صوبائی وزیر جیل خانہ جات کا سینٹرل جیل کراچی کا سرپرائز وزٹ

پاکستان خبریں خبریں

صوبائی وزیر جیل خانہ جات کا سینٹرل جیل کراچی کا سرپرائز وزٹ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

صوبائی وزیر نے جیل کے اسپتال کا بھی معائنہ کیا اور قیدی مریضوں کی عیادت کی

پاکستان پیپلزپارٹی کے صوبائی وزیر ورکس اینڈ سروسز و جیل خانہ جات سندھ، علی حسن زرداری نے سینٹرل جیل کراچی کا اچانک سرپرائز وزٹ کیا۔ اس دوران انہوں نے بچہ جیل اور وومن جیل کا بھی معائنہ کیا۔انہوں نے قیدیوں سے ملاقات بھی کی اور ان کی فلاح و بہبود کے حوالے سے تفصیلات حاصل کیں۔ علی حسن زرداری نے قیدیوں کے لیے افطاری اور سحری میں خصوصی توجہ دینے کی ہدایات جاری کیں۔

وزیر نے جیل کے اسپتال کا بھی معائنہ کیا اور قیدی مریضوں کی عیادت کی۔ اس دوران انہوں نے علاج و معالجے کی سہولتوں کے بارے میں معلومات حاصل کیں۔ علی حسن زرداری نے کہا کہ وہ سندھ کے تمام جیلوں کا دورہ کریں گے اور قیدیوں کو قانون کے مطابق تمام سہولتیں فراہم کی جائیں گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ جیلوں میں صفائی ستھرائی کا خاص خیال رکھا جائے گا اور قیدیوں کو انسان دوست ماحول فراہم کیا جائے گا، تاکہ وہ جیل کے اندر بہترین ہنر سیکھ سکیں۔ وزیر نے اس عزم کا اظہار کیا کہ پارٹی قیادت کی ہدایات کے مطابق عوام کی خدمت جاری رکھی جائے گی۔Mar 01, 2025 09:12 AMلاہور: چور نے مسجد کو بھی نہ بخشا، نمازی کا قیمتی لیپ ٹاپ چرا لیامصطفی قتل کیس: ایف آئی اے کا سندھ پولیس کو خط، پولیس ٹیم کے بیانات لینے کا فیصلہجوز بٹلر، دھونی کے نقش قدم پر نہیں چل سکےسعودی بینکوں پر واٹس ایپ کے استعمال...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لڑکی کی محبت میں غیرقانونی طور پر پاکستان آنیوالے بھارتی نوجوان کا واپس جانے سے انکارلڑکی کی محبت میں غیرقانونی طور پر پاکستان آنیوالے بھارتی نوجوان کا واپس جانے سے انکاراسلام قبول کرلیا ہے، واپس جانے میں جان کا خطرہ ہے، منڈی بہاؤالدین کی جیل میں قید بادل بابو کا عدالت میں بیان
مزید پڑھ »

سندھ میں 5 لاکھ سولر سسٹم دینے کی اسکیم کب شروع ہوگی؟سندھ میں 5 لاکھ سولر سسٹم دینے کی اسکیم کب شروع ہوگی؟بلاول بھٹو زرداری کا وژن ہے کہ ہر ایک کو بجلی دی جائے ، صوبائی وزیر توانائی
مزید پڑھ »

پاکستان نے 22 ماہی گیروں کو رہائی کے بعد بھارتی حکام کے حوالے کردیاپاکستان نے 22 ماہی گیروں کو رہائی کے بعد بھارتی حکام کے حوالے کردیایہ ماہی گیر جمعہ کے روز کراچی کی لانڈھی ڈسٹرکٹ جیل سے رہا کیے گئے تھے
مزید پڑھ »

عظمیٰ بخاری کا صوبائی ترجمانوں اپنے اپنے وزرائے اعلیٰ کی کارکردگی پیش کرنے کا چیلنجعظمیٰ بخاری کا صوبائی ترجمانوں اپنے اپنے وزرائے اعلیٰ کی کارکردگی پیش کرنے کا چیلنججادو ٹونے سے حکومت چلانے والوں کا وقت گزر چکا، اب نوازشریف کا دور ہے، صوبائی وزیر اطلاعات
مزید پڑھ »

عظمیٰ بخاری کا صوبائی ترجمانوں کو اپنے اپنے وزرائے اعلیٰ کی کارکردگی پیش کرنے کا چیلنجعظمیٰ بخاری کا صوبائی ترجمانوں کو اپنے اپنے وزرائے اعلیٰ کی کارکردگی پیش کرنے کا چیلنججادو ٹونے سے حکومت چلانے والوں کا وقت گزر چکا، اب نوازشریف کا دور ہے، صوبائی وزیر اطلاعات
مزید پڑھ »

بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے ماہانہ جیل اخراجات 7 لاکھ روپے تک پہنچ گئےبانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے ماہانہ جیل اخراجات 7 لاکھ روپے تک پہنچ گئےدونوں جیل منیو کا کھانا پسند نہیں کرتے، عمران خان ناشتے میں جوس، تین بار کافی جبکہ پنک سالمن مچھلی شوق سے کھاتے ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-19 12:24:17