امریکا میں سزا معافی کی درخواست دائر ہونے کے بعد سے اب تک وزیراعظم اور وزیر خارجہ کے دوروں کی تفصیلات طلب
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے متعلق کیس کے دوران امریکا میں سزا معافی کی درخواست دائر ہونے کے بعد سے اب تک وزیراعظم اور وزیر خارجہ کے دنیا بھر کے دوروں کی تفصیلات طلب کرلیں۔
ڈاکٹر عافیہ کے امریکا میں وکیل مسٹر کلائیو اسمتھ کا ڈیکلریشن عدالت میں پیش کیا گیا۔ عدالت نے ڈاکٹر عافیہ کے امریکی وکیل مسٹر کلائیو اسمتھ کی ڈیکلریشن کی تعریف کی۔ ڈاکٹر فوزیہ نے کہا کہ جب ایک ملک کے چیف ایگزیکٹو دوسرے ملک کے ایگزیکٹو کو خط لکھے تو جواب لازمی آتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان کے ہائی کورٹ کی ناول خط امریکی صدر کو: ڈاکٹرعافیہ کی معافی کی طرف سےخط اسلام آباد ہائی کورٹ بار ریاست علی آزاد نے ڈاکٹرعافیہ کی معافی کیلئے امریکی صدر جوبائیڈن کو خط لکھا، جس میں ڈاکٹر عافیہ کی حالت زار کا اظہار کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
عافیہ صدیقی کی رہائی سے متعلق درخواست پر اہم پیشرفتوزیراعظم نے عافیہ صدیقی کیس میں امریکا جانے والے وفد کی مالی معاونت کی سمری پر دستخط کر دیے ہیں: ایڈیشنل اٹارنی جنرل
مزید پڑھ »
عافیہ صدیقی کیس؛ مجھے آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کو لکھے خط واپس لینے کا کہا گیا، فوزیہ صدیقیاسلام آباد ہائی کورٹ کا سیکرٹری خارجہ کو ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کا پاسپورٹ واپس دلانے کا حکم
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ: فوجی عدالتوں کو کیسز کا فیصلہ سنانے کی اجازت دینے کی حکومتی استدعا مستردفوجی عدالتوں کو کیسز کا فیصلہ سنانے کی اجازت دینے کا مطلب فوجی عدالتوں کا اختیار تسلیم کرنا ہو گا: عدالت
مزید پڑھ »
خودچائے بنائیں، پئیں اور پیسے رکھ کر چلے جائیں، برسوں سے قائم انوکھا چائے کا ڈھابہ کہاں ہے؟آج ہم آپ کو ایک ایسے چائے کے ڈھابے کا بتارہے ہیں جہاں نہ کوئی دکاندار ہے نہ کوئی چائے بنانے والا اور یہاں آنے والے خود ہی چائے بناکر پیتے ہیں
مزید پڑھ »
دھرمندر بڑی مشکل میں پڑگئے، عدالت نے طلب کرلیاسینئر اداکار کو دھوکہ دہی کےکیس میں عدالت نے طلبی کا حکم جاری کیا ہے
مزید پڑھ »