عائشہ آفریدی نے شاہد آفریدی سے تعلق کے شایعات کا تردید کیا

ENTERTAINMENT خبریں

عائشہ آفریدی نے شاہد آفریدی سے تعلق کے شایعات کا تردید کیا
عائشہ آفریدیشاہد آفریدیتعلقات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 53%

پاکستانی اداکارہ عائشہ آفریدی نے شاہد آفریدی سے کسی قسم کے تعلق کے شایعات کو تردید کرتے ہوئے کہا کہ ان کا شاہد آفریدی سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

ہمارے خاندان میں شوبز کا کوئی رواج نہیں، مجھے شوبز میں آنے کے لیے گھر والوں کو منانے میں بہت دقت ہوئی، اداکارہ پاکستانی اداکارہ عائشہ آفریدی نے حالیہ انٹرویو میں سابق قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی سے کسی بھی قسم کے تعلق کی خبروں کی سختی سے تردید کر دی ہے۔ ایک مقامی چینل کے شو میں بطور مہمان شرکت کے دوران میزبان ایاز سموں نے ان سے سوال کیا کہ کیا آپ شاہد آفریدی کی رشتے دار ہیں؟ اس پر عائشہ نے کہا: 'میرا شاہد آفریدی سے کوئی تعلق نہیں، لوگ مجھ سے بار بار یہ سوال کرتے ہیں، لیکن میں یہی جواب

دیتی ہوں کہ میں عائشہ آفریدی ہوں اور میرا ان سے کوئی رشتہ نہیں ہے۔' اداکارہ نے مزید بتایا کہ ان کا تعلق ایک پٹھان خاندان سے ہے، اور شوبز میں قدم رکھنے کے لیے انہیں سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ عائشہ کا کہنا تھا کہ 'ہمارے خاندان میں شوبز کا کوئی رواج نہیں، مجھے شوبز میں آنے کے لیے گھر والوں کو منانے میں بہت دقت ہوئی۔' انہوں نے یہ بھی کہا کہ وہ ایک اداکارہ ہونے کے باوجود اپنے خاندان میں زیادہ اہمیت نہیں رکھتیں اور یہ ان کی روایتی پٹھان فیملی کی عکاسی کرتا ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

عائشہ آفریدی شاہد آفریدی تعلقات شوبز پٹھان خاندان

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک فوج میں جانے کا شوق تھا، عمران خان کی وجہ سے کرکٹر بنا، شاہد آفریدیپاک فوج میں جانے کا شوق تھا، عمران خان کی وجہ سے کرکٹر بنا، شاہد آفریدیشاہین شاہ کو جب کپتان بنایا تھا تو وقت دینا چاہیے تھا تاہم محمد رضوان کپتانی کے لیے بہتر چوائس ہیں، سابق کپتان
مزید پڑھ »

اسکوئڈ گیمز اسٹار جنگ ہویان نے ساتھی اداکار سے بریک اپ کرلیااسکوئڈ گیمز اسٹار جنگ ہویان نے ساتھی اداکار سے بریک اپ کرلیاجنگ ہو یان اور لی ڈونگ ہوئی نے 2016 میں اپنے تعلق کا اعتراف کیا تھا
مزید پڑھ »

فریادِ بلوچستانفریادِ بلوچستانپاکستان کے بہت کم سیاستدانوں کا ادب سے تعلق ہے، اکثر سیاستدان انتہائی غیر ادبی...
مزید پڑھ »

بچوں کو ٹک ٹاک اور سوشل میڈیا کی دنیا سے دور رکھیں: شاہد آفریدی کا والدین کو مشورہبچوں کو ٹک ٹاک اور سوشل میڈیا کی دنیا سے دور رکھیں: شاہد آفریدی کا والدین کو مشورہعالمی اردو کانفرنس کے سیشن ’ میں ہوں کراچی ‘ میں گفتگو کے دوران شاہد آفریدی نے انکشاف کیا کہ میں نے اپنی بیٹیوں کو موبائل ان کے نکاح کے بعد دیا
مزید پڑھ »

حمس نے ایڈن الیگزینڈر کا ویڈیو بیان جاری کردیا: امریکی صدر سے بازیابی کے لیے کردار ادا کرنے کا مطالبہحمس نے ایڈن الیگزینڈر کا ویڈیو بیان جاری کردیا: امریکی صدر سے بازیابی کے لیے کردار ادا کرنے کا مطالبہایڈن الیگزینڈر، امریکی نژاد اسرائیلی یرغمالی کا ویڈیو بیان حمس نے جاری کردیا جس میں اُس نے امریکی صدر سے بازیابی کے لیے کردار ادا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »

وزیر دفاع نے سپریم کورٹ کے جج کے خط پر ردعمل کے وقت عدلیہ سے عوام کے اعتماد کا مسئلہ پیدا کیاوزیر دفاع نے سپریم کورٹ کے جج کے خط پر ردعمل کے وقت عدلیہ سے عوام کے اعتماد کا مسئلہ پیدا کیاخواجہ آصف، وزیر دفاع، نے سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منصور علی شاہ کے خط پر ردعمل کے وقت عدلیہ سے عوام کے اعتماد کے مسئلے کا اظہار کیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-20 23:57:43