ضمنی بلدیاتی انتخابات میں پولنگ کا وقت ختم ARYNewsUrdu
پولنگ کاعمل صبح 8بجے سے شام5بجے تک بلاتعطل جاری رہا، پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد گنتی کا عمل بھی شروع کردیا گیا ہے۔
بلدیاتی ضمنی الیکشن کے سلسلے میں کراچی اور اندرون سندھ کے دیگر اضلاع سمیت حیدرآباد میں بھی پولنگ ہوئی اس دوران ناخوشگوار واقعہ پیش آیا اور یوسی 119 میں امیدواروں کے دو گروپوں کے درمیان جھگڑا ہواجس میں پولنگ بوتھ سے بیلٹ پیپرز اور فہرستیں لوٹ لی گئیں۔کراچی اور سکھرمیں ہنگامہ آرائی سکھر میں پولنگ اسٹیشن بچل دھاریجو پر پیپلز پارٹی اور جے یو آئی کارکنان میں تلخ کلامی ہوگئی، پولنگ اسٹیشن کے سامنے کارکنان نے ایک دوسرے کے خلاف نعرے بازی کی جس کے بعد بات تلخ کلامی تک جاپہنچی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی، ضمنی بلدیاتی انتخابات کیلئے انتخابی مہم کا وقت ختمکراچی میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کیلئے انتخابی مہم کا وقت ختم رات 12 بجتے ہی ختم ہوگیا۔ DailyJang
مزید پڑھ »
کراچی: ضمنی بلدیاتی الیکشن کیلئے انتخابی مہم کا وقت ختمکراچی: (دنیا نیوز) کراچی میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کیلئے انتخابی مہم کا وقت ختم رات 12 بجتے ہی ختم ہوگیا۔
مزید پڑھ »
کراچی: ضمنی بلدیاتی الیکشن کیلئے انتخابی مہم کا وقت ختمکراچی: (دنیا نیوز) کراچی میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کیلئے انتخابی مہم کا وقت ختم رات 12 بجتے ہی ختم ہوگیا۔
مزید پڑھ »
سندھ کے 24 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ شروعسندھ کے 24 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ شروع ہو گئی جو صبح 8 سے شام 5 بجے تک بلا تعطل جاری رہے گی۔ DailyJang
مزید پڑھ »
سندھ کے 26 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی الیکشن، پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی گنتی جاریکراچی: (دنیا نیوز) کراچی اور حیدرآباد سمیت سندھ کے 26 اضلاع کی 63 نشستوں پر ضمنی بلدیاتی الیکشن کیلئے پولنگ کا وقت ختم ہو گیا، ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔
مزید پڑھ »
کون بنےگا میئرکراچی؟ فیصلہ آج ہونےکا امکانکراچی کے7 اضلاع کی11یوسیز میں 15 وارڈز کی 26 نشتوں پر ضمنی بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ جاری ہے
مزید پڑھ »