا، نریندر مودی اہم امیدوار قراربھارت میں حکومت سازی کیلئے لوک سبھا کی 543 نشستوں میں سے 272 پر کامیابی ضروری ہے
مزید پڑھ »