صوابی: درندہ صفت باپ نے 4 بچوں کو ذبح کرکے خودکشی کرلی

پاکستان خبریں خبریں

صوابی: درندہ صفت باپ نے 4 بچوں کو ذبح کرکے خودکشی کرلی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

خود کشی کرنے والے شوہر کی رات کو بیوی کے ساتھ لڑائی ہوئی تھی۔

خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی کے علاقے یارحسین صوابی میں افسوس ناک واقعہ پیش آیا جہاں درندہ صفت باپ نے چار بچوں کو ذبح کر کے خودکشی کر لی۔

ریسکیو ون نو ٹو کے مطابق یارحسین سڑہ چینہ کے علاقے میں گھر کے اندر باپ نے دو بیٹوں اور دو بیٹیوں کو ذبح کر کے بعد زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ریسکیو ون ون ٹو ٹو نے کہا کہ لاشوں کو یارحسین ہسپتال منتقل کردیا گیا، مقتولین میں دو بھائی اور دو بہنیں شامل ہیں، ملزم کی بیوی میکے میں ناراض بیھٹی تھی۔ ریسکیو ون ون ٹوٹو نے بتایا کہ ناراض بیوی کو منانے کے لیے کافی جرگے بھی کئے گئے تھے، بیوی راضی نہ ہوئی تو ظالم شوہر نے بچوں کو قتل کرکے اپنی زندگی کا بھی خاتمہ کیا۔

پولیس کے مطابق لاشوں کو قبضے میں لے کر ہسپتال منتقل کردیا گیا، واقعے میں جاں بحق بچوں میں ضیاء اسلام عمر 12سال ،عبدالرحمان 10سال ،ثناء عمر 8 سال اور ایک 2 سال کی بچی شامل ہے۔ رپورٹ کے مطابق بچوں کو قتل کرنے کے بعد خود کشی کرنے والے شخص کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ حافظ قرآن تھا۔Feb 11, 2025 01:46 PMاسلام آبادہائیکورٹ؛ چیف جسٹس اور دیگر ججوں کے اعزاز میں عشائیہ، 5 ججوں کی عدم شرکتکراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر ایک اور نوجوان قتل، رواں سال کی تعداد 11 ہوگئیکنگ شنگ کہنا بند کریں! بابراعظم کی درخواست، ویڈیو وائرلخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دوست نے راولپنڈی میں ساتویں منزل سے لڑکی کو چھلانگ لگنے پر مجبور کیا، پولیس نے دوست کو گرفتار کرلیادوست نے راولپنڈی میں ساتویں منزل سے لڑکی کو چھلانگ لگنے پر مجبور کیا، پولیس نے دوست کو گرفتار کرلیاایک لڑکی نے راولپنڈی میں ساتویں منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی۔ پولیس نے لڑکی کے دوست کو گرفتار کرلیا ہے۔
مزید پڑھ »

بیوی کے چلے جانے سے دلبرداشتہ باپ نے خودکشی کرلیبیوی کے چلے جانے سے دلبرداشتہ باپ نے خودکشی کرلیلائیاری بہار کالونی میں ایک بیٹے کے باپ نے بیوی کے چلے جانے سے دلبرداشتہ ہو کر خودکشی کرلی۔ پولیس نے لاش کو سول اسپتال پہنچایا اور ابتدائی تحقیقات میں یہ معلوم ہوا کہ بیوی دو سال قبل ناراض ہوکر بیٹے سمیت میکے چلی گئی تھی۔
مزید پڑھ »

اندرون اور بیرون ملک اسمگلنگ کی کوششیں ناکام، ایک کروڑ سے زائد کی منشیات برآمداندرون اور بیرون ملک اسمگلنگ کی کوششیں ناکام، ایک کروڑ سے زائد کی منشیات برآمد4 کارروائیوں میں 2 ملزمان کو گرفتار کرکے 27.970 کلو گرام منشیات برآمد کرلی گئی
مزید پڑھ »

ظالموں نے کتیا کو بچوں سمیت ریلوے ٹریک پر باندھ دیا، جان کیسے بچی، ویڈیو دیکھیںظالموں نے کتیا کو بچوں سمیت ریلوے ٹریک پر باندھ دیا، جان کیسے بچی، ویڈیو دیکھیںپولیس اینیمل ریسکیو سینٹر نے بروقت کارروائی کرکے کتیا اور اس کے بچوں کی جان بچائی
مزید پڑھ »

سلمان خان کے بعد دیگر بالی ووڈ ستاروں کو بھی قتل کی دھمکیاں ملنے لگیںسلمان خان کے بعد دیگر بالی ووڈ ستاروں کو بھی قتل کی دھمکیاں ملنے لگیںامبولی پولیس نے مشہور شخصیات کو دھمکیاں ملنے کے بعد ایف آئی درج کرلی ہے
مزید پڑھ »

بھائیوں اور چچا نے لڑکی کو قتل کرکے چھپایا، پولیس نے مقدمہ درج کرکے گرفتار کرلیابھائیوں اور چچا نے لڑکی کو قتل کرکے چھپایا، پولیس نے مقدمہ درج کرکے گرفتار کرلیاپنجاب کے شہر جہلم میں بھائیوں نے سوشل میڈیا کے لیے ویڈیو بنانے والی اپنی 20 سالہ بہن کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ جہلم پولیس کے مطابق لڑکی کو ان کے اہل خانہ نے خود کشی قرار دیا تاہم پولیس نے شواہد کی بنیاد پر قتل قرار دیا۔ پولیس نے مزید بتایا کہ جائے وقوع سے تمام شواہد اکٹھے کرلیے گئے اور پولیس کی مدعیت میں ہی لڑکی کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا، مقدمے میں مقتولہ کے دو بھائیوں اور چچا کو نامزد کردیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-11 05:25:03