عاطف اسلم نے عید کے موقع پر اہلیہ کے ساتھ خوبصورت تصاویر شیئر کردیں

پاکستان خبریں خبریں

عاطف اسلم نے عید کے موقع پر اہلیہ کے ساتھ خوبصورت تصاویر شیئر کردیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

کیپشن میں گلوکار نے ’خوشی، محبت اور شکر گزاری‘ کے الفاظ لکھے اور عید مبارک کے ہیش ٹیگ استعمال کیے

چیئرمین ایف بی آر نے پانچ لاکھ نان فائلرز کی سمز بلاک کرنے کی منظوری دیدیسونے کی عالمی اور مقامی قیمت میں کمیکے الیکٹرک کراچی میں میونسپل چارجز سے 50 فیصد واجبات کی کٹوتی کرے گیآئی پی ایل؛ دھونی کو لائیو دیکھنے کیلئے بیٹیوں کے باپ نے اسکول فیس خرچ کرڈالیایک ارب 14 کروڑ 84 لاکھ ڈالر کے موبائل فون درآمدپارلیمنٹ مضبوط بنانے کیلیے رپورٹ انٹر پارلیمنٹری یونین کو پیشپاک نیوزی لینڈ سیریز؛ کیوی ٹیم آج رات گئے پاکستان پہنچے گیپاکستان کے عالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم نے عیدالفطر کے پرمسرت موقع پر...

انسٹاگرم پر جاری تصاویر میں گلوکار نے سیاہ لباس پہنا ہوا ہے جس پر شیشوں کے ڈیزائن والی کشیدہ کاری کی گئی ہے جبکہ ان کی اہلیہ نے سفید لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔پوسٹ کے ساتھ کیپشن میں عاطف اسلم نے ’خوشی، محبت اور شکر گزاری‘ کے الفاظ لکھے اور عید مبارک کے ہیش ٹیگ استعمال کیے۔ سوشل میڈیاپر مداح گلوکار کی نئی تصاویر کو بہت زیادہ پسند کررہے ہیں اور ان کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کررہے ہیں۔ٹرین میں خاتون اور بچوں پر تشدد کرنے والا پولیس اہلکار گرفتار’’ایران کروز میزائل سے لیس ہوکر اسرائیل پر حملہ کرسکتا ہے‘‘ امریکا کا انتباہمقابلہ حسن جیتنے والی ملائیشیا کی حسینہ سے تاج واپس لے لیا گیا، مگر کیوں؟مریض کی دیرینہ خواہش پر ڈاکٹروں نے ہاتھوں کی انگلیاں کاٹ دیں

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رمضان کا پہلا ہفتہ، ثانیہ مرزا نے اذہان کے ساتھ تصاویر شیئر کردیںرمضان کا پہلا ہفتہ، ثانیہ مرزا نے اذہان کے ساتھ تصاویر شیئر کردیںسابق بھارتی ٹینس اسٹار قومی کرکٹر شعیب ملک کی سابقہ اہلیہ ثانیہ مرزا کی بیٹے اذہان مرزا ملک کے ساتھ تصاویر وائرل ہوگئیں۔
مزید پڑھ »

’صاحبہ کی زندگی میں پہلی بار والد سے ملاقات‘’صاحبہ کی زندگی میں پہلی بار والد سے ملاقات‘انسٹاگرام پر اداکارہ صاحبہ افضل نے والد کے ساتھ چند تصاویر شیئر کیں جس میں انہیں خوشگوار موڈ میں دیکھا جاسکتا ہے
مزید پڑھ »

اہلیہ ثناء جاوید کی سالگرہ پر شعیب ملک کو محبت بھر ا پیغام جاری کرنا مہنگا ...لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے اپنی اہلیہ اور اداکارہ ثنا جاوید کو ان کی سالگرہ کے موقع پر بارکباد دی ہے اور ان کے ساتھ اپنی 3 تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں جس پر صارفین بھڑک اٹھے اور شدید تنقید کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق شعیب ملک نے ثنا کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے عنوان لکھا ’ہیپی برتھ ڈے ثنا...
مزید پڑھ »

عید پر غزہ میں اسرائیل کی بمباری، اسماعیل ہنیہ کے 3 بیٹوں اور پوتوں سمیت 122 فلسطینی شہیدعید پر غزہ میں اسرائیل کی بمباری، اسماعیل ہنیہ کے 3 بیٹوں اور پوتوں سمیت 122 فلسطینی شہیدغزہ میں عید کے موقع پر بھی اسرائیلی بمباری جاری ہے جس کے نتیجے میں حماس لیڈر اسماعیل ہنیہ کے 3 بیٹے اور 3 پوتے شہید ہوگئے۔
مزید پڑھ »

مسلمان فلسطینیوں، کشمیریوں کو دعاؤں میں یاد رکھیں، عید پر وزیراعظم، صدر کا پیغاممسلمان فلسطینیوں، کشمیریوں کو دعاؤں میں یاد رکھیں، عید پر وزیراعظم، صدر کا پیغاموزیراعظم شہباز شریف اور صدر آصف زرداری نے اپنے پیغام میں عید الفطر کے موقع پر پاکستانی قوم اور امت مسلمہ کو مبارکباد پیش کی ہے۔
مزید پڑھ »

مسجد اقصیٰ میں جمعۃ الوداع کے موقع پر ایک لاکھ سے زائدمسجد اقصیٰ میں جمعۃ الوداع کے موقع پر ایک لاکھ سے زائد لوگوں نے اجتماع کیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 23:06:49