آصف زرداری کو ضمانت پر رہا کردیا گیا - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

آصف زرداری کو ضمانت پر رہا کردیا گیا - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

آصف زرداری کو ضمانت پر رہا کردیا گیا

پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کو ضمانت پر رہا کردیا گیاہے اور انہیں کراچی منتقلی کی تیاریاں بھی مکمل ہوگئی ہیں۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے گزشتہ روز ایک کروڑ کے مچلکے کے عوض پارک لین اور میگا منی لانڈرنگ کیسز میں آصف زرداری کی ضمانت منظور کی تھی تاہم دستاویزات تیار کرنے میں تاخیر کی وجہ سے ان کی رہائی ممکن نہیں ہوسکی تھی۔ آصف زرداری کے وکلا نے جمعرات کو احتساب عدالت میں ضمانتی دستاویزات جمع کرادیئے، ضابطے کی کارروائی کے بعد عدالت نے روبکار جاری کردیئے، روبکار جیل حکام کو پہنچانے کے بعد آصف زرداری کو رہا کردیا گیا۔

ضمانت پر رہائی کے بعد آصف زرداری کو کراچی منتقل کرنے کی تیاریاں بھی حتمی مرحلہ میں داخل ہوگئی ہے، سابق صدر کو خصوصی طیارے کے ذریعے کراچی منتقل کیا جائے گا، ایئرپورٹ سے ہی انہیں نجی اسپتال لے جائے گا۔ جہاں ان کے ذاتی معالجین طبی معائنہ اور ضروری ٹیسٹ کریں گے۔ واضح رہے کہ آصف زرداری منی لانڈرنگ اور پارک لین ریفرنسز میں 6 ماہ اور 2 دن زیرحراست رہے۔ پمز میں زیر علاج ہیں جس کو سب جیل قرار دیا گیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آصف علی زرداری کو ضمانت پر رہا کر دیا گیاآصف علی زرداری کو ضمانت پر رہا کر دیا گیاآصف علی زرداری کو ضمانت پر رہا کر دیا گیا تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

آصف زرداری کی طبی بنیادوں پر ضمانت منظور - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

آصف زرداری اور فریال تالپور کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت آج ہوگیآصف زرداری اور فریال تالپور کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت آج ہوگیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ میں سابق صدر آصف زرداری اور ان کی
مزید پڑھ »

آصف زرداری کی طبی بنیادوں پر ضمانت منظور - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

آصف زرداری کی طبی بنیادوں پر ضمانت منظور، رہائی کا حکم - ایکسپریس اردوآصف زرداری کی طبی بنیادوں پر ضمانت منظور، رہائی کا حکم - ایکسپریس اردواسلام آباد ہائیکورٹ نے آصف زرداری کی ایک ایک کروڑ روپے کے مچلکے کے عوض ضمانت منظور کرلی
مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ نے آصف زرداری کی ضمانت پر تہلکہ خیز فیصلہ سنا دیااسلام آباد ہائیکورٹ نے آصف زرداری کی ضمانت پر تہلکہ خیز فیصلہ سنا دیااسلام آباد ہائیکورٹ نے آصف زرداری کی ضمانت پر تہلکہ خیز فیصلہ سنا دیا AsifAliZardari JeayZardari
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 21:40:21