طاقتور ترین ایرانی جنرل سلیمانی کاسفرآخرت شروع، نماز جنازہ میں وزیراعظم سمیت لاکھوں افراد شریک

پاکستان خبریں خبریں

طاقتور ترین ایرانی جنرل سلیمانی کاسفرآخرت شروع، نماز جنازہ میں وزیراعظم سمیت لاکھوں افراد شریک
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

بغداد(ڈیلی پاکستان آن لائن)گزشتہ روز امریکی حملے میں جاں بحق ہونے والے ایران کے طاقتور

ترین جنرل قاسم سلیمانی اورعراقی ملیشیاپاپولر موبلائزیشن کے ڈپٹی کمانڈر ابو مہدی المہندس کا سفر آخرت بغداد کے ضلع خادمیہ سے شروع ہوگیا۔مرحومین کاجنازہ اٹھانے کے وقت لاکھوں کی تعداد میں عراقی ، ایرانی، شامی اور دیگر ممالک سے تعلق رکھنے والے ان کے چاہنے والے وہاں جمع ہوئے ۔اس موقع پر لوگوں نے امریکا مردہ باد کے فلک شگاف نعرے لگائے۔ قومی پرچموں میں لپٹے مرحومین کے جسد خاکی ضلع گرین زون میں واقع ڈپلومیٹک کمپاونڈ لائے گئے جہاں ریاستی سطح پر انہیں خراج عقیدت پیش کیاگیا۔اس موقع پر عراقی وزیراعظم سمیت...

ایرانی خبررساں اداروں کے مطابق جنرل قاسم سلیمانی کا جسدخاکی تہران پہنچنے پر ایک تعزیتی تقریب منعقد کی جائے گی جس کے بعد انہیں مشہد روانہ کیاجائے گاوہاں بھی انہیں خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے تعزیتی تقریب کاانعقاد کیاجائے گاجس کے بعد ان کی تدفین کی جائے گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایرانی افواج کتنی طاقتور ہیں؟ایرانی افواج کتنی طاقتور ہیں؟ایران کے پاسدارانِ انقلاب کی قدس فورس کے سربراہ قاسم سلیمانی کی امریکی حملے میں ہلاکت کے بعد ایران نے بدلہ لینے کا اعلان کیا ہے، تو ایسے میں ایران کے پاس کتنی عسکری قوت موجود ہے؟
مزید پڑھ »

ناروے میں ماہ جنوری کے دوران اب تک کا گرم ترینناروے میں ماہ جنوری کے دوران اب تک کا گرم تریننارورے کے علاقے سنڈالسورا میں لوگوں کو رواں برس ماہ جنوری کے دوران معمول سے 25 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ درجہ حرارت کا سامنا ہے۔
مزید پڑھ »

نئے سال میں حکومت کے سامنے اہم ترین ایجنڈانئے سال میں حکومت کے سامنے اہم ترین ایجنڈانئے سال میں حکومت کے سامنے اہم ترین ایجنڈا حکومت کو اگر آئین میں ترمیم درکار ہے تواسے اپوزیشن کو اعتماد میںلینا چاہئے۔ AsadullahGhalib ArmyChief ArmyAct pid_gov
مزید پڑھ »

عراق: امریکی فضائی حملے میں ایرانی قدس فورس کے سربراہ ہلاک - World - Dawn News
مزید پڑھ »

عراق: امریکی فضائی حملے میں ایرانی قدس فورس کے سربراہ ہلاک - World - Dawn Newsعراق: امریکی فضائی حملے میں ایرانی قدس فورس کے سربراہ ہلاک - World - Dawn News
مزید پڑھ »

عراق میں ایرانی جنرل پر امریکی حملے کے بعد اسرائیل بھی متحرک ، اہم قدم اٹھا لیاعراق میں ایرانی جنرل پر امریکی حملے کے بعد اسرائیل بھی متحرک ، اہم قدم اٹھا لیایروشلم(ویب ڈیسک) امریکی ڈرون حملے میں ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت کے بعد اسرائیل
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-11 21:40:54