قومی اسمبلی میں شاہد خاقان عباسی کا بیان: ’پروڈکشن آرڈرز کے معاملے میں سپیکر پر دباؤ ہے تو ایوان کو آگاہ کریں‘ مکمل خبر یہاں پڑھیے:
شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ ماضی میں فخر امام، ملک معراج خالد اور یوسف رضا گیلانی جیسے سپیکر بھی آئے تھے لیکن اُنھوں نے کبھی بھی اصولوں پر سمجھوتہ نہیں کیا۔
شاہد خاقان عباسی نے قومی اسمبلی کے سپیکر کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ سیشن کے آغاز سے پہلے بغیر کسی امتیاز کے ان اراکین کے پروڈکشن آڈرز جاری کرنا ان کا فرض ہے اور ایسا نہ کرنے کا مطلب لوگوں کے حقوق کی نفی ہے۔ سابق وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ ان کے پروڈکشن آرڈرز چار دسمبر کو جاری کیے گئے تھے لیکن اس پر عمل درآمد 10 دسمبر کو کیا گیا ہے۔ اُنھوں نے سپیکر قومی اسمبلی کو کہا کہ کیا ’آپ میں ہمت ہے کہ اس کا نوٹس لیں کہ آپ کے حکم پر عمل درآمد کیوں نہیں کیا گیا۔‘
قومی اسمبلی کے سپیکر نے سابق وزیر اعظم کو اپنی وضاحت دینا چاہی لیکن شاہد خاقان عباسی اس سے قبل ایوان چھوڑ چکے تھے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
تیسری میری ٹائم ورکشاپ کے شرکا کا کراچی اورکریک کے علاقوں کا دورہتیسری میری ٹائم ورکشاپ کے شرکا کا کراچی اورکریک کے علاقوں کا دورہ ThirdMaritimeWorkshop Karachi Karaik Visit PakNavy
مزید پڑھ »
دعا منگی کے اغوا کے پیچھے عسکریت پسند گروہ کے ہونے کا شبہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
SP ملیر کاپھولوں سے استقبال کرنیوالے کے بیٹے سے بم برآمدSP ملیر کا استقبال کرنیوالے کے بیٹے سے بم برآمد تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
آئی جی سے ناراضگی کے بعد سندھ حکومت کی وفاق سے بھی تلخیاں بڑھنے لگیںکراچی: (دنیا نیوز) وفاق نے ایس ایس پی عمر کوٹ اعجاز شیخ کی خدمات سٹیبلشمنٹ ڈویژن کے حوالے کر دیں۔ ان کا تبادلہ روکنے کے لیے سندھ سرکار نے وفاقی حکومت کو خط لکھ دیا۔
مزید پڑھ »