صوبائی ایکشن پلان کے ثمرات امن کی صورت میں بتدریج سامنے آئیں گے، وزیراعلیٰ بلوچستان

پاکستان خبریں خبریں

صوبائی ایکشن پلان کے ثمرات امن کی صورت میں بتدریج سامنے آئیں گے، وزیراعلیٰ بلوچستان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

وزیر اعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت صوبائی ایکشن پلان کی تشکیل سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ دہشت گردی اور جرائم سے نمٹنے کیلئے فورسز کی پیشہ وارانہ استعداد کار میں اضافہ ناگزیر ہے۔

اجلاس میں دہشت گردی، جرائم ، بھتہ خوری، اسمگلنگ کے تدارک کے لیے اقدامات کو موثر بنانے کا فیصلہ کیا گیا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان نے ہدایت کی کہ صوبائی ایکشن پلان کو موثر بنانے کے لیے مجوزہ حکمت عملی میں جدید ٹیکنالوجی کو شامل رکھا جائے۔ انہوں نے ہدایت کی کہ جرائم پیشہ افراد کی پروفائلنگ کرکے ان پر کڑی نظر رکھی جائے اور مجرموں، ملزموں اور مشتبہ افراد سے متعلق معلومات کے لیے تمام سیکیورٹی ادارے مربوط اقدامات کو یقینی بنائیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کوئٹہ دھماکے کی ابتدائی رپورٹ پیش، دہشتگردوں کا سر پوری قوت سے کچلنے کا فیصلہکوئٹہ دھماکے کی ابتدائی رپورٹ پیش، دہشتگردوں کا سر پوری قوت سے کچلنے کا فیصلہدہشتگردوں کے ناپاک عزائم ناکام بنانے کیلئے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن بڑھائے جائیں گے، وزیر داخلہ اور وزیراعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ
مزید پڑھ »

پربھاس کی فلم 'اسپِرٹ' کے میوزک کی تیاری شروع، سوشل میڈیا پر جوش بڑھ گیاپربھاس کی فلم 'اسپِرٹ' کے میوزک کی تیاری شروع، سوشل میڈیا پر جوش بڑھ گیا'اسپِرٹ' میں پربھاس ایک فرض شناس اور ایماندار پولیس آفیسر کے کردار میں نظر آئیں گے
مزید پڑھ »

وزیراعلی کے پی کا 9 نومبر کو صوابی میں جلسے، احتجاج کی فائنل کال دینے کا اعلانوزیراعلی کے پی کا 9 نومبر کو صوابی میں جلسے، احتجاج کی فائنل کال دینے کا اعلاناب ہم تابوت میں آخری کیل ٹھوکنے کے لیے آئیں گے، علی امین
مزید پڑھ »

بلوچستان کابینہ نے سیکیورٹی آف وینر ایبل اسٹیبلشمنٹ ایکٹ 2024 کی منظوری دے دیبلوچستان کابینہ نے سیکیورٹی آف وینر ایبل اسٹیبلشمنٹ ایکٹ 2024 کی منظوری دے دیوزیراعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت کابینہ اجلاس، دو علاقوں میں پولیس اسٹیشن اور ایک میں ایف سی تھانے کے قیام کی مںظوری
مزید پڑھ »

دیوالی کے بیچ ہالووین کا تڑکہ: کرینہ کپور خان نے سیف اور تیمور کے ساتھ ’ہالووین‘ منایادیوالی کے بیچ ہالووین کا تڑکہ: کرینہ کپور خان نے سیف اور تیمور کے ساتھ ’ہالووین‘ منایافلم میں اجے دیوگن مرکزی کردار سنگھم میں نظر آئیں گے جبکہ کرینہ ان کی اہلیہ اوینی سنگھم کے کردار میں ہیں
مزید پڑھ »

احتجاج کا پلان بنا رہے ہیں، اس بار پورا ملک بلاک کریں گے: علی امین گنڈاپوراحتجاج کا پلان بنا رہے ہیں، اس بار پورا ملک بلاک کریں گے: علی امین گنڈاپورووٹ بیچنے والوں کے نام سامنے آئے ہیں، انہیں پارٹی سے نکال دیں گے: وزیراعلیٰ کے پی کی میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 04:14:17