عالمی دفاعی اخراجات میں بے تحاشہ اضافہ - World - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

عالمی دفاعی اخراجات میں بے تحاشہ اضافہ - World - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 51%

بڑی طاقتوں کی مسابقت، نئی ٹیکنالوجیز، یوکرین سے لیبیا تک چھائے جنگ کے بادل ان اخراجات میں اضافے کا سبب بنا، رپورٹ Defence MilitaryExpense DawnNews مزید پڑھیں:

میونخ: دشمنی اور تنازعات کے باعث فوجی سرمایہ کاری میں بے پناہ اضافے کی وجہ سے عالمی سطح پر دفاعی اخراجات سال 2019 میں دہائی کی بلند ترین سطح تک جاپہنچے جس کے ذمہ دار امریکا اور چین ہیں۔

آئی آئی ایس ایس کا کہنا تھا کہ بیجنگ کا فوج کو جدید بنانے کا پروگرام واشنگٹن کے لیے خطرے کی گھنٹی ہے اور امریکی دفاعی اخراجات کو آگے بڑھانے میں مدد کررہا ہے۔اپنی سالانہ رپورٹ ’ملٹری بیلنس‘ میں ادارے نے کہا کہ 2018 سے 2019 تک صرف امریکا کے دفاعی اخراجات میں 53 ارب 40 کروڑ ڈالر کا اضافہ اس قدر زیادہ ہے کہ برطانیہ کے پورے دفاعی بجٹ کے برابر ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا کہ امریکا اور چین دونوں نے اپنے دفاعی اخراجات میں 6.6 فیصد اضافہ کر کے انہیں بالترتیب 68 ارب 46 کروڑ ڈالر اور 18 ارب 11 کروڑ ڈالر کی سطح تک پہنچا دیا۔دوسری جانب یورپ نے روس کے حوالے سے بڑھتے ہوئے تحفظات کے باعث دفاعی اخراجات 4.2 فیصد بڑھائے لیکن اس سے براعظم کے دفاعی اخراجات دوبارہ 2008 کی سطح پر پہنچ گئے جہاں عالمی مالیاتی بحران کی باعث بجٹ میں کٹوتیوں سے قبل تھے۔

واضح رہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے یورپی اتحادیوں بالخصوص جرمنی پر 2014 کے نیٹو وعدے پر عمل نہ کرنے پر سخت تنقید کی تھی جس کے تحت انہیں اپنی مجموعی ملکی پیداوار کا 2 فیصد دفاع پر خرچ کرنا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کبڈی ورلڈکپ: آج پاکستان اور دفاعی چیمپئن بھارت سمیت جرمن ٹیمیں اپنے میچ کھیلیں گیکبڈی ورلڈکپ: آج پاکستان اور دفاعی چیمپئن بھارت سمیت جرمن ٹیمیں اپنے میچ کھیلیں گیکبڈی ورلڈکپ: آج پاکستان اور دفاعی چیمپئن بھارت سمیت جرمن ٹیمیں اپنے میچ کھیلیں گی Pakistan India Germany Iran KabaddiWC2020 Kabaddi Faisalabad Matches pid_gov PakistanKabaddi KabaddiIndia GOPunjabPK UsmanAKBuzdar ChMSarwar
مزید پڑھ »

یمن میں عالمی قوانین کی خلاف ورزی پر اتحادی افواج کو مقدمات کا سامنا - World - Dawn News
مزید پڑھ »

یمن میں عالمی قوانین کی خلاف ورزی پر اتحادی افواج کو مقدمات کا سامنا - World - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-23 04:07:48