طیارہ حادثہ: جاں بحق میجر شہریار، ان کی اہلیہ اور 2 بچوں کی نماز جنازہ ادا

پاکستان خبریں خبریں

طیارہ حادثہ: جاں بحق میجر شہریار، ان کی اہلیہ اور 2 بچوں کی نماز جنازہ ادا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

کراچی: کراچی طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والے میجر شہریار، ان کی اہلیہ اور 2 بچوں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ گلبہہار میں میاں بیوی کی نماز جنازہ بھی ادا کر دی گئی، دو بچوں کی لاشوں کی شناخت نہ ہوس

کی۔

کراچی کے علاقے بہادر آباد میں مسجد علی میں کور کمانڈر کراچی ہمایوں عزیز اور دیگر نے بھی نماز جنازہ پڑھی۔ جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے بھی شرکت کی۔ دوسری طرف حادثے میں جاں بحق ہونے والے میاں بیوی کی نماز جنازہ بھی گلبہار میں ادا کر دی گئی۔ خاتون ندا وقاص اور وقاص طارق ایک سال قبل لاہور منتقل ہوئے تھے، دو بچوں سمیت عید منانے کیلئے کراچی آ رہے تھے۔ میاں، بیوی کی شناخت ہوگئی تاہم بچوں کی شناخت کیلئے ڈی این اے سیمپل لے لیا گیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طیارہ حادثہ میں معروف صحافی کی ہلاکت کی مبینہ اطلاعاتطیارہ حادثہ میں معروف صحافی کی ہلاکت کی مبینہ اطلاعاتکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )شہر قائد میں پیش آنے والے طیارے حادثے میں سینئر صحافی انصار نقوی کی ہلاکت کی بھی اطلاع موصول ہوئی ہے ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق
مزید پڑھ »

طیارہ حادثہ میں معروف پاکستانی ماڈل کی بھی ہلاکت کی مبینہ اطلاعاتطیارہ حادثہ میں معروف پاکستانی ماڈل کی بھی ہلاکت کی مبینہ اطلاعاتکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)شہر قائد میں بد قسمتی سے ہونے والے طیارے حادثے میں معروف ماڈل زاراعابد کے بھی جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں ۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ
مزید پڑھ »

طیارہ حادثہ: 35 افراد کی لاشیں جناح اسپتال منتقل کی گئیںطیارہ حادثہ: 35 افراد کی لاشیں جناح اسپتال منتقل کی گئیں
مزید پڑھ »

کراچی طیارہ حادثہ: جاں‌ بحق افراد کی تعداد 54 ہوگئی، 2 مسافرمعجزانہ طور پر بچ گئےکراچی طیارہ حادثہ: جاں‌ بحق افراد کی تعداد 54 ہوگئی، 2 مسافرمعجزانہ طور پر بچ گئےکراچی طیارہ حادثہ: جاں‌ بحق افراد کی تعداد 54 ہوگئی، 2 مسافرمعجزانہ طور پر بچ گئے PIAPlaneCrash Casualties Official_PIA official_pcaa Survivors
مزید پڑھ »

پی آئی اے طیارہ حادثہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج دنیا نیوز کو موصولپی آئی اے طیارہ حادثہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج دنیا نیوز کو موصولکراچی: (دنیا نیوز) پی آئی اے طیارہ حادثہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج دنیا نیوز کو موصول ہو گئی ہے، لاہور سے آنے والا طیارہ کراچی میں لینڈنگ کیلئے جاتے دیکھا جا سکتا ہے۔ طیارہ حادثے کے بعد دھوئیں کے بادل بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 21:07:53