یمن میں عالمی قوانین کی خلاف ورزی پر اتحادی افواج کو مقدمات کا سامنا - World - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

یمن میں عالمی قوانین کی خلاف ورزی پر اتحادی افواج کو مقدمات کا سامنا - World - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 51%

یمن کی لڑائی میں ہزاروں افراد مارے جاچکے ہیں جس میں زیادہ تر عام شہری تھے۔ Yemen SaudiLedForces War Crimes DawnNews مزید پڑھیں:

یمن میں سعودی عرب کی سربراہی میں حوثی باغیوں کے خلاف لڑنے والا فوجی اتحاد ان فوجی اہلکاروں کے خلاف کارروائی کرے گا جو یمن میں شہریوں پر حملوں میں ملوث ہیں جبکہ اقوامِ متحدہ نے بھی انسانی حقوق کی ہولناک خلاف ورزیوں کی مذمت کی ہے۔

فرانسیسی خبررساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق ترکی المالکی کا مزید کہنا تھا کہ ’عدالتی حکام نے مقدمات کی کارروائی کا آغاز کردیا ہے اور جب وہ کسی ٹھوس نتیجے پر پہنچ جائیں گے فیصلے کا اعلان کردیا جائے گا‘۔ان کا کہنا تھا کہ مقدمات کی کارروائی جوائنٹ انسیڈینٹ اسیسمنٹ ٹیم کی تحقیقات کے نتائج کی بنیاد پر کی جائے گی جسے فوجی اتحاد نے بنایا تھا لیکن کہا تھا کہ یہ آزادانہ حیثیت میں کام کرتا ہے۔

علاوہ ازیں اُسی برس حوثی باغیوں کے زیر اثر صوبہ حجاج کے علاقے بنی قیس میں ایک شادی کی تقریب میں ہونے والے حملے کی تحقیقات بھی کی جائیں گی جس میں 20 افراد ہلاک ہوگئے تھے. ان واقعات کے منظر عام پر آنے کے بعد فوجی اتحاد نے بین الاقوامی انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرنے والے ذمہ داران کے خلاف اتحاد میں شامل ہر ملک کے قوانین کے مطابق کارروائی کرنے کا وعدہ کیا تھا۔خیال رہے کہ فوجی اتحاد میں متعدد عرب ممالک شامل ہیں لیکن سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات اس کے ستون ہیں جو 2015 سے یمن میں جنگی طیاروں سے حملے کررہے تھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تمام عالمی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی پاکستان میں رجسٹریشن لازمی قرار دیدی گئیتمام عالمی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی پاکستان میں رجسٹریشن لازمی قرار دیدی گئیاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی کابینہ نے نئے سوشل میڈیا رولز کی منظوری دیتے ہوئے تمام عالمی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی تین ماہ میں پاکستان میں رجسٹریشن لازمی قرار دیدی ہے۔
مزید پڑھ »

تمام عالمی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی پاکستان میں رجسٹریشن لازمی قرار دیدی گئیتمام عالمی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی پاکستان میں رجسٹریشن لازمی قرار دیدی گئیتمام عالمی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی پاکستان میں رجسٹریشن لازمی قرار دیدی گئی Islamabad Registration SocialMedia Platforms Mandatory MoIB_Official pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »

شہر میں ٹائم ٹیبل پر چلنے والا ڈکیت گروہ پکڑ میں آگیا، سنسنی خیز انکشافاتشہر میں ٹائم ٹیبل پر چلنے والا ڈکیت گروہ پکڑ میں آگیا، سنسنی خیز انکشافاتکراچی: شہر قائد میں صبح 10 بجے سے دوپہر 1 بجے کے درمیان وارداتیں کرنے والے ٹائم ٹیبل گروپ کے دو اہم کارندے پکڑ لیے گئے۔تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے گھروں میں ڈکیتیاں کرنے والے ٹائم ٹیبل گروپ کے دو اہم کارندے گرفتار ک
مزید پڑھ »

نیدرلینڈ میں 2 پوسٹ آفسز میں 'لیٹر بم' دھماکے - World - Dawn News
مزید پڑھ »

نیدرلینڈ میں 2 پوسٹ آفسز میں 'لیٹر بم' دھماکے - World - Dawn News
مزید پڑھ »

نیدرلینڈز میں 2 پوسٹ آفسز میں 'لیٹر بم' دھماکےنیدرلینڈز میں 2 پوسٹ آفسز میں 'لیٹر بم' دھماکےنیدرلینڈز میں 2 پوسٹ آفسز میں 'لیٹر بم' دھماکے Netherlands LetterBombs Explosion PostOffices NoInjures Amsterdam Police Investigation
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-23 21:02:25