اسکوئڈ گیمز اسٹار جنگ ہویان نے ساتھی اداکار سے بریک اپ کرلیا

پاکستان خبریں خبریں

اسکوئڈ گیمز اسٹار جنگ ہویان نے ساتھی اداکار سے بریک اپ کرلیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

جنگ ہو یان اور لی ڈونگ ہوئی نے 2016 میں اپنے تعلق کا اعتراف کیا تھا

جنوبی کوریا کی معروف اداکارہ اور مشہور ویب سیریز اسکوئڈ گیمز کی اسٹار جنگ ہو یان اور اداکار لی ڈونگ ہوئی کے درمیان علیحدگی ہوگئی ہے۔

جنگ ہو یان کی ایجنسی، سی روم انٹرٹینمنٹ نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ دونوں اداکاروں نے خوش اسلوبی سے علیحدگی اختیار کرلی ہے تاہم دونوں میں دوستی برقرار رہے گی۔ اور دونوں نے اپنی فنی مصروفیات کے دوران ایک دوسرے کی بھرپور حمایت بھی کی تھی اس جوڑی کو مداحوں کی جانب سے بھی بےحد پسند کیا گیا تھا۔ یاد رہے کہ جنگ ہو یان نے نیٹ فلکس سیریز ’اسکوئڈ گیم‘ کے ذریعے بین الاقوامی شہرت حاصل کی، جبکہ لی ڈونگ ہوئی نے بھی مختلف ڈراموں اور ویب سیریز، جیسے کہ ’کیسینو‘ میں بہترین اداکاری کا مظاہرہ کیا۔ وہ متعدد ورائٹی شوز میں بھی نظر آئے، جہاں انہوں نے اپنے تعلقات کے بارے میں کھلے عام بات کی۔

اگست 2024 میں ایک ٹی وی شو کے دوران لی ڈونگ ہوئی نے اپنی نئی گرل فرینڈ کے بارے میں بات کرتے ہوئے فخر سے بتایا کہ ’اسکوئڈ گیم‘ کی مرکزی اداکارہ سیبیاک ان کی گرل فرینڈ اور بہترین دوست ہیں۔ یہ بیان نشر ہونے کے بعد مداحوں کی توجہ کا مرکز بنا تھا تاہم اب اس بات کا باقاعدہ اعلان کیا گیا ہے کہ انکی سابقہ گرل فرینڈ جنگ ہویان نے ان سے راہیں جدا کرلی ہیں۔احتجاج کے معاملے پر پی ٹی آئی میں اختلافات، بشریٰ بی بی اور علی امین میں سخت جملوں کا تبادلہخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اہلخانہ سے فلموں سے ریٹائرمنٹ کا کہا تو سابقہ اہلیہ روپڑیں: عامر خان کا انکشافاہلخانہ سے فلموں سے ریٹائرمنٹ کا کہا تو سابقہ اہلیہ روپڑیں: عامر خان کا انکشافمیں نے فلم لال سنگھ چڈھا کی شوٹنگ مکمل ہونے سے پہلے ہی ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کرلیا تھا: اداکار کی بھارتی میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھ »

ہالی ووڈ اسٹار کی مداحوں سے معروف کافی برانڈ کے بائیکاٹ کی اپیلہالی ووڈ اسٹار کی مداحوں سے معروف کافی برانڈ کے بائیکاٹ کی اپیلومپائر ڈائریز اسٹار نے معروف کافی پینے سے انکار کردیا
مزید پڑھ »

اداکار پربھاس نے فلم انڈسٹری کا سب سے بڑا معاہدہ کرلیااداکار پربھاس نے فلم انڈسٹری کا سب سے بڑا معاہدہ کرلیااداکار کا یہ معاہدہ نامور پروڈکشن ہاؤس کے ساتھ ہوا جس کے تحت 2028 تک 3 فلمیں ریلیز کی جائیں گی
مزید پڑھ »

ٹرمپ نے الیکشن جیتنے کے بعد روسی صدر سے فون پر بات کی: امریکی اخبارٹرمپ نے الیکشن جیتنے کے بعد روسی صدر سے فون پر بات کی: امریکی اخبارٹرمپ نے روسی صدر پیوٹن سے یوکرین جنگ کو مزید نہ بڑھانے کا کہا: امریکی اخبار
مزید پڑھ »

شہری کا پاسپورٹ بلاک کرنے کا معاملہ؛ چئیرمین نادرا کیخلاف توہین عدالت درخواست پر نوٹسشہری کا پاسپورٹ بلاک کرنے کا معاملہ؛ چئیرمین نادرا کیخلاف توہین عدالت درخواست پر نوٹساسلام آباد ہائیکورٹ نے فریقین سے 2 ہفتوں میں جواب طلب کرلیا
مزید پڑھ »

خاتون مداح کی بریڈ پٹ کے ساتھ نازیبا حرکت، ویڈیو وائرلخاتون مداح کی بریڈ پٹ کے ساتھ نازیبا حرکت، ویڈیو وائرلہالی ووڈ اسٹار بریڈ پٹ کی مداح نے اداکار کے ساتھ نازیبا حرکت کردی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 20:36:47