عائشہ خان ہانیہ عامر سے ملائی جانے پر خوشی کا اظہار

मनोरंजन خبریں

عائشہ خان ہانیہ عامر سے ملائی جانے پر خوشی کا اظہار
عائشہ خانہانیہ عامرموازنہ
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 35%
  • Publisher: 53%

بھارتی ٹیلی ویژن کی اداکارہ عائشہ خان نے ہانیہ عامر کے ساتھ موازنہ پر خوشی کا اظہار کیا۔

حال ہی میں عائشہ خان نے ایک انٹرویو دیا جس میں میزبان نے ان سے سوال کیا کہ 'آپ کو بھارت کی ہانیہ عامر کہا گیا تو آپ اس پر کیا کہیں گی؟'—فوٹو: فائل بھارتی ٹیلی ویژن کی اداکارہ اور بگ باس 17 کی سابقہ امیدوار عائشہ خان نے خود کو بھارتی ہانیہ عامر کہے جانے پر ردعمل دیا ہے۔ حال ہی میں عائشہ خان نے ایک انٹرویو دیا جس میں میزبان نے ان سے سوال کیا کہ 'آپ کو بھارت کی ہانیہ عامر کہا گیا تو آپ اس پر کیسے ردعمل دیں گی؟' ہانیہ عامر کا شادی کا کیا ارادہ ہے؟ اداکارہ نے بتا دیا جواب میں بھارتی اداکارہ نے

کہا 'ہانیہ بہت ہی خوبصورت ہے، ناصرف وہ ایک اچھی خاتون بلکہ بہترین اداکارہ بھی ہیں، وہ گانے بھی گاتی ہیں لیکن میں گلوکاری نہیں کرسکتی'۔ عائشہ نے ہانیہ سے ملائے جانے پر خوشی کا اظہار کیا اور کہا 'مجھے خوشی ہے کہ میرا نام ہانیہ عامر کے ساتھ جوڑا جا رہا ہے'۔ دوسری جانب اداکارہ ہانیہ عامر کے مداحوں کو ان کا موازنہ عائشہ خان سے کرنا کچھ زیادہ پسند نہیں آیا، سوشل میڈیا صارفین نے عائشہ کی وائرل ویڈیو پر تبصرے کیے اور کہا ہانیہ کا بھارتی اداکارہ سے دور دور تک کوئی موازنہ نہیں ہے۔ یہاں یہ بات بھی قابلِ ذکر ہے کہ ہانیہ وہ پاکستانی اداکارہ ہیں جو بھارت میں بھی بہت مقبول ہیں، اگر ان کا انسٹاگرام ہینڈل دیکھا جائے تو ان کے کمنٹ سیکشن میں پاکستانی مداحوں سے زیادہ بھارتی مداحوں کی تعداد ہوتی ہے جو اداکارہ کو سراہتی ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

عائشہ خان ہانیہ عامر موازنہ پاکستانی اداکارہ بھارتی اداکارہ

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ماضی کی معروف بالی وڈ اداکارہ ممتا کلکرنی کی 25 سال بعد بھارت واپسی کی وجہ سامنے آگئیماضی کی معروف بالی وڈ اداکارہ ممتا کلکرنی کی 25 سال بعد بھارت واپسی کی وجہ سامنے آگئیاداکارہ کی واپسی کی خبر پر ان کے مداحوں نے خوشی کا اظہار کیا
مزید پڑھ »

12 مئی مقدمات؛ سابق میئر کراچی وسیم اختر کو امریکا جانے کی اجازت12 مئی مقدمات؛ سابق میئر کراچی وسیم اختر کو امریکا جانے کی اجازتعدالت کا گواہ پیش نہ کیے جانے پر اظہار برہمی، قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے
مزید پڑھ »

سعودی ولی عہد نے وزیراعظم سے ملاقات میں جلد پاکستان کے دورے کی دعوت قبول کرلیسعودی ولی عہد نے وزیراعظم سے ملاقات میں جلد پاکستان کے دورے کی دعوت قبول کرلیسعودی ولی عہد کا 6 ماہ میں پانچویں بار ملاقات پر بے حد خوشی کا اظہار، دونوں ممالک کا تعلقات میں بڑی تبدیلی لانے کا عزم
مزید پڑھ »

سرفراز عامر، عماد کی ریٹائرمنٹ پر جذباتی ہوگئےسرفراز عامر، عماد کی ریٹائرمنٹ پر جذباتی ہوگئےدونوں کرکٹرز کی جانب سے بین الااقوامی کرکٹ کو خیرباد کہنے پر نیک خواہشات کا اظہار
مزید پڑھ »

عامر خان مہابھارت پر بات کرتے ہوئے خوف کا اظہار کرتے ہیںعامر خان مہابھارت پر بات کرتے ہوئے خوف کا اظہار کرتے ہیںبالی ووڈ کے سپر اسٹار عامر خان نے اپنی خوابوں کی پروجیکٹ فلم مہابھارت پر بات کرتے ہوئے اس کے متعلق خوف اور ذمہ داری کے احساس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ ان کے خواب ہے لیکن وہ اس سے خوفزدہ بھی ہیں۔
مزید پڑھ »

’ہر ایک سے بات چیت کیلئے تیار ہیں‘، اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کے سوال پر سلمان اکرم کا جواب’ہر ایک سے بات چیت کیلئے تیار ہیں‘، اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کے سوال پر سلمان اکرم کا جوابہم سے استعفے مانگنے کی خبرغلط ہے، عمران خان نے تمام قائدین پر اعتماد کا اظہار کیا ہے: سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 03:17:39