پاکستان کے بہت کم سیاستدانوں کا ادب سے تعلق ہے، اکثر سیاستدان انتہائی غیر ادبی...
پاکستان کے بہت کم سیاستدانوں کا ادب سے تعلق ہے، اکثر سیاستدان انتہائی غیر ادبی طاقتوں کی مدد سے پارلیمنٹ میں پہنچتے ہیں۔ اپنی مودبانہ سیاست کی کامیابی کے بعد وہ تاریخ کے استاد بن جاتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ صرف ان کی مرضی کی تاریخ کو سچ سمجھا جائے۔
1947ء کے بعد سے بلوچستان میں کئی فوجی آپریشن ہو چکے ہیں۔ کسی آپریشن کے نتیجے میں امن قائم نہیں ہوا۔ دیکھتے ہیں کہ 2024ء میں جس آپریشن کا اعلان کیا گیا ہے اس کا کیا نتیجہ نکلتا ہے۔ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی کتاب اس لحاظ سے بڑی اہم ہو گی کہ وہ جس تاریخ کو اپنی کتاب میں سمو رہے ہیں وہ اس تاریخ کا خود ایک کردار رہے ہیں۔ دور جوانی میں انہوں نے بلوچستان کی آزادی کیلئے ہتھیار اٹھائے۔ ریاست کے خلاف جنگ کی اور پھر ایک وقت آیا جب وہ وزیر اعلیٰ بلوچستان کی حیثیت سے ریاست کے خلاف لڑنے والوں سے مذاکرات...
ان سب کو پولیس کی حراست میں جیل لے جایا جا رہا ہے۔ نواب نوروز خان نے 1958ء میں جنرل ایوب خان کے مارشل لاء کیخلاف مزاحمت شروع کی تھی۔ انہیں قرآن کا واسطہ دیکر پہاڑوں سے اتارا گیا اور مذاکرات کی بجائے جیل پہنچا دیا گیا۔ 1964ء میں اس ستانوے سالہ بزرگ نے کوہلو جیل میں انتقال کیا۔ بعد میں میر غوث بخش بزنجو بلوچستان کے گورنر اور عطا اللہ مینگل وزیر اعلیٰ بنے۔ دونوں نے اردو کو صوبے کی سرکاری زبان بنایا اور سرداری نظام کے خاتمے کیلئے صوبائی اسمبلی سے قرارداد منظور کرائی لیکن ان دونوں کی حکومت کو ایک...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی، بلوچستان کے صنعت کاروں سے گاڑیاں روک کر بھتہ طلب کیا جا رہا ہے، تاجر رہنمابلوچستان میں بھی دیگر صوبوں کی طرح بلوچستان بینک بنایا جائے، صوبے کواسپیشل اکنامک زون قرار دیاجائے، تاجروں کا مطالبہ
مزید پڑھ »
صوبائی ایکشن پلان کے ثمرات امن کی صورت میں بتدریج سامنے آئیں گے، وزیراعلیٰ بلوچستانوزیر اعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت صوبائی ایکشن پلان کی تشکیل سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس
مزید پڑھ »
وزیراعظم شہباز کی بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی پر فورسز کی تعریفبلوچستان میں دہشت گردی کے ناسور کے خاتمے کے لیے سیکیورٹی فورسز کی لازوال قربانیاں ہیں، وزیراعظم
مزید پڑھ »
بلوچستان: اسکول کلرک طلبہ کی امتحانی فیس کے 23 لاکھ روپے جوئے میں ہار گیابلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن میں میٹرک کے لیے فیس جمع کرانے کی آخری تاریخ 30 اکتوبر مقرر ہے
مزید پڑھ »
کیچ میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، خودکش بمبار بھرتی کرنے والے دہشت گرد سمیت 4 ہلاکسیکیورٹی فورسز نے 12 اور 13 نومبر کی درمیانی شب بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے بلگتار میں کارروائی کی، آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »
سنی اتحاد کونسل سمیت دیگر سیاسی جماعتوں کو سالانہ گوشوارے جمع کروانے کی مہلت مل گئیاستحکام پاکستان پارٹی، پی ٹی آئی نظریاتی اور بلوچستان عوامی پارٹی سمیت دیگر کئی جماعتیں پیش نہیں ہوئیں
مزید پڑھ »