اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر برائے شہری ہوا بازی غلام سرور خان کا کہنا ہے کہ حکومت طیارہ حادثہ میں جاں بحق افراد کے لواحقین کو 10، 10 لاکھ
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے غلام سرور خان نے کہا کہ حکومت نے طیارہ حادثے میں جاں بحق افراد کے لواحقین کو 10،10لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا ہے۔ حادثے میں جن گھروں کو نقصان پہنچا ہے ان کی
تعمیر و مرمت کے لیے بھی ہر ممکن امداد کی جائے گی۔انہوں نے بتایا کہ 51میتیں شناخت کے بعد لواحقین کے حوالے کردی گئی ہیں اور کوشش ہے کہ باقی میتیں بھی جلد سے جلد لواحقین کے حوالے کی جائیں۔مزید :
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
تمام طیارہ حادثات کی رپورٹس 22جون کو عوام کے سامنے رکھ دی جائیں گی:غلام سروراسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ طیاروں کو پیش آنے والے حادثات کی رپورٹس میں میں کسی کو بچایا نہ کسی کو پھنسایا جائے گا۔ 22 جون کو اسے پارلیمنٹ اور عوام کے سامنے رکھ دیا جائے گا.
مزید پڑھ »
تمام طیارہ حادثات کی رپورٹس 22جون کو عوام کے سامنے رکھ دی جائیں گی:غلام سرورتمام طیارہ حادثات کی رپورٹس 22جون کو عوام کے سامنے رکھ دی جائیں گی:غلام سرور GhulamSarwarKhan PressConference KarachiPlaneCrashed PIA Investigation pid_gov MoIB_Official Official_PIA PTIofficial
مزید پڑھ »
پی آئی اے، سی اے اے نے طیارہ حادثے کی ابتدائی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کردیپی آئی اے، سی اے اے نے طیارہ حادثے کی ابتدائی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کردی تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
میر شکیل الرحمٰن کو قید کرنا عوام کی آواز کو قید کرنا ہے: ساجد ڈہرجمعیت علمائے اسلام کے جنرل سیکریٹری ساجد ڈہر کا کہنا ہے کہ میرِ صحافت میر شکیل الرحمٰن کو قید کرنا عوام کی آواز کو قید کرنا ہے۔
مزید پڑھ »