عابد علی نے عالمی ریکارڈ بنا ڈالا

پاکستان خبریں خبریں

عابد علی نے عالمی ریکارڈ بنا ڈالا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

عابد علی ون ڈے اور ٹیسٹ کیریئر کی پہلی اننگز میں سنچری بنانے والے دنیا کے واحد بیٹسمین بن گئے ہیں Read News pakvssl AbidAli AbidAli_Real PAKvSL TheRealPCB ICC

پہلے ٹیسٹ کے پانچویں روز حاصل کیا، وہ ون ڈے اور ٹیسٹ کیریئر کی پہلی اننگز میں سنچری بنانے والے دنیا کے واحد بیٹسمین بن گئے ہیں۔ 32 سالہ عابد علی نے رواں سال آسٹریلیا کے خلاف دبئی میں کھیلے گئے ون ڈے میں ڈیبیو پر سنچری اسکور کر کے نہ صرف اپنی سلیکشن کو درست ثابت کیا تھا بلکہ دنیائے کرکٹ کی توجہ کا مرکز بھی بھی بن گئے

تھے۔ راولپنڈی ٹیسٹ کے پانچویں روز عابد علی نے 201 گیندوں پر 109 رنز کی ناٹ آؤٹ اننگز کھیلی جس میں 11 چوکے بھی شامل تھے، انہیں شاندار کارکردگی پر مین آف دی میچ کا ایوارڈ بھی دیا گیا۔ اسی اننگز میں ون ڈاؤن پلیئر بابر اعظم نے بھی عمدہ بیٹنگ کرتے ہوئے سنچری بنائی، یہ ان کی پاکستان میں پہلی اور کیریئر کی تیسری ٹیسٹ سنچری ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کے الیکٹرک نے حکومت سے اربوں روپے کے واجبات مانگ لیےکے الیکٹرک نے حکومت سے اربوں روپے کے واجبات مانگ لیےکراچی: کراچی کو بجلی فراہم کرنے کی ذمہ دار کمپنی ’کے الیکٹرک‘ نے صوبائی حکومت کے
مزید پڑھ »

سندھ پولیس کے 2 افسران صوبائی حکومت کے فیصلوں کے خلاف ڈٹ گئےسندھ پولیس کے 2 افسران صوبائی حکومت کے فیصلوں کے خلاف ڈٹ گئےسندھ پولیس کے 2 افسران صوبائی حکومت کے فیصلوں کے خلاف ڈٹ گئے، سندھ حکومت نے افسران کی خدمات وفاق کے حوالے کرنے کا حکم دیا تھا
مزید پڑھ »

مودی کے اجداد نے وطن کے ساتھ غداری کی ،بابری مسجد کی شہادت کے بعد مسلمان ہونیوالے مولانا محمد عامر نے فاشسٹ حکومت کا کچا چٹھا کھول دیامودی کے اجداد نے وطن کے ساتھ غداری کی ،بابری مسجد کی شہادت کے بعد مسلمان ہونیوالے مولانا محمد عامر نے فاشسٹ حکومت کا کچا چٹھا کھول دیاحیدر آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) بابری مسجد کی شہاد ت کے بعد مسلمان ہوکر عالم دین بننے
مزید پڑھ »

بیوی کے بے تحاشہ اخراجات نے شوہر کی جان لے لیبیوی کے بے تحاشہ اخراجات نے شوہر کی جان لے لیبین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعہ ریاست کرناٹکا کے مرکزی شہر بنگلورو میں پیش آیا جہاں ایک اپارٹمنٹ کے فلیٹ سے 39 سالہ شخص کی پھندا لگی لاش برآمد ہوئی تو پولیس نے واقعے کی تفتیش کا آغاز کردیا۔
مزید پڑھ »

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی منہ کے بل گرپڑے،سکیورٹی گارڈز نے سہارا دے کراٹھایابھارتی وزیراعظم نریندر مودی منہ کے بل گرپڑے،سکیورٹی گارڈز نے سہارا دے کراٹھایابھارتی وزیراعظم نریندر مودی منہ کے بل گرپڑے،سکیورٹی گارڈز نے سہارا دے کراٹھایا PMOIndia narendramodi Fell Stairs IndianPM
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-06 18:09:03