عائزہ کو تھپڑ مارنے پر سویرا ندیم کا بیان سامنے آگیا - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

عائزہ کو تھپڑ مارنے پر سویرا ندیم کا بیان سامنے آگیا - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

عائزہ کو تھپڑ مارنے پر سویرا ندیم کا بیان سامنے آگیا

سویرا ندیم نے کہا کہ سچ تو یہ ہے کہ جب دوران اداکاری کوئی جعلی تھپڑ مارتا تھا تو مجھے تاثرات دینا نہیں آتا تھا حتیٰ کہ شہود علوی اور نعمان اعجاز جانتے ہیں کہ میں باقاعدہ طور پر تھپڑ مارنے کا کہتی تھی۔واضح رہے کہ ان دنوں

سب سے زیادہ دیکھے جانے والے ڈرامے ’ میرے پاس تم ہو‘ میں سویرا ندیم مرکزی کردار ادا کرنے والے شہوار کی اہلیہ ماہم احمد کا کردار ادا کر رہی ہیں۔ ڈرامے کی 17 ویں قسط میں ماہم نے پہلی ہی انٹری میں عائزہ خان کو تھپڑ رسید کیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی آئی سی پر حملہ، وکلا میں شامل وزیراعظم کے بھانجے کا موقف بھی سامنے آگیاپی آئی سی پر حملہ، وکلا میں شامل وزیراعظم کے بھانجے کا موقف بھی سامنے آگیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )گزشتہ روز وکلاءنے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آ ف کارڈیالوجی پر حملہ
مزید پڑھ »

آصف زرداری کو ضمانت پر رہا کردیا گیا - ایکسپریس اردوآصف زرداری کو ضمانت پر رہا کردیا گیا - ایکسپریس اردوآصف زرداری کو کراچی کے ایک نجی اسپتال میں منتقل کیا جائے گا
مزید پڑھ »

آصف زرداری کی طبی بنیادوں پر ضمانت منظور، رہائی کا حکم - ایکسپریس اردوآصف زرداری کی طبی بنیادوں پر ضمانت منظور، رہائی کا حکم - ایکسپریس اردواسلام آباد ہائیکورٹ نے آصف زرداری کی ایک ایک کروڑ روپے کے مچلکے کے عوض ضمانت منظور کرلی
مزید پڑھ »

’سپیکر سے پروڈکشن آرڈرز کی بھیک نہیں مانگیں گے‘’سپیکر سے پروڈکشن آرڈرز کی بھیک نہیں مانگیں گے‘شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی کے سیشن کے آغاز سے قبل بلاامتیاز ان اراکین کے پروڈکشن آڈرز جاری کرنا سپیکر کا فرض ہے اور ایسا نہ کرنے کا مطلب لوگوں کے حقوق کی نفی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 22:39:30