طارق روڈ پر لگژری گاڑی نے کرتب کے دوران موٹر سائیکل سواروں کو روند ڈالا

پاکستان خبریں خبریں

طارق روڈ پر لگژری گاڑی نے کرتب کے دوران موٹر سائیکل سواروں کو روند ڈالا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

حادثے کے فوراً بعد گاڑی سوار دونوں افراد موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے

شہر قائد کے علاقے طارق روڈ کے قریب ایک دل دہلا دینے والے حادثے میں لگژری گاڑی کے ڈرائیور نے کرتب کے دوران دو موٹر سائیکل سواروں کو روند ڈالا، جس کے نتیجے میں دونوں افراد زخمی ہو گئے۔

ویڈیو میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ گاڑی کا ڈرائیور چلتی ٹریفک میں گاڑی کو چکر لگاتے ہوئے دکھائی دیتا ہے، اور اچانک اس کی رفتار بڑھا کر ڈرفٹنگ شروع کر دیتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: ٹریلر نے موٹر سائیکل سواروں کو روند ڈالا، ایک نوجوان جاں بحق دوسرا شدید زخمیکراچی: ٹریلر نے موٹر سائیکل سواروں کو روند ڈالا، ایک نوجوان جاں بحق دوسرا شدید زخمیمتوفی کی شناخت شہباز ولد اللہ بخش کے نام سے کی گئی جبکہ زخمی کی شناخت شاہ میر ولد غلام شبیر کے نام سے ہوئی
مزید پڑھ »

کراچی میں شارع فیصل سے متصل سروس روڈ ہر قسم کی پارکنگ کیلیے بندکراچی میں شارع فیصل سے متصل سروس روڈ ہر قسم کی پارکنگ کیلیے بندگاڑی یا موٹر سائیکل پارک ہونے کی صورت میں اٹھا لی جائے گی، ٹریفک پولیس
مزید پڑھ »

کراچی، ضلع شرقی میں موٹر سائیکل لفٹنگ میں ملوث ملزم گرفتارکراچی، ضلع شرقی میں موٹر سائیکل لفٹنگ میں ملوث ملزم گرفتارگرفتار ملزم کے قبضے سے ایک چوری شدہ موٹر سائیکل بھی برآمد کر لی گئی
مزید پڑھ »

ڈمپر کے ٹکر سے موٹر سائیکل سوار ہلاک، واٹر ٹینکروں میں آگ لگائی گئیڈمپر کے ٹکر سے موٹر سائیکل سوار ہلاک، واٹر ٹینکروں میں آگ لگائی گئیجیل چورنگی فلائی اوور پر ایک ڈمپر اور موٹر سائیکل کے ٹکر سے موٹر سائیکل سوار ہلاک ہو گئے۔ واقعہ کے بعد مشتعل افراد نے گزرنے والے واٹر ٹینکروں کو پتھراؤ کر نقصان پہنچایا اور نامعلوم افراد نے 5 واٹر ٹینکروں کو آگ لگا دی۔ پولیس نے ایک ڈمپر کو پکڑ لیا ہے اور اس میں سوار 2 افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔
مزید پڑھ »

کراچی، پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز کے ساتھ مبینہ مقابلہ، 2 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتارکراچی، پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز کے ساتھ مبینہ مقابلہ، 2 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتارملزمان سے اسلحہ کے طور پر دو پستول، گولیاں، دو موبائل فون اور ایک موٹر سائیکل برآمد کی گئی
مزید پڑھ »

نارتھ کراچی میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں نوجوان جاں بحق، دو زخمینارتھ کراچی میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں نوجوان جاں بحق، دو زخمیتیز رفتار کار نے ان کی موٹر سائیکلوں کو اوورٹیک کیا جس کے نتیجے میں ان کی موٹر سائیکلیں آپس میں ٹکرا گئیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-20 15:22:11