امیر بالاج ٹیپو قتل کے نامزد ملزم خواجہ تعریف گلشن عرف طیفی بٹ کے بہنوئی جاوید بٹ کو نامعلوم افراد نے دن دیہاڑے کینال روڈ پر قتل کر دیا تھا
لاہور پولیس نے طیفی بٹ کے بہنوئی جاوید بٹ کو فائرنگ کرکے قتل کرنے کے ملزمان شوٹر اظہر اور الیاس کو خیبرپختونخوا سے گرفتار کرلیا۔
رواں ماہ کے آغاز میں لاہور میں ۔ پولیس کے مطابق خواجہ تعریف گلشن عرف طیفی بٹ کے بہنوئی جاوید بٹ کے قتل کا واقعہ کینال روڈ پر ایف سی کالج انڈر پاس کے قریب اُس وقت پیش آیا جب وہ اپنی اہلیہ کے ہمراہ بیٹی کو اسکول سے لینے گلبرگ جا رہے تھے۔جاوید بٹ، طیفی بٹ کے مقدمات کی پیروی کرتے تھے، حملے میں جاوید بٹ کی اہلیہ زخمی ہوئیں: پولیس
پولیس کا کہنا تھا کہ حملہ آور موٹرسائیکل پر سوار تھے اور فائرنگ کر کے فرار ہو گئے، حملے میں جاوید بٹ کی اہلیہ زخمی ہوئیں، ان کو اسپتال منتقل کر دیا گیا تھا اور ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی گئی تھی۔ 7 ماہ قبل امیر بالاج ایک شادی کی تقریب میں مارے گئے تھے۔ خواجہ تعریف گلشن عرف طیفی بٹ اور گوگی بٹ اس مقدمے میں نامزد ہیں، اس مقدمے کا مرکزی ملزم احسن شاہ گزشتہ دنوں ایک پولیس مقابلے میں مارا گیا تھا۔طیفی کے بہنوئی جاوید بٹ کو کس کے کہنے پر اور کتنی رقم کے عوض قتل کیا گیا؟ ملزمان کے انکشافات
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لاہور میں امیر بالاج قتل کے نامزد ملزم طیفی بٹ کا بہنوئی جاوید بٹ دن دیہاڑے قتلجاوید بٹ، طیفی بٹ کے مقدمات کی پیروی کرتے تھے، حملے میں جاوید بٹ کی اہلیہ زخمی ہوئیں: پولیس
مزید پڑھ »
سابق کپتان نے بیٹرز کے اسٹرائیک پر تنقید کرنیوالوں کو نشانے پر رکھ لیااسٹرائیک ریٹ مافیا بنیادی طور پر کرکٹ سے لاعلم ہیں، سلمان بٹ
مزید پڑھ »
مکسڈ مارشل آرٹس ایشین چیمپئن شپ میں پاکستان نے 2 گولڈ میڈلز جیت لیےایمان خان اور بانو بٹ نے قازقستان کی حریفوں کو شکست دیکر سونے کے تمغے جیتے
مزید پڑھ »
چینی کمپنی کا سینیئر ملازمین کو فارغ کرنے کا انوکھا طریقہکمپنی زیادہ تنخواہوں والے سینئر ملازمین سے چھٹکارا حاصل کرنے کے طریقے تلاش کر رہی تھی
مزید پڑھ »
کئی کپتانی کے امیدوار ہوں تو ایسا ہی ہوتا ہے، سلمان بٹ کا قومی کرکٹ ٹیم پر تبصرہبنگلا دیش نے پاکستان ٹیم کو ہر شعبے میں آؤٹ کلاس کیا، بنگلا دیش کے فاسٹ بولروں کی اوسط اسپیڈ ہم سے اچھی رہی جو حیران کن ہے، سلمان بٹ
مزید پڑھ »
قتل کے جرم میں غلط سزا، عدالت کا انتظامیہ کو متاثرہ شخص کو 50 ملین ڈالر دینے کا حکم34 سالہ مارسل براؤن کو سال 2008 میں شکاگو میں ہونے والے ایک قتل کے الزام میں پولیس اور انتظامیہ کی جانب سے جھوٹا اعتراف کرنے پر مجبور کیا گیا
مزید پڑھ »