صوابی: عالم آباد میں جدید اسپتال اور عظیم الشان مسجد کا سنگ بنیاد ويڈيو لنک: DailyJang
عالم آباد ویلفیئر پروجیکٹ میں جمعرات کو پاک فضائیہ اور راشد میموریل ویلفئیر آرگنائزیشن کے باہمی اشتراک سے 200 بستر پر مشتمل جدید اسپتال اور عظیم الشان مسجد کے سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب منعقد ہوئی۔
ائیر کموڈور شبیر احمد صدر راشد میموریل ویلفئیر آرگنائزیشن نے معزز مہمانوں کو عالم آباد ویلفیئر پروجیکٹ کی چیدہ چیدہ خصوصیات پر تفصیلی بریفنگ دی۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاک فضائیہ کے ریٹائرڈ افسران کا منصوبہ راشد آباد بلاشبہ ایک معجزہ ہے اور ملک کے ہر شہری کو اس کا دورہ کرکے اس کی ترقی کو دیکھنا چاہیے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کشمیر میں اسرائیل کی طرز پر بستیاں آباد کرنے کا گھناونا منصوبہ بے نقابنیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارت کے مذموم مقاصد منظر عام پر آنے لگے۔مقبوضہ کشمیر میں
مزید پڑھ »
ٹیم سے نظر انداز فواد عالم کی ڈومیسٹک کرکٹ میں ایک اور ڈبل سنچری
مزید پڑھ »
کرکٹر فواد عالم کی حمایت میں فہد مصطفی پی سی بی پر برس پڑےکرکٹر فواد عالم کی حمایت میں فہد مصطفی پی سی بی پر برس پڑے Pakistan Actor FahadMustafa Cricketer FawadAlam PakistanCricketBoard fahadmustafa26 iamfawadalam25 TheRealPCBMedia
مزید پڑھ »
مفتاح اسماعیل نے ضمانت کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیاایل این جی اسکینڈل کیس میں ملزم مفتاح اسماعیل نے ضمانت کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا ہے۔
مزید پڑھ »