روزانہ کی بنیاد پر بنکر مسماری کا عمل جاری ہے اور سخت سیکیورٹی میں سامان کی ترسیل کی جا رہی ہے، عظمت اللہ
ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر لوئر کرم عظمت اللہ نے کہا ہے کہ ضلع کرم میں امن معاہدے پر 100 فیصد عمل درآمد کیا جا رہا ہے، امن و امان ہماری اولین ترجیح ہے اور سامان کی ترسیل کو انتہائی سخت سیکیورٹی میں مختص علاقوں تک پہنچایا جاتا ہے۔
ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر لوئر کرم عظمت اللہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دونوں فریقین کے درمیان امن معاہدہ ہوا تھا اس پر 100 فیصد عمل درآمد کیا جا رہا ہے اور روزانہ کی بنیاد پر بنکر مسماری کا عمل جاری ہے۔ انہوں نے کہا کہ سیمنٹ کے بینکرز کو دھماکا خیز مواد سے اڑا رہے ہیں اور دیگر بینکرز بھاری مشینری سے ختم کیے جا رہے ہیں۔
ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر کا کہنا تھا کہ سامان کے کانوائے گزارے جا رہے ہیں، جب ضرورت ہوتی ہے تو کانوائی تیار کی جاتی ہے، سول انتظامیہ، پولیس، ایف سی اور آرمی اپنی نگرانی میں اشیائے خورو نوش سخت سیکیورٹی میں مقررہ مقام تک پہنچاتی ہے۔تبصرےFeb 07, 2025 12:43 PMکراچی؛ اسٹیل ٹاؤن موڑ کے قریب ایک اور تیز رفتار ڈمپر نے دو موٹر سائیکل سواروں کو کچل دیاگورنر سندھ کی تبدیلی کی افواہوں پر حکومتی اتحاد کا مؤقف سامنے آگیاسعودی عرب نے پاکستان کیلیے نئی ویزا پالیسی کا اعلان کردیاخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کرم امن معاہدے کے فریقین کا جرگہ، معاہدے پر مکمل عمل درآمد کا اعلانکرم مسٸلہ نفرت کا نتیجہ ہے، شرپسند رکاوٹ ڈالیں تو قانون حرکت میں آٸے گا، حکام
مزید پڑھ »
کرم میں سرکاری قافلے پر فائرنگ، اسسٹنٹ کمشنر اور تین پولیس اہلکار زخمیزخمی اسسٹنٹ کمشنر ریونیو سعید منان کو آپریشن تھیٹر منتقل کردیا گیا
مزید پڑھ »
کینیڈا ٹرمپ کے ٹیکس پر جواب میں ٹیکس لگانے کا فیصلہ کرتا ہےکینیڈا کے پرائم منسٹر جاستن ٹرڈو نے پیر کو صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے 25 فیصد ٹیکسوں کے جواب میں امریکی درآمدات پر 25 فیصد ٹیکس لگانے کا اعلان کیا ہے۔
مزید پڑھ »
عدالت عظمیٰ میں مقدمہ کے تاریخ میں تبدیلی کے حوالے سے ایڈیشنل رجسٹرار کا انکشافایڈیشنل رجسٹرار سپریم کورٹ نے انٹرا کورٹ اپیل میں انکشاف کیا ہے کہ عدالت عظمیٰ کے حکم ناموں میں سماعت کے لیے تاریخوں کے ردوبدل کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
قافلے پر فائرنگ کی خبر جھوٹ، ضلع کرم میں امن قائم کرنے کے لیے اقدامات جاریبلوچستان کے ضلع کرم میں امن و امان قائم کرنے کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جا رہے ہیں،intree مجید مروت کے مطابق قافلے پر فائرنگ کی خبر جھوٹ نکلی ہے اور اشیائے خورونوش کا کانوائے باحفاظت پہنچ گیا ہے۔
مزید پڑھ »
پہلی بیوی کو طلاق، پراپرٹی یا کچھ اور؛ گھر کی دہلیز پر شہری کے قتل کا معاملہ الجھ گیاپولیس نے کیمروں کی مدد سے ملزمان کی تلاش شروع کردی، پہلی بیوی پر شک کیا جا رہا ہے، ذرائع
مزید پڑھ »