صوبے بھر میں کورونا وائرس کے مزید 54 کیسز رپورٹ | Abb Takk News

پاکستان خبریں خبریں

صوبے بھر میں کورونا وائرس کے مزید 54 کیسز رپورٹ | Abb Takk News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 68%

MuradAliShah

کراچی:وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کے مزید 54 مصدقہ کیسز کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ صوبہ سندھ میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد 986 ہوگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق اپنے ویڈیو پیغام میں بتایا کہ صوبے بھر میں آج کورونا وائرس کی مزید 54 کیسسز رپورٹ ہوئے،جس کے بعد سندھ میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد 986 ہوگئی ہے۔ سید مراد علی شاہ نے کا کہنا تھا کہ کل تک 9 ہزار585 ٹیسٹ کئے تھے جبکہ آج مزید 634 ٹیسٹ کیے ہیں، جس کے بعد کل ٹیسٹ کی تعداد 10ہزار 219 تک جاپہنچی ہے۔

وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے 293 مریض صحتیاب ہو چکے ہیں جبکہ آج مزید 16 صحتیاب ہوئے ہیں جس کے بعد اس موذی بیماری کا شکار ہونے کے بعد صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 309 ہوگئی ہے۔ مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ایک اور ہلاکت کے ساتھ تعداد 18ہوگئی ہے جبکہ 396 مریض اپنے گھروں میں آئیسولیشن میں ہیں 206 اور کورونا کے مریض سرکاری اور نجی اسپتالوں میں زیرعلاج ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 68 ہزار سے تجاوز کر گئیدنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 68 ہزار سے تجاوز کر گئیواشنگٹن: (دنیا نیوز) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے افارد کی تعداد 12 لاکھ 37 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ اموات کی تعداد 68 ہزار سے زائد ہے۔
مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا سے 65 ہزار ہلاکتیں، مریضوں‌ کی تعداد 12 لاکھ سے بڑھ گئیدنیا بھر میں کورونا سے 65 ہزار ہلاکتیں، مریضوں‌ کی تعداد 12 لاکھ سے بڑھ گئی
مزید پڑھ »

کورونا: دنیا بھر میں 69 ہزار 428 افراد ہلاک ہو گئےکورونا: دنیا بھر میں 69 ہزار 428 افراد ہلاک ہو گئےکورونا: دنیا بھر میں 69 ہزار 428 افراد ہلاک ہو گئے Global Coronavirus Death Toll COVID19 LockDownEffect Covid_19 CoronaVirusUpdates COVID19Pandemic CoronaOutbreak
مزید پڑھ »

ملک بھر میں کورونا وائرس کا وار تیز ہوگیا | Abb Takk Newsملک بھر میں کورونا وائرس کا وار تیز ہوگیا | Abb Takk News
مزید پڑھ »

ملک بھر میں 136 ہسپتالوں میں 3300 وینٹی لیٹرز دستیاب ہیں: وزیراعظم کو بریفنگملک بھر میں 136 ہسپتالوں میں 3300 وینٹی لیٹرز دستیاب ہیں: وزیراعظم کو بریفنگوزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کیخلاف ڈاکٹر اور میڈیکل سٹاف ہمارا ہر اول
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-06 20:35:49