ضلعی انتظامیہ نے تمام سکول و مدارس میں کولڈ ڈرنکس پر پابندی عائد Islamabad Cold Drinks Banned Schools MoIB_Official pid_gov
تفصیلات کے مطابق ڈی سی اسلام آباد کی جانب سے شہر کے تمام اسکولوں اور مدارس میں 2 ماہ کے لیے کولڈ ڈرنکس پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ اس پابندی کا اطلاق سرکاری اور نجی اسکولوں کے ساتھ ساتھ مدارس پر بھی ہوگا۔ پابندی کے سلسلے میں جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ کولڈ ڈرنکس پر پابندی کے حوالے سے دفعہ 144 کا نفاذ کر دیا گیا ہے۔
ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کا کہنا تھا کہ پابندی سے قبل سوشل میڈیا پر پول کرایا گیا تھا، 90 فی صد حق میں رائے آئی، سروے کے تحت لوگوں کی رائے کو مد نظر رکھتے ہوئے پابندی عائد کی گئی، اس سے قبل سافٹ ڈرنکس پر پنجاب میں بھی پابندی عائد کی گئی تھی۔ یاد رہے کہ تین سال قبل پنجاب فوڈ اتھارٹی نے صوبے کے سکولوں، کالجوں میں انرجی ڈرنکس، سوڈا ڈرنکس اور ٹھنڈے مشروبات پر پابندی لگا دی تھی، نوٹیفکیشن میں کہا گیا تھا کہ صوبہ بھر کے اسکولوں اور کالجوں میں 100 میٹر کے احاطے میں سوڈے والے ٹھنڈے مشروبات کی فروخت پر پابندی ہوگی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
قلات:ضلعی انتظامیہ کی پلاسٹک بیگزرکھنےوالوں کےخلاف کارروائیقلات:ضلعی انتظامیہ کی پلاسٹک بیگزرکھنےوالوں کےخلاف کارروائی Crackdown Against Plastic Bags Kalat jam_kamal dpr_gob Balochistan
مزید پڑھ »
اسلام آباد کے تمام سکولز میں کولڈ ڈرنکس پر پابندی لگا دی گئی
مزید پڑھ »
اسلام آباد کے تمام سکولز میں کولڈ ڈرنکس پر پابندی لگا دی گئی
مزید پڑھ »
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سکولوں میں بچوں پر تشدد پر پابندی عائد کر دی
مزید پڑھ »
اسلام آبادہائیکورٹ نے سکولوں میں بچوں پر تشددپر پابندی عائد کردیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آبادہائیکورٹ نے سکولوں میں بچوں پر تشددپر پابندی
مزید پڑھ »
لاہور ہائیکورٹ کا پلاسٹک بیگز کے استعمال پر پابندی یقینی بنانے کا حکملاہور ہائیکورٹ کا پلاسٹک بیگز کے استعمال پر پابندی یقینی بنانے کا حکم LHC Imposes Ban Plastic Bags Across Punjab HighCourt Lahore GOPunjabPK
مزید پڑھ »